گمنام صارف
"ام ابیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←معنا
imported>Abbasi م (←مستند) |
imported>Abbasi م (←معنا) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{حدیث|'''اُمّ اَبیہا'''}} عربی زبان کا ایک مرکب لفظ ہے جو [[حضرت فاطمہ]] کی کنیت ہے۔ | {{حدیث|'''اُمّ اَبیہا'''}} عربی زبان کا ایک مرکب لفظ ہے جو [[حضرت فاطمہ]] کی کنیت ہے۔ | ||
==معنا== | ==معنا== | ||
ام ابیہا کا لفظی ترجمہ '''اپنے باپ کی ماں''' ہے۔ عربی زبان میں | ام ابیہا کا لفظی ترجمہ '''اپنے باپ کی ماں''' ہے۔ عربی زبان میں لفظی اعتبار سے ام یا اب سے شروع ہونے والے الفاظ کو کنیت کہا جاتا ہے۔ جیسے [[رسول اکرم]] کی کنیت '''ابو القاسم''' ہے۔ لیکن کبھی ایسے الفاط کو معنا کے لحاظ سے لقب بھی کہتے ہیں۔ | ||
* عربی میں اس لفظ کا ایک معنا اصل اور مبدا (جڑ اور بنیاد)۔ لھذااس لقب( ام ابیھا) کا ایک مطلب ولایت کی بنیاد ہے۔ کیونکر یہ آپ ھی کا وجود تھا، جس کی برکت سے شجرہ ٴ امامت اور ولایت نے رشد پایا ، جس نے نبوت کو نابودی اور نبی خدا کو ابتریت کے طعنہ سے بچایا۔ <ref>[http://www.shahroudi.com/Portal.aspx?pid=71243&Cultcure=Urdu&CaseID=89474&CategoryID=14810: ام ابیہا]</ref> | |||
* حضرت خدیجہ رضی اللّٰہ عنہا کے بعد آپ نے ایک والدہ کی طرح گھر سنبھالا اور ایک والدہ کی طرح آپ صلی الله علیہ و آلہ کی دیکھ بھال کی۔ اس لئے ام فرمایا۔<ref>[http://www.suffahpk.com/umme-abeha-hazrat-fatima-kunyat-hai/: ام ابیہا]</ref> | |||
==مستند== | ==مستند== | ||
ام ابیہا حضرت فاطمہ کی مشہور کنیت ہے۔<ref>طبرانی، المعجم الکبیر22/398، دار إحياء التراث العربي۔</ref>[[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] نے اپنے والد ماجد [[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقرؑ]] کے حوالے سے فرمایا کہ "ام ابیہا [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت زہراؑ]] کی کنیت ہے۔<ref>ابن أيوب الباجي المالكي، التعديل والتجريح، ج 3، ص 1498-1499؛ أبوالفرج الأصفہاني، مقاتل الطالبيين، ص 29؛ ابن المغازلي، مناقب علي بن أبي طالبؑ، ص 267؛ بحار الانوار، ج 43، ص 19.ابن عبد البر،الاستیعاب،4/189،دار الجبل۔</ref>{{نوٹ|لفظی اعتبار سے ام سے شروع ہونے الے الفاظ کو کنیت کہا جاتا ہے لیکن معنا کے لحاظ سے اسے لقب بھی کہا جا سکتا ہے}} | ام ابیہا حضرت فاطمہ کی مشہور کنیت ہے۔<ref>طبرانی، المعجم الکبیر22/398، دار إحياء التراث العربي۔</ref>[[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] نے اپنے والد ماجد [[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقرؑ]] کے حوالے سے فرمایا کہ "ام ابیہا [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت زہراؑ]] کی کنیت ہے۔<ref>ابن أيوب الباجي المالكي، التعديل والتجريح، ج 3، ص 1498-1499؛ أبوالفرج الأصفہاني، مقاتل الطالبيين، ص 29؛ ابن المغازلي، مناقب علي بن أبي طالبؑ، ص 267؛ بحار الانوار، ج 43، ص 19.ابن عبد البر،الاستیعاب،4/189،دار الجبل۔</ref>{{نوٹ|لفظی اعتبار سے ام سے شروع ہونے الے الفاظ کو کنیت کہا جاتا ہے لیکن معنا کے لحاظ سے اسے لقب بھی کہا جا سکتا ہے}} |