"خطبہ شقشقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←خطبہ کا زمان و مکان
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 51: | سطر 51: | ||
[[شیخ مفید]]<ref>مفید، ارشاد، ج۱، ص۲۸۷.</ref> اور [[قطب الدین راوندی]]<ref>الراوندی، منہاج البراعۃ فی شرح نہج البلاغۃ، ج۱، ص۱۳۳.</ref> کے مطابق یہ خطبہ امام(ع) نے "رحبہ" نامی جگہے پر ارشاد فرمایا ہے۔ اگرچہ ممکن ہے "رحبہ" کے مختلف مصادیق پائے جاتے ہوں کیونکہ ظاہرا اس لفظ سے مراد [[مسجد کوفہ]] کے صحن میں کسی درمیانی مقام کو کہا جاتا ہے جہاں پر حضرت علی(ع) معمولا فیصلے سنایا کرتے تھے یا یہاں بیٹھ کر لوگوں کو وعظ و نصیحت کیا کرتے تھے۔ جیسا کہ کہا جاتا ہے کہ [[زیاد بن ابیہ]] کے دور حکومت میں محدثین خوف اور ترس کی وجہ سے امام(ع) کا نام لینے کے بجائے "صاحب الرحبۃ" کہا کرتے تھے۔<ref>مدنی، الطراز الأول، ج۲، ص۶۱.</ref> | [[شیخ مفید]]<ref>مفید، ارشاد، ج۱، ص۲۸۷.</ref> اور [[قطب الدین راوندی]]<ref>الراوندی، منہاج البراعۃ فی شرح نہج البلاغۃ، ج۱، ص۱۳۳.</ref> کے مطابق یہ خطبہ امام(ع) نے "رحبہ" نامی جگہے پر ارشاد فرمایا ہے۔ اگرچہ ممکن ہے "رحبہ" کے مختلف مصادیق پائے جاتے ہوں کیونکہ ظاہرا اس لفظ سے مراد [[مسجد کوفہ]] کے صحن میں کسی درمیانی مقام کو کہا جاتا ہے جہاں پر حضرت علی(ع) معمولا فیصلے سنایا کرتے تھے یا یہاں بیٹھ کر لوگوں کو وعظ و نصیحت کیا کرتے تھے۔ جیسا کہ کہا جاتا ہے کہ [[زیاد بن ابیہ]] کے دور حکومت میں محدثین خوف اور ترس کی وجہ سے امام(ع) کا نام لینے کے بجائے "صاحب الرحبۃ" کہا کرتے تھے۔<ref>مدنی، الطراز الأول، ج۲، ص۶۱.</ref> | ||
چنانچہ مطرزی (متوفائے ۶۱۰ق.) کہتا ہے کہ "رحبہ کوفہ" سے مراد مسجد کوفہ کے درمیان میں موجود چبوترے کو کہا جاتا ہے جہاں بیٹھ کر امام علی(ع) لوگوں کو وعظ و نصیحت فرمایا کرتے تھے۔ اسی طرح جب کہا جاتا ہے کہ آپ(ع) نے خوارج سے حاصل ہونے والے غنائم "رحبہ" پر | چنانچہ مطرزی (متوفائے ۶۱۰ق.) کہتا ہے کہ "رحبہ کوفہ" سے مراد مسجد کوفہ کے درمیان میں موجود چبوترے کو کہا جاتا ہے جہاں بیٹھ کر امام علی(ع) لوگوں کو وعظ و نصیحت فرمایا کرتے تھے۔ اسی طرح جب کہا جاتا ہے کہ آپ(ع) نے خوارج سے حاصل ہونے والے غنائم "رحبہ" پر رکھ دیا تو اس سے مراد بھی یہی مقام ہے۔<ref>مطرزی، المغرب، ج۱، ص۳۲۴.</ref> | ||
== خطبہ کا وجہ تسمیہ ==<!-- | == خطبہ کا وجہ تسمیہ ==<!-- |