گمنام صارف
"برزخ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←فشار قبر
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
==فشار قبر== | ==فشار قبر== | ||
{{اصلی|فشار قبر}} | {{اصلی|فشار قبر}} | ||
بہت ساری [[ | بہت ساری [[احادیث]] سے معلوم ہوتا ہے کہ فشار قبر صرف [[کافر|کفار]] اور [[شرک|مشرکین]] تک منحصر نہیں ہے بلکہ [[مؤمن]] بھی دنیا میں اس کے اعمال اور کردار<ref> امام خمینی، چہل حدیث، حدیث ششم، ص۱۲۴۔</ref> اور [[گناہ|گناہوں]] کے تناسب سے [[فشار قبر]] میں مبتلاء ہو گا تاکہ اس طرح وہ گناہوں سے پاک ہو اور بہشت برزخی میں جانے کے قابل ہو۔ [[ابو بصیر]] کہتے ہیں: "[[امام صادقؑ]] سے عرض کیا: آیا کوئی ایسا شخص بھی ہے جو فشار قبر سے نجات پیدا کرے؟ فرمایا: [[فشار قبر]] سے [[خدا]] کی پناہ مانگتا ہوں، کتنے کم لوگ ہیں جو فشار قبر سے نجات پیدا کریں گے۔"<ref> کلینی، الکافی، ۱۳۶۷ش، ج۳، ص۲۳۶۔</ref> | ||
==برزخی بہشت و جہنم== | ==برزخی بہشت و جہنم== |