گمنام صارف
"آیات حجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
==شان نزول == | ==شان نزول == | ||
اس آیت کے نازل ہونے کے واقعہ کے بارے میں [[جابر بن عبد اللہ انصاری]] سے نقل ہوا ہے کہ ایک روز بعض خواتین [[اسماء بنت مرشدہ]] کے پاس گئی ہوئی تھیں اور ان کا پہناوا مناسب نہیں تھا۔ اس طرح سے ان کے خلخال، گردن اور سینوں کے فراز ظاہر تھے۔ وہ ان خواتین کے عمل سے ناراض ہوئیں اور انہیں سرزنش کیا۔ اس کے بعد یہ آیت نازل ہوئی۔<ref> ابن ابی حاتم، تفسیر القرآن العظیم، ۱۴۱۹ق، ج۸، ص۲۵۷۳.</ref> مفسر قرآن [[شیخ طبرسی]] بھی اس سلسلہ میں لکھتے ہیں: اس آیت کے نازل ہونے سے پہلے عورتیں اسکارف کو اس طرح سے سر پر ڈالتی تھیں کہ اس کا نچلا حصہ ان کی پشت پر پڑتا تھا اور اس سے ان کی گردن اور سینہ واضح ہوتا تھا۔<ref> طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷، ص۲۱۷.</ref> | اس آیت کے نازل ہونے کے واقعہ کے بارے میں [[جابر بن عبد اللہ انصاری]] سے نقل ہوا ہے کہ ایک روز بعض خواتین [[اسماء بنت مرشدہ]] کے پاس گئی ہوئی تھیں اور ان کا پہناوا مناسب نہیں تھا۔ اس طرح سے ان کے خلخال، گردن اور سینوں کے فراز ظاہر تھے۔ وہ ان خواتین کے عمل سے ناراض ہوئیں اور انہیں سرزنش کیا۔ اس کے بعد یہ آیت نازل ہوئی۔<ref> ابن ابی حاتم، تفسیر القرآن العظیم، ۱۴۱۹ق، ج۸، ص۲۵۷۳.</ref> مفسر قرآن [[شیخ طبرسی]] بھی اس سلسلہ میں لکھتے ہیں: اس آیت کے نازل ہونے سے پہلے عورتیں اسکارف کو اس طرح سے سر پر ڈالتی تھیں کہ اس کا نچلا حصہ ان کی پشت پر پڑتا تھا اور اس سے ان کی گردن اور سینہ واضح ہوتا تھا۔<ref> طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷، ص۲۱۷.</ref> | ||
== تفسیری نکات == | == تفسیری نکات == | ||
سطر 76: | سطر 72: | ||
[[de:Ḥiğāb-Verse]] | [[de:Ḥiğāb-Verse]] | ||
[[id:Ayat Hijab]] | [[id:Ayat Hijab]] | ||
[[زمرہ:قرآن کی فقہی آیات]] | [[زمرہ:قرآن کی فقہی آیات]] |