گمنام صارف
"عبد اللہ بن مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
| دینی = لوگوں کو قران سے روشناس کروانا | | دینی = لوگوں کو قران سے روشناس کروانا | ||
}} | }} | ||
'''عبد اللہ بن مسعود بن غافل بن حبیب ہُذَلی''' ( | '''عبد اللہ بن مسعود بن غافل بن حبیب ہُذَلی''' (متوفی 32 ھ) '''ابن مسعود''' کے نام سے معروف [[رسول اللہ]] کے [[اصحاب]] میں سے ہیں۔ [[محدث]] و مفسر قرآن کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کے اپنے قول کے مطابق وہ [[اسلام]] قبول کرنے والوں میں سے چھٹے نمبر پر ہیں۔ ابن مسعود [[حبشہ]] کی [[ہجرت]] میں شریک تھے۔ نیز [[مکہ]] سے [[مدینہ]] ہجرت بھی کی اور [[جنگ بدر]] و [[جنگ احد|احد]] میں موجود تھے۔ رحلت پیغمبر کے بعد رِدّه اور فتح شام کی جنگوں میں بھی شریک رہے۔ سنہ 21 ھ میں [[عمر بن خطاب]] نے انہیں [[عمار]] کے ہمراہ بیت المال کی نظارت اور قضاوت کیلئے [[کوفہ]] بھیجا۔ [[عثمان بن عفان|حضرت عثمان]] نے اپنے دور خلافت میں [[سعد بن ابی وقاص]] کے ساتھ نزاع کی بنا پر مدینہ بدر کر دیا۔ انہوں نے [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے قتل سے پہلے مدینہ میں وفات پائی۔ | ||
وہ [[قرآن]] کے اولین حافظوں میں سے ہیں اور انہوں نے کسی واسطے کے بغیر ستر (70) [[سورتیں]] رسول اللہ سے سماعت کیں۔ انہوں نے مصحف کو کچھ افراد کے سامنے قرات کیا تو انہوں نے اسے لکھا۔ عثمان کی جانب سے [[قرآن]] کی جمع آوری کا حکم صادر ہوا تو پہلے اس حکم کے ماننے سے انکاری ہوئے لیکن پھر مجبور ہو کر انہیں دے دیا۔ ابن مسعود تمام [[مسلمانوں]] کے نزدیک قابل احترام صحابی ہیں۔[[ائمہ طاہرین|آئمہ]] کی تعداد کے بارے میں ان سے [[روایت]] منقول ہے۔ | وہ [[قرآن]] کے اولین حافظوں میں سے ہیں اور انہوں نے کسی واسطے کے بغیر ستر (70) [[سورتیں]] رسول اللہ سے سماعت کیں۔ انہوں نے مصحف کو کچھ افراد کے سامنے قرات کیا تو انہوں نے اسے لکھا۔ عثمان کی جانب سے [[قرآن]] کی جمع آوری کا حکم صادر ہوا تو پہلے اس حکم کے ماننے سے انکاری ہوئے لیکن پھر مجبور ہو کر انہیں دے دیا۔ ابن مسعود تمام [[مسلمانوں]] کے نزدیک قابل احترام صحابی ہیں۔[[ائمہ طاہرین|آئمہ]] کی تعداد کے بارے میں ان سے [[روایت]] منقول ہے۔ | ||
سطر 35: | سطر 35: | ||
رسول اللہ کی دعوت اسلام کے آغاز میں معجزہ دیکھ کر اسلام قبول کیا۔ اسی وجہ سے ان کا نام پہلے مسلمانوں کی فہرست میں سے شمار ہوتا ہے۔ نیز ان کے اپنے کہنے کے مطابق وہ اسلام قبول کرنے والے چھٹے شخص تھے۔<ref> الغدیر، ج۹، ص۱۱.</ref> | رسول اللہ کی دعوت اسلام کے آغاز میں معجزہ دیکھ کر اسلام قبول کیا۔ اسی وجہ سے ان کا نام پہلے مسلمانوں کی فہرست میں سے شمار ہوتا ہے۔ نیز ان کے اپنے کہنے کے مطابق وہ اسلام قبول کرنے والے چھٹے شخص تھے۔<ref> الغدیر، ج۹، ص۱۱.</ref> | ||
وہ ہجرت حبشہ کے گروہ میں سے | وہ ہجرت حبشہ کے گروہ میں سے تھے۔ منابع میں حبشہ کی جانب ان کی دو مرتبہ ہجرت ذکر ہوئی ہے۔<ref> عروة بن زبیر، ۱۰۵؛ ابن اسحاق، ۱۷۶؛ ابن سعد، ۱ (۱) /۱۳۷، ۳ (۱) /۱۰۷</ref> | ||
ابن مسعود حبشہ سے واپسی کے بعد رسول خدا کی مدینہ | ابن مسعود حبشہ سے واپسی کے بعد رسول خدا کی مدینہ [[ہجرت]] کے بعد مدینہ گئے اور رسول اللہ نے ان کے اور [[معاذ بن جبل]]<ref> ابن سعد، ۳ (۲) /۱۲۰-۱۲۱؛ بلاذری، همان، ج۱، ص۲۷۱</ref> یا [[زبیر بن عوام]]<ref> ابن ہشام، ج۱، ص۵۰۵؛ ابن شبہ، ج۳، ص۱۰۵؛ بلاذری، بلاذری، ج۱، ص۲۷۰</ref> کے درمیان عقد اخوت پڑھا۔ انہوں نے [[جنگ بدر]] میں شرکت کی اور [[ابو جہل]] کو قتل کیا۔ پیغمبر (ص) نے اس سے خوش ہو کر اپنی تلوار انہیں بخش دی۔<ref> عروة بن زبیر، صص۱۴۲-۱۴۳؛ ابن ہشام، ج۱، صص۶۳۵ -۶۳۶، ۷۱۰-۷۱۱؛ واقدی، ج۱، صص۸۹ -۹۱</ref> | ||
[[ابن عباس]] | [[ابن عباس]] انہیں [[پیامبر(ص) |پیامبر(ص)]] کے ان ساتھیوں میں سے سمجھتے ہیں جو احد کے روز بھی رسول سے جدا نہیں ہوئے۔<ref> ابن ابی الحدید، ج۱۳، ص۲۹۳</ref> نیز کہتے ہیں انہوں نے بہت سی غزوات میں شرکت کی۔<ref> ابن سعد، ۳ (۱) /۱۰۸</ref> وہ اکثر پیامبر (ص) کے ساتھ رہتے اور ان کی بہت زیادہ خدمت کرتے۔<ref> ابن شبہ، ج۱، ص۳۰۳</ref> | ||
==رحلت پیغمبر(ص) کے بعد == | ==رحلت پیغمبر (ص) کے بعد == | ||
=== خلافت اول === | === خلافت اول === | ||
سطر 227: | سطر 227: | ||
[[id:Abdullah bin Mas'ud]] | [[id:Abdullah bin Mas'ud]] | ||
{{صحابہ}} | {{صحابہ}} | ||
[[زمرہ:جنگ بدر میں شریک اصحاب]] | [[زمرہ:جنگ بدر میں شریک اصحاب]] |