مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 48: سطر 48:


==ایران کا سفر، قم میں ورود اور وفات==
==ایران کا سفر، قم میں ورود اور وفات==
تاریخ قم نامی کتاب کے مطابق حضرت معصومہ [[سنہ 200 ہجری]] میں اپنے بھائی امام رضاؑ سے ملنے [[مدینہ]] سے ایران کی جانب نکلیں اس وقت امام رضا کا [[مامون عباسی]] کی ولایت عہدی کا دور تھا اور امامؑ خراسان میں تھے؛ لیکن آپ راستے میں بیماری کی وجہ سے وفات پاگیں۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref> سید جعفر مرتضی عاملی کا کہنا ہے کہ حضرت معصومہؑ کو ساوہ میں زہر دیا گیا اور اسی وجہ سے شہید ہوگئیں۔<ref> عاملی، حیاة السیاسی للامام رضا(ع)، ج۱، ص۴۲۸۔</ref>
تاریخ قم نامی کتاب کے مطابق حضرت معصومہ نے [[سنہ 200 ہجری]] میں اپنے بھائی امام رضاؑ سے ملاقات کے لئے [[مدینہ]] سے ایران کا سفر کیا۔ اس وقت امام رضا کا [[مامون عباسی]] کی ولی عہدی کا دور تھا اور امامؑ خراسان میں تھے؛ لیکن آپ راستے میں بیماری کی وجہ سے وفات پاگئیں۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref> سید جعفر مرتضی عاملی کا کہنا ہے کہ حضرت معصومہؑ کو ساوہ میں مسموم اور شہید کیا گیا ہے۔<ref> عاملی، حیاة السیاسی للامام رضا(ع)، ج۱، ص۴۲۸۔</ref>


حضرت معصومہ کے قم جانے کے بارے میں دو قول ہیں: ایک قول کے مطابق جب آپ ساوہ میں بیمار ہوگئیں تو آپ نے اپنے ہمراہ افراد سے قم چلنے کے لئے کہا <ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref> دوسرے قول جسے تاریخ قم کے مصنف زیادہ صحیح سمجھتے ہیں اس کے مطابق خود قم کے لوگوں نے آپ سے قم آنے کی درخواست کی۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref>
حضرت معصومہ کے قم جانے کے بارے میں دو قول ہیں: ایک قول کے مطابق جب آپ ساوہ میں بیمار ہوگئیں تو آپ نے اپنے ہمراہ افراد سے قم چلنے کے لئے کہا۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref> دوسرے قول جسے تاریخ قم کے مصنف زیادہ صحیح سمجھتے ہیں اس کے مطابق خود قم کے لوگوں نے آپ سے قم آنے کی درخواست کی۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref>


قم میں حضرت فاطمہ معصومہ [[موسی بن خزرج اشعری]] نامی شخص کے گھر رہیں اور 17 دن بعد وفات پاگئیں۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref> آپ کا جنازہ موجودہ حرم کی جگہ، بابلان قبرستان میں دفن کیا گیا۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref>
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ نے [[موسی بن خزرج اشعری]] کے گھر پر قیام کیا اور 17 دن کے بعد آ کی وفات ہوئی۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref> آپ کا جنازہ موجودہ حرم کی جگہ، بابلان قبرستان میں دفن کیا گیا۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref>


== شیعوں کے یہاں مقام و منزلت ==
== شیعوں کے یہاں مقام و منزلت ==
گمنام صارف