گمنام صارف
"عبد اللہ بن مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
|تصویر کی وضاحت = | |تصویر کی وضاحت = | ||
| مکمل نام =عبد اللہ بن مسعود بن غافل بن حبیب ہُذَلی | | مکمل نام =عبد اللہ بن مسعود بن غافل بن حبیب ہُذَلی | ||
| کنیت = ابو عبد | | کنیت = ابو عبد الرحمن، ابن ام عبد | ||
| لقب = | | لقب = | ||
| وجہ شہرت =[[صحابی]]، قرات قرآن، مصحف قرآن | | وجہ شہرت =[[صحابی]]، قرات قرآن، مصحف قرآن | ||
سطر 19: | سطر 19: | ||
|کیفیت = | |کیفیت = | ||
| جنگوں میں شرکت =[[غزوہ بدر]] | | جنگوں میں شرکت =[[غزوہ بدر]] | ||
| ہجرت = | | ہجرت =حبشہ، مدینہ | ||
| دینی = لوگوں کو قران سے روشناس کروانا | | دینی = لوگوں کو قران سے روشناس کروانا | ||
}} | }} | ||
'''عبد اللہ بن مسعود بن غافل بن حبیب ہُذَلی''' (متوفا 32 ھ) '''ابن مسعود''' کے نام سے معروف [[رسول اللہ]] کے [[اصحاب]] میں سے ہیں۔ [[محدث]] و مفسر قرآن کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کے اپنے قول کے مطابق وہ [[اسلام]] قبول کرنے والوں میں سے چھٹے نمبر پر ہیں۔ ابن مسعود [[حبشہ]] کی [[ہجرت]] میں شریک تھے۔ نیز [[مکہ]] سے [[مدینہ]] ہجرت بھی کی اور [[جنگ بدر]] و [[جنگ احد|احد]] میں موجود تھے۔ رحلت پیغمبر کے بعد رِدّه اور فتح شام کی جنگوں میں بھی شریک رہے۔ [[سنہ 21 ھ]] میں [[عمر بن خطاب]] نے انہیں [[عمار]] کے ہمراہ بیت المال کی نظارت اور قضاوت کیلئے [[کوفہ]] بھیجا۔ [[عثمان بن عفان|حضرت عثمان]] نے اپنے دور خلافت میں [[سعد بن ابی وقاص]] کے ساتھ نزاع کی بنا پر مدینہ بدر کر دیا۔ انہوں نے [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے قتل سے پہلے مدینہ میں وفات پائی۔ | |||
وہ [[قرآن]] کے اولین حافظوں میں سے ہیں اور انہوں نے کسی واسطے کے بغیر ستر (70) [[سورتیں]] رسول اللہ سے سماعت کیں۔ انہوں نے مصحف کو کچھ افراد کے سامنے قرات کیا تو انہوں نے اسے لکھا۔ عثمان کی جانب سے [[قرآن]] کی جمع آوری کا حکم صادر ہوا تو پہلے اس حکم کے ماننے سے انکاری ہوئے لیکن پھر مجبور ہو کر انہیں دے دیا۔ ابن مسعود تمام [[مسلمانوں]] کے نزدیک قابل احترام صحابی ہیں۔[[ائمہ طاہرین|آئمہ]] کی تعداد کے بارے میں ان سے [[روایت]] منقول ہے۔ | |||
==ولادت ،نسب،پیشہ== | ==ولادت ،نسب،پیشہ== | ||
:'''ولادت''': عبد اللہ | :'''ولادت''': عبد اللہ [[مكہ]] میں پیدا ہوئے۔ وہ بنی ہذیل قبیلے سے تھے لیکن ان کا باپ زمانۂ جاہلیت میں بنی زہره کا حلیف تھا لہذا وہ بھی بعد میں حلیف بنی زہره سے پہچانے جاتے تھے۔ ان کی والدہ کے صحابیہ میں سے ہونے کی وجہ سے انہیں ابن ام عبد بھی کہتے تھے۔<ref> الاستیعاب،1380، ج۳، ص۹۸۷ و ۹۸۸</ref> | ||
:[[کنیت]]: | :[[کنیت]]: ابو عبد الرحمان ذکر ہوئی ہے۔<ref> الاستیعاب، 1380، ج۳، ص۹۸۷ و ۹۸۸.</ref> | ||
عبد اللہ بچپنے میں | عبد اللہ بچپنے میں [[عقبہ بن ابی معیط]] کے جانوروں کی گلہ بانی کرتے تھے۔ اسی وجہ سے [[ابو جہل]] ان کی تحقیر کرتا تھا۔<ref> المغازی، ج۱، ص۸۹.</ref> مسلمان ہونے سے پہلے أرقَم کے گھر زندگی بسر کرتے تھے اور اسلام قبول کرنے کے بعد [[پیامبر اکرم(ص)]] کے گھر کی خدمت گزاری کیلئے قبول کیا گیا۔ | ||
==رسول اللہ (ص) کی حیات طیبہ == | ==رسول اللہ (ص) کی حیات طیبہ == | ||
رسول اللہ کی دعوت اسلام کے آغاز میں معجزہ دیکھ کر اسلام قبول | رسول اللہ کی دعوت اسلام کے آغاز میں معجزہ دیکھ کر اسلام قبول کیا۔ اسی وجہ سے ان کا نام پہلے مسلمانوں کی فہرست میں سے شمار ہوتا ہے۔ نیز ان کے اپنے کہنے کے مطابق وہ اسلام قبول کرنے والے چھٹے شخص تھے۔<ref> الغدیر، ج۹، ص۱۱.</ref> | ||
وہ ہجرت حبشہ کے گروہ میں سے بھی تھا ۔ منابع میں حبشہ کی جانب اسکی دو مرتبہ ہجرت ذکر ہوئی ہے ۔<ref>عروة بن زبیر، ۱۰۵؛ ابن اسحاق، ۱۷۶؛ ابن سعد، ۱ (۱) /۱۳۷، ۳ (۱) /۱۰۷</ref> | وہ ہجرت حبشہ کے گروہ میں سے بھی تھا ۔ منابع میں حبشہ کی جانب اسکی دو مرتبہ ہجرت ذکر ہوئی ہے ۔<ref> عروة بن زبیر، ۱۰۵؛ ابن اسحاق، ۱۷۶؛ ابن سعد، ۱ (۱) /۱۳۷، ۳ (۱) /۱۰۷</ref> | ||
ابن مسعود حبشہ سے واپسی کے بعد رسول خدا کی مدینہ [[ہجرت]] کے بعد مدینہ گیا اور رسول اللہ نے اسکے اور [[معاذ بن جبل]]<ref>ابن سعد، ۳ (۲) /۱۲۰-۱۲۱؛ بلاذری، همان، ج۱، ص۲۷۱</ref> یا [[زبیر بن عوام]]<ref>ابن ہشام، ج۱، ص۵۰۵؛ ابن شبہ، ج۳، ص۱۰۵؛ بلاذری، بلاذری، ج۱، ص۲۷۰</ref> کے درمین عقد اخوت پڑھا۔اس نے | ابن مسعود حبشہ سے واپسی کے بعد رسول خدا کی مدینہ [[ہجرت]] کے بعد مدینہ گیا اور رسول اللہ نے اسکے اور [[معاذ بن جبل]]<ref> ابن سعد، ۳ (۲) /۱۲۰-۱۲۱؛ بلاذری، همان، ج۱، ص۲۷۱</ref> یا [[زبیر بن عوام]]<ref> ابن ہشام، ج۱، ص۵۰۵؛ ابن شبہ، ج۳، ص۱۰۵؛ بلاذری، بلاذری، ج۱، ص۲۷۰</ref> کے درمین عقد اخوت پڑھا۔اس نے [[جنگ بدر]] میں شرکت کی اور [[ابو جہل]] کو قتل کیا۔ پیامبر (ص) نے اس سے خوش ہو کر اپنی تلوار اسے بخش دی۔<ref> عروة بن زبیر، صص۱۴۲-۱۴۳؛ ابن ہشام، ج۱، صص۶۳۵ -۶۳۶، ۷۱۰-۷۱۱؛ واقدی، ج۱، صص۸۹ -۹۱</ref> | ||
[[ابن عباس]] اسے | [[ابن عباس]] اسے [[پیامبر(ص) |پیامبر(ص)]] کے ان ساتھیوں میں سے سمجھتا ہے جو احد کے روز بھی رسول سے جدا نہیں ہوئے۔<ref> ابن ابی الحدید، ج۱۳، ص۲۹۳</ref> نیز کہتے ہیں اس نے بہت سی غزوات میں شرکت کی۔<ref>ابن سعد، ۳ (۱) /۱۰۸</ref> وہ اکثر پیامبر (ص) کے ساتھ رہتا اور ان کی بہت زیادہ خدمت کرتا۔<ref> ابن شبہ، ج۱، ص۳۰۳</ref> | ||
==رحلت پیغمبر(ص) کے بعد == | ==رحلت پیغمبر(ص) کے بعد == | ||
سطر 226: | سطر 227: | ||
[[id:Abdullah bin Mas'ud]] | [[id:Abdullah bin Mas'ud]] | ||
{{صحابہ}} | {{صحابہ}} | ||
[[Category:جنگ بدر میں شریک اصحاب]] | |||
[[Category:مدینہ کے مہاجرین]] | |||
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]] | |||
[[Category:حبشہ کے مہاجرین]] | |||
[[Category:حائز اہمیت درجہ سوم مقالات]] | |||
[[Category:جنگ بدر میں شریک اصحاب]] | |||
[[Category:مدینہ کے مہاجرین]] | |||
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]] | |||
[[Category:حبشہ کے مہاجرین]] | |||
[[Category:حائز اہمیت درجہ سوم مقالات]] | |||
[[زمرہ:جنگ بدر میں شریک اصحاب]] | [[زمرہ:جنگ بدر میں شریک اصحاب]] |