گمنام صارف
"ام ابیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←معنا
imported>Abbasi م (←معنا) |
imported>Abbasi م (←معنا) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{حدیث|'''اُمّ اَبیہا'''}} عربی زبان کا ایک مرکب لفظ ہے جو [[حضرت فاطمہ]] کی کنیت ہے۔ | {{حدیث|'''اُمّ اَبیہا'''}} عربی زبان کا ایک مرکب لفظ ہے جو [[حضرت فاطمہ]] کی کنیت ہے۔ | ||
==معنا== | ==معنا== | ||
وضعی لحاظ سے اگرچہ اصل، مرجع، جماعت اور دین ام کے چار معانی مذکور ہیں لیکن معنوی لحاظ سے یہ قریب المعانی ہیں۔<ref>ابن فارس، مقاییس اللغہ،1/21، دار الفکر۔</ref> | |||
ام ابیہا کا لفظی ترجمہ '''اپنے باپ کی ماں''' ہے۔ عربی زبان میں لفظی اعتبار سے ام یا اب سے شروع ہونے والے الفاظ کو کنیت کہا جاتا ہے۔ جیسے [[رسول اکرم]] کی کنیت '''ابو القاسم''' ہے۔ لیکن کبھی ایسے الفاط کو معنا کے لحاظ سے لقب بھی کہتے ہیں۔ | ام ابیہا کا لفظی ترجمہ '''اپنے باپ کی ماں''' ہے۔ عربی زبان میں لفظی اعتبار سے ام یا اب سے شروع ہونے والے الفاظ کو کنیت کہا جاتا ہے۔ جیسے [[رسول اکرم]] کی کنیت '''ابو القاسم''' ہے۔ لیکن کبھی ایسے الفاط کو معنا کے لحاظ سے لقب بھی کہتے ہیں۔ | ||