"ابا صلت ہروی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{خانہ معلومات صحابہ | عنوان =خواجہ اباصلت ہرَوی | تصویر =250px | سائز تصویر = |تص...) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
| دینی = | | دینی = | ||
}} | }} | ||
'''عبدالسلام بن صالح''' (متوفی160 - 236 ہ.ق) جو '''خواجہ اباصلت ہرَوی''' کے نام سے معروف | '''عبدالسلام بن صالح''' (متوفی160 - 236 ہ.ق) جو '''خواجہ اباصلت ہرَوی''' کے نام سے معروف ہیں، [[امام رضا(ع)]] کے خاص اصحاب میں سے تھے جنہوں نے امام رضا(ع) سے احادیث بھی نقل کئے ہیں۔ | ||
اباصلت، [[حدیث سلسلۃ الذہب|حدیث سلسلۃالذہب]] اور [[مأمون عباسی|مامون]] کے ہاتھوں امام رضا(ع) کی [[شہادت]] کی نوعیت بیان کرنے والے راویوں میں سے ہیں۔ آپ سن 232 یا 236 ہ.ق میں [[طاہر بن عبد اللہ بن طاہر]] کی حکومت کے دوران خراسان میں رحلت کر گئے۔ آپ کا مدفن مشہد مقدس سے دس کیلومیٹر کے فاصلے پر فریمان نامی مقام پر واقع ہے۔ | اباصلت، [[حدیث سلسلۃ الذہب|حدیث سلسلۃالذہب]] اور [[مأمون عباسی|مامون]] کے ہاتھوں امام رضا(ع) کی [[شہادت]] کی نوعیت بیان کرنے والے راویوں میں سے ہیں۔ آپ سن 232 یا 236 ہ.ق میں [[طاہر بن عبد اللہ بن طاہر]] کی حکومت کے دوران خراسان میں رحلت کر گئے۔ آپ کا مدفن مشہد مقدس سے دس کیلومیٹر کے فاصلے پر فریمان نامی مقام پر واقع ہے۔ |