مندرجات کا رخ کریں

"آیات حجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,655 بائٹ کا اضافہ ،  9 فروری 2021ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
   {| class="wikitable" style="background:#EBF0EB; font-size:85%; border:5px;"
   {| class="wikitable" style="background:#EBF0EB; font-size:85%; border:5px;"
|
|
::<font color=green>{{حدیث|وَ قُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ یغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِ‌هِنَّ وَ یحْفَظْنَ فُرُ‌وجَهُنَّ وَ لَایبْدِینَ زِینَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ لْیضْرِبْنَ بِخُمُرِ‌هِنَّ عَلَیٰ جُیوبِهِنَّ وَ لَایبْدِینَ زِینَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوْ آبَائِهِنَّ﴾﴿وَ لَایضْرِ‌بْنَ بِأَرْ‌جُلِهِنَّ لِیعْلَمَ مَا یخْفِینَ مِن زِینَتِهِنَّ وَ تُوبُوا إِلَی اللهِ جَمِیعًا أَیهَ الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ﴿۳۱﴾}}</font>           
:::<font color=green>{{حدیث|وَ قُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ یغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِ‌هِنَّ وَ یحْفَظْنَ فُرُ‌وجَهُنَّ وَ لَایبْدِینَ زِینَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ لْیضْرِبْنَ بِخُمُرِ‌هِنَّ عَلَیٰ جُیوبِهِنَّ وَ لَایبْدِینَ زِینَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوْ آبَائِهِنَّ﴾﴿وَ لَایضْرِ‌بْنَ بِأَرْ‌جُلِهِنَّ لِیعْلَمَ مَا یخْفِینَ مِن زِینَتِهِنَّ وَ تُوبُوا إِلَی اللهِ جَمِیعًا أَیهَ الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ﴿۳۱﴾}}</font>           

:اور ایمان والی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی نگاہ نیچی رکھیں اور اپنی عصمت کی حفاظت کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر جو جگہ اس میں سے کھلی رہتی ہے، اور اپنے ڈوپٹے اپنے سینوں پر ڈالے رکھیں، اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں مگر اپنے شوہر یا اپنے باپ یا خاوند کے باپ۔ اور اپنے پاؤں کو زمین پر زور سے نہ ماریں کہ ان کا مخفی زیور معلوم ہو جائے، اور اے مومنو! تم سب اللہ کے سامنے توبہ کرو تا کہ تم نجات پاؤ۔  
:: اور ایمان والی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی نگاہ نیچی رکھیں اور اپنی عصمت کی حفاظت کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر جو جگہ اس میں سے کھلی رہتی ہے، اور اپنے ڈوپٹے اپنے سینوں پر ڈالے رکھیں، اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں مگر اپنے شوہر یا اپنے باپ یا خاوند کے باپ۔ اور اپنے پاؤں کو زمین پر زور سے نہ ماریں کہ ان کا مخفی زیور معلوم ہو جائے، اور اے مومنو! تم سب اللہ کے سامنے توبہ کرو تا کہ تم نجات پاؤ۔  
|}
|}

سطر 33: سطر 33:
[[فقہی]] کتابوں میں، خواتین کے لئے [[حجاب]] کے [[واجب]] ہونے اور اس کے بعض [[احکام]] کے سلسلہ میں جیسے حجاب کے حدود اس آیہ کریمہ سے استدلال کیا گیا ہے۔<ref> برای نمونہ، نگاه کریں: خویی، موسوعة الامام خویی، ۱۴۱۸ق، ج۳۲، ص۳۶-۴۷؛ علامہ حلی، تذکرة الفقها، مؤسسہ آل‌البیت، ج۲، ص۴۴۶-۴۴۷.</ref>  

[[فقہاء]] کے مطابق، لَايُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ کی تعبیر خاتون کے لئے حجاب کے واجب ہونے پر دلالت کرتی ہے۔<ref> خویی، موسوعة الامام خویی، ۱۴۱۸ق، ج۳۲، ص۳۶.</ref> اسی طرح سے بعض شیعہ فقہاء کی آراء کے مطابق، جیسے [[شیخ انصاری]]، [[شہید ثانی]] و [[علامہ حلی]] اِلّا ما ظَهَر مِنها (مگر جو ظاہر ہے) کی تعبیر سے چہرے اور گٹے تک دونوں ہاتھوں کو چھپانے کے وجوب سے استثنی کیا گیا ہے۔<ref> برای نمونہ، نگاه کریں: شیخ انصاری، کتاب‌النکاح، ۱۴۱۵ق، ص۴۶-۴۷؛‌ شهید ثانی، مسالک، ۱۴۱۳ق، ج۷، ص۴۷؛ علامہ حلی، تذکرة الفقها، مؤسسہ آل‌البیت، ج۲، ص۴۴۶-۴۴۷.</ref>  

==شان نزول ==
اس آیت کے نازل ہونے کے واقعہ کے بارے میں [[جابر بن عبد اللہ انصاری]] سے نقل ہوا ہے کہ ایک روز بعض خواتین [[اسماء بنت مرشدہ]] کے پاس گئی ہوئی تھیں اور ان کا پہناوا مناسب نہیں تھا۔ اس طرح سے ان کے خلخال، گردن اور سینوں کے فراز ظاہر تھے۔ وہ ان خواتین کے عمل سے ناراض ہوئیں اور انہیں سرزنش کیا۔ اس کے بعد یہ آیت نازل ہوئی۔<ref> ابن‌ ابی ‌حاتم، تفسیر القرآن العظیم، ۱۴۱۹ق، ج۸، ص۲۵۷۳.</ref> مفسر قرآن [[شیخ طبرسی]] بھی اس سلسلہ میں لکھتے ہیں: اس آیت کے نازل ہونے سے پہلے عورتیں اسکارف کو اس طرح سے سر پر ڈالتی تھیں کہ اس کا نچلا حصہ ان کی پشت پر پڑتا تھا اور اس سے ان کی گردن اور سینہ واضح ہوتا تھا۔<ref> طبرسی، مجمع‌ البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷، ص۲۱۷.</ref>

===سورہ احزاب کی آیت 59===
===سورہ احزاب کی آیت 59===
سطر 82: سطر 85:
[[de:Ḥiğāb-Verse]]
[[de:Ḥiğāb-Verse]]
[[id:Ayat Hijab]]
[[id:Ayat Hijab]]
[[Category:قرآن کی فقہی آیات]]
[[Category:احکام خواتین]]
[[Category:سورہ نور کی مشہور آیات]]
[[Category:سورہ احزاب کی مشہور آیات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:قرآن کی فقہی آیات]]
[[Category:احکام خواتین]]
[[Category:سورہ نور کی مشہور آیات]]
[[Category:سورہ احزاب کی مشہور آیات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]

[[زمرہ:قرآن کی فقہی آیات]]
[[زمرہ:قرآن کی فقہی آیات]]
گمنام صارف