گمنام صارف
"ابا صلت ہروی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←امام رضا(ع) کی خدمت میں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
آپ [[14 شوال]] سن 136 ہجری قمری کو اس دنیا سے رحلت کر گئے۔<ref>تاریخ بغداد، ج ۱۱، ص۵۱،ش ۵۷۲۸ و سیر أعلام النبلاء، ج ۱۱، ص۴۴۸.</ref> | آپ [[14 شوال]] سن 136 ہجری قمری کو اس دنیا سے رحلت کر گئے۔<ref>تاریخ بغداد، ج ۱۱، ص۵۱،ش ۵۷۲۸ و سیر أعلام النبلاء، ج ۱۱، ص۴۴۸.</ref> | ||
==امام رضا(ع) کی خدمت میں == | ==امام رضا (ع) کی خدمت میں == | ||
علماء امامیہ کا اس بات پر تقریبا اتفاق نظر ہے کہ آپ امام رضا (ع) کے اصحاب میں سے تھے۔<ref>رجال النجاشی، ص۲۴۵،ش ۶۴۳؛ رجال الطوسی، ص۳۸۰،ش ۱۴ و ص۳۸۳،ش ۴۸ و ص۳۶۹،ش ۵؛ ابن شہرآشوب: مناقب آل ابی طالب، ج ۴، ص۳۹۶؛ رجال ابن داود حلّی، ص۲۲۴،ش ۹۳۸ (قسم اول)؛ خلاصۃ الأقوال فی معرفۃ الرجال، ص۲۰۹،ش ۶۷۲، ص۴۲۰،ش ۱۷۰۹.</ref> | |||
اگر چہ [[اہل سنت]] منابع میں ابا صلت کو [[امام رضا (ع)]] کے خادم کے طور میں پیش کیا گیا ہے۔<ref>مقدس اربیلی، حدیقۃ الشیعۃ،ج۲،ص ۸۴۰.</ref> | |||
لیکن | لیکن علماء امامیہ میں سے سوائے [[مقدس اردبیلی]] کے کسی نے آپ کو امام رضا (ع) کا خادم قرار نہیں دیا ہے۔<ref>مقدس اربیلی، حدیقۃ الشیعۃ،ج۲،ص ۸۴۰.</ref> شاید ابا صلت کی علمی اور حدیثی خدمات کا پہلو ان کے خادم ہونے کے پہلو سے زیادہ معروف ہونے کی وجہ سے [[شیعہ]] علماء نے ان کے بارے میں خادم کے لفظ استعمال نہیں کئے ہیں۔ | ||
ابا صلت [[نیشابور]] میں امام رضا (ع) کی خدمت میں موجود تھے اور [[سرخس]] میں بھی امام سے ملاقات کیلئے گئے تھے۔<ref>عیون اخبار الرضا، ج۲، ص۱۸۳ ۱۸۴؛ تہذیب التہذیب، ج۶، ص۳۱۹.</ref> انہوں نے امام رضا (ع) کی نیشابور آمد کے موقع پر [[حدیث سلسلۃ الذہب|حدیث سلسلۃالذہب]] سمیت آپ (ع) کی شہادت سے مربوط اکثر احادیث کو نقل کیا ہے۔ | |||
==امام جواد(ع) کی خدمت میں== | ==امام جواد(ع) کی خدمت میں== |