گمنام صارف
"آیات حجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''آیات حجاب''' [[قرآن کریم]] میں [[سورہ نور]] اور [[سورہ احزاب]] کی وہ آیات ہیں جو حجاب (پردے) کی طرف اشارہ کرتی ہیں. فقہاء نے | '''آیات حجاب''' [[قرآن کریم]] میں [[سورہ نور]] اور [[سورہ احزاب]] کی وہ آیات ہیں جو حجاب (پردے) کی طرف اشارہ کرتی ہیں. فقہاء نے | ||
سورۂ نور کی | سورۂ نور کی 31 ویں آیت :<font color=green>{{حدیث|وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَىٰ جُيُوبِهِنَّ}}</font> اور دوسری [[آیات]] و [[روایات]] کے مد نظر عورت کے لئے پردے کے [[واجب]] ہونے کا فتوی دیا ہے. | ||
==آیات حجاب== | ==آیات حجاب== | ||
[[قرآن کریم]] کی درج ذیل تین [[آیات]] '''آیات حجاب''' کہلاتی ہیں ۔ان میں سے | [[قرآن کریم]] کی درج ذیل تین [[آیات]] '''آیات حجاب''' کہلاتی ہیں ۔ان میں سے [[سورہ نور]] کی آیت نمبر ٣١ زیادہ مشہور ہے۔ | ||
===سورہ احزاب کی آیت ٥٩=== | ===سورہ احزاب کی آیت ٥٩=== | ||
سطر 13: | سطر 13: | ||
|} | |} | ||
اس آیت کے نازل ہونے سے [[پیغمبر(ص)]] کی بیویوں، بیٹیوں اور مومن عورتوں کو حکم دیا گیا کہ اپنے آپ کو | اس آیت کے نازل ہونے سے [[پیغمبر(ص)]] کی بیویوں، بیٹیوں اور مومن عورتوں کو حکم دیا گیا کہ اپنے آپ کو (جلباب) سے ڈھانپیں {{حدیث|یُدْنینَ عَلَیہِنَّ مِن جَلابیبِہِنَّ}} تا کہ پہچانی نہ جائیں اور انہیں اذیت نہ پہنچائی جائے. اہل لغت اور مفسرین نے جلباب کے لئے مختلف معانی ذکر کئے ہیں جو درج ذیل ہیں: چادر کی طرح ایک کپڑا جو سر سے پاؤں تک ڈھانپ دے، کھلا لباس جو عورتیں کپڑوں کے اوپر سے پہنتی ہیں جس سے سارا بدن چھپ جاتا ہے، ملحفہ، مقنعہ یا شال جو کہ عورت کے سر اور منہ کو چھپا دے. <ref>ابن منظور، لسان العرب،ذیل واژہ؛ محمد بن احمد قرطبی، الجامع لاحکام القرآن، ذیل آیہ، بیروت ۱۴۰۵/۱۹۸۵؛ ابن کثیر، تفسیر القرآن العظیم، ذیل آیہ، بیروت، ۱۴۱۲.</ref> آیت میں مذکور حکم سے معلوم ہوتا ہے کہ جلباب سے مراد (چادر یا ملحفہ) ہو گا. <ref>علیاکبر سیفی مازندرانی، دلیل تحریرالوسیلة، ج۶، ص۲۹-۳۰، (تہران): مؤسسة تنظیم و نشر آثار الامام الخمینی، (بیتا)؛ محمدتقی بن مقصودعلی مجلسی، روضةالمتقین فی شرح مَن لایحضُرُہ الفقیہ، ج۸، ص۳۵۳، چاپ حسین موسوی کرمانی و علی پناہ اشتہاردی، قم، ۱۴۰۶-۱۴۱۳ق.</ref> | ||