گمنام صارف
"آیات حجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
←متن و ترجمہ
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
:اور ایمان والی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی نگاہ نیچی رکھیں اور اپنی عصمت کی حفاظت کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر جو جگہ اس میں سے کھلی رہتی ہے، اور اپنے ڈوپٹے اپنے سینوں پر ڈالے رکھیں، اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں مگر اپنے شوہر یا اپنے باپ یا خاوند کے باپ۔ اور اپنے پاؤں کو زمین پر زور سے نہ ماریں کہ ان کا مخفی زیور معلوم ہو جائے، اور اے مومنو! تم سب اللہ کے سامنے توبہ کرو تا کہ تم نجات پاؤ۔ | :اور ایمان والی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی نگاہ نیچی رکھیں اور اپنی عصمت کی حفاظت کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر جو جگہ اس میں سے کھلی رہتی ہے، اور اپنے ڈوپٹے اپنے سینوں پر ڈالے رکھیں، اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں مگر اپنے شوہر یا اپنے باپ یا خاوند کے باپ۔ اور اپنے پاؤں کو زمین پر زور سے نہ ماریں کہ ان کا مخفی زیور معلوم ہو جائے، اور اے مومنو! تم سب اللہ کے سامنے توبہ کرو تا کہ تم نجات پاؤ۔ | ||
|} | |} | ||
==فقہی استفادہ == | |||
[[فقہی]] کتابوں میں، خواتین کے لئے [[حجاب]] کے [[واجب]] ہونے اور اس کے بعض [[احکام]] کے سلسلہ میں جیسے حجاب کے حدود اس آیہ کریمہ سے استدلال کیا گیا ہے۔<ref> برای نمونہ، نگاه کریں: خویی، موسوعة الامام خویی، ۱۴۱۸ق، ج۳۲، ص۳۶-۴۷؛ علامہ حلی، تذکرة الفقها، مؤسسہ آلالبیت، ج۲، ص۴۴۶-۴۴۷.</ref> | |||
[[فقہاء]] کے مطابق، لَايُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ کی تعبیر خاتون کے لئے حجاب کے واجب ہونے پر دلالت کرتی ہے۔<ref> خویی، موسوعة الامام خویی، ۱۴۱۸ق، ج۳۲، ص۳۶.</ref> اسی طرح سے بعض شیعہ فقہاء کی آراء کے مطابق، جیسے [[شیخ انصاری]]، [[شہید ثانی]] و [[علامہ حلی]] اِلّا ما ظَهَر مِنها (مگر جو ظاہر ہے) کی تعبیر سے چہرے اور گٹے تک دونوں ہاتھوں کو چھپانے کے وجوب سے استثنی کیا گیا ہے۔<ref> برای نمونہ، نگاه کریں: شیخ انصاری، کتابالنکاح، ۱۴۱۵ق، ص۴۶-۴۷؛ شهید ثانی، مسالک، ۱۴۱۳ق، ج۷، ص۴۷؛ علامہ حلی، تذکرة الفقها، مؤسسہ آلالبیت، ج۲، ص۴۴۶-۴۴۷.</ref> | |||
===سورہ احزاب کی آیت 59=== | ===سورہ احزاب کی آیت 59=== |