مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 40: سطر 40:


==القاب==
==القاب==
معصومہ اور کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ کے مشہور القاب ہیں۔<ref> مہدی ‌پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ ہجری شمسی، ص۲۳و۴۱؛ نیز ملاحظہ کریں: اصغری‌ نژاد، «نظرى بر اسامى و القاب حضرت فاطمہ معصومہؑ»۔</ref> کہا جاتا ہے کہ معصومہ امام رضاؑ سے منسوب ایک روایت سے اخذ کیا گیا ہے۔<ref> مہدی‌ پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ ہجری شمسی، ص۲۹۔</ref> [[محمد باقر مجلسی]] کی کتاب زاد المعاد کی روایت میں یوں بیان ہوا ہے کہ [[امام رضاؑ]] نے انہیں معصومہ کا نام دیا ہے۔<ref> مجلسی، زاد المعاد، ۱۴۲۳ھ، ص۵۴۷۔</ref> آج کل انہیں کریمہ اہل بیت بھی کہا جاتا ہے۔<ref> ملاحظہ کریں: مہدی‌ پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۴۱و۴۲۔</ref> کہا جاتا ہے کہ یہ لقب [[سید شہاب الدین مرعشی نجفی|آیت‌اللہ مرعشی نجفی]] کے والد سید محمود مرعشی نجفی کے دیکھے ہوئے اس خواب سے مستند ہے جس میں [[ائمہؑ]] میں سے کسی ایک نے حضرت معصومہ کو کریمہ اہل بیتؑ سے تعبیر کیا ہے۔<ref> مہدی‌ پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۴۱و۴۲۔</ref>
معصومہ اور کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ کے مشہور القاب ہیں۔<ref> مہدی ‌پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ ہجری شمسی، ص۲۳و۴۱؛ نیز ملاحظہ کریں: اصغری‌ نژاد، «نظرى بر اسامى و القاب حضرت فاطمہ معصومہؑ»۔</ref> کہا جاتا ہے کہ معصومہ امام رضاؑ سے منسوب ایک روایت سے اخذ کیا گیا ہے۔<ref> مہدی‌ پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ ہجری شمسی، ص۲۹۔</ref> [[محمد باقر مجلسی]] کی کتاب زاد المعاد کی روایت میں یوں بیان ہوا ہے کہ [[امام رضاؑ]] نے انہیں معصومہ کا نام دیا ہے۔<ref> مجلسی، زاد المعاد، ۱۴۲۳ھ، ص۵۴۷۔</ref>  
 
آج کل انہیں کریمہ اہل بیت بھی کہا جاتا ہے۔<ref> ملاحظہ کریں: مہدی‌ پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۴۱و۴۲۔</ref> کہا جاتا ہے کہ یہ لقب [[سید شہاب الدین مرعشی نجفی|آیت‌اللہ مرعشی نجفی]] کے والد سید محمود مرعشی نجفی کے دیکھے ہوئے اس خواب سے مستند ہے جس میں [[ائمہؑ]] میں سے کسی ایک نے حضرت معصومہ کو کریمہ اہل بیتؑ سے تعبیر کیا ہے۔<ref> مہدی‌ پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۴۱و۴۲۔</ref>


==شادی==
==شادی==
گمنام صارف