گمنام صارف
"عبد اللہ بن مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
'''عبد اللہ بن مسعود بن غافل بن حبیب ہُذَلی''' (متوفی 32 ھ) '''ابن مسعود''' کے نام سے معروف [[رسول اللہ]] کے [[اصحاب]] میں سے ہیں۔ [[محدث]] و مفسر قرآن کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کے اپنے قول کے مطابق وہ [[اسلام]] قبول کرنے والوں میں سے چھٹے نمبر پر ہیں۔ ابن مسعود [[حبشہ]] کی [[ہجرت]] میں شریک تھے۔ نیز [[مکہ]] سے [[مدینہ]] ہجرت بھی کی اور [[جنگ بدر]] و [[جنگ احد|احد]] میں موجود تھے۔ رحلت پیغمبر کے بعد رِدّه اور فتح شام کی جنگوں میں بھی شریک رہے۔ سنہ 21 ھ میں [[عمر بن خطاب]] نے انہیں [[عمار]] کے ہمراہ بیت المال کی نظارت اور قضاوت کیلئے [[کوفہ]] بھیجا۔ [[عثمان بن عفان|حضرت عثمان]] نے اپنے دور خلافت میں [[سعد بن ابی وقاص]] کے ساتھ نزاع کی بنا پر مدینہ بدر کر دیا۔ انہوں نے [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے قتل سے پہلے مدینہ میں وفات پائی۔ | '''عبد اللہ بن مسعود بن غافل بن حبیب ہُذَلی''' (متوفی 32 ھ) '''ابن مسعود''' کے نام سے معروف [[رسول اللہ]] کے [[اصحاب]] میں سے ہیں۔ [[محدث]] و مفسر قرآن کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کے اپنے قول کے مطابق وہ [[اسلام]] قبول کرنے والوں میں سے چھٹے نمبر پر ہیں۔ ابن مسعود [[حبشہ]] کی [[ہجرت]] میں شریک تھے۔ نیز [[مکہ]] سے [[مدینہ]] ہجرت بھی کی اور [[جنگ بدر]] و [[جنگ احد|احد]] میں موجود تھے۔ رحلت پیغمبر کے بعد رِدّه اور فتح شام کی جنگوں میں بھی شریک رہے۔ سنہ 21 ھ میں [[عمر بن خطاب]] نے انہیں [[عمار]] کے ہمراہ بیت المال کی نظارت اور قضاوت کیلئے [[کوفہ]] بھیجا۔ [[عثمان بن عفان|حضرت عثمان]] نے اپنے دور خلافت میں [[سعد بن ابی وقاص]] کے ساتھ نزاع کی بنا پر مدینہ بدر کر دیا۔ انہوں نے [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے قتل سے پہلے مدینہ میں وفات پائی۔ | ||
وہ [[قرآن]] کے اولین حافظوں میں سے ہیں اور انہوں نے کسی واسطے کے بغیر ستر (70) [[سورتیں]] رسول اللہ سے سماعت کیں۔ انہوں نے مصحف کو کچھ افراد کے سامنے قرات کیا تو انہوں نے اسے لکھا۔ عثمان کی جانب سے [[قرآن]] کی جمع آوری کا حکم صادر ہوا تو پہلے اس حکم کے ماننے سے انکاری ہوئے لیکن پھر مجبور ہو کر انہیں دے دیا۔ ابن مسعود تمام [[مسلمانوں]] کے نزدیک قابل احترام صحابی ہیں۔[[ائمہ طاہرین|آئمہ]] کی تعداد کے بارے میں ان سے [[روایت]] منقول ہے۔ | وہ [[قرآن]] کے اولین حافظوں میں سے ہیں اور انہوں نے کسی واسطے کے بغیر ستر (70) [[سورتیں]] رسول اللہ سے سماعت کیں۔ انہوں نے مصحف کو کچھ افراد کے سامنے قرات کیا تو انہوں نے اسے لکھا۔ عثمان کی جانب سے [[قرآن]] کی جمع آوری کا حکم صادر ہوا تو پہلے اس حکم کے ماننے سے انکاری ہوئے لیکن پھر مجبور ہو کر انہیں دے دیا۔ ابن مسعود تمام [[مسلمانوں]] کے نزدیک قابل احترام صحابی ہیں۔ | ||
[[ائمہ طاہرین|آئمہ]] کی تعداد کے بارے میں ان سے [[روایت]] منقول ہے۔ | |||
==ولادت ،نسب،پیشہ== | ==ولادت ،نسب،پیشہ== |