مندرجات کا رخ کریں

"ام ابیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Abbasi
imported>Abbasi
سطر 3: سطر 3:
ام ابیہا کا لفظی ترجمہ '''اپنے باپ کی ماں''' ہے۔ عربی زبان میں لفظی اعتبار سے ام یا اب سے شروع ہونے والے الفاظ کو کنیت کہا جاتا ہے۔ جیسے [[رسول اکرم]] کی کنیت '''ابو القاسم''' ہے۔ لیکن کبھی ایسے الفاط کو معنا کے لحاظ سے  لقب بھی کہتے ہیں۔

* عربی میں اس لفظ کا ایک معنا اصل اور مبدا (جڑ اور بنیاد)۔ لھذااس لقب( ام ابیھا) کا ایک مطلب  ولایت کی بنیاد ہے۔ کیونکر یہ آپ ھی کا وجود تھا، جس کی برکت سے شجرہ ٴ امامت اور ولایت نے  رشد  پایا ، جس نے نبوت کو نابودی اور نبی خدا کو ابتریت کے طعنہ سے بچایا۔ <ref>[http://www.shahroudi.com/Portal.aspx?pid=71243&Cultcure=Urdu&CaseID=89474&CategoryID=14810: ام ابیہا]</ref>
* عربی میں اس لفظ کا ایک معنا اصل اور مبدا (جڑ اور بنیاد) ہے۔ لہذااس لقب( ام ابیھا) کا ایک مطلب  ولایت کی بنیاد ہے۔ کیونکر یہ آپ ھی کا وجود تھا، جس کی برکت سے شجرہ ٴ امامت اور ولایت نے  رشد  پایا ، جس نے نبوت کو نابودی اور نبی خدا کو ابتریت کے طعنہ سے بچایا۔ <ref>[http://www.shahroudi.com/Portal.aspx?pid=71243&Cultcure=Urdu&CaseID=89474&CategoryID=14810: ام ابیہا]</ref>

*  حضرت خدیجہ رضی اللّٰہ عنہا کے بعد آپ نے ایک والدہ کی طرح گھر سنبھالا اور ایک والدہ کی طرح  آپ صلی الله علیہ و آلہ کی  دیکھ بھال کی۔ اس لئے ام فرمایا۔<ref>[http://www.suffahpk.com/umme-abeha-hazrat-fatima-kunyat-hai/: ام ابیہا]</ref>

گمنام صارف