confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
م (پیوند میان ویکی و حذف از مبدا ویرایش) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
دعائے ناد علی صغیرہ چھوٹی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہر غم و اندوہ [[پیغمبر اکرم]] (ص) کی [[نبوت]] اور امام علیؑ کی [[ولایت]] کے طفیل برطرف ہو گی۔ [[علامہ مجلسی]] نے اس دعا کو [[بحار الانوار]] میں نقل کیا ہے لیکن اس کے مآخذ کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔ [[شیعہ]] [[فقیہ]] [[یداللہ دوزدوزانی|آیت اللہ دوزدوزانی]] کہتے ہیں کہ دعائے ناد علی صغیرہ کا کوئی معتبر مآخذ نہیں ہے۔ اس کے باوجود اس دعا کی شرح میں کئی کتابیں لکھی گئی ہیں۔ | دعائے ناد علی صغیرہ چھوٹی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہر غم و اندوہ [[پیغمبر اکرم]] (ص) کی [[نبوت]] اور امام علیؑ کی [[ولایت]] کے طفیل برطرف ہو گی۔ [[علامہ مجلسی]] نے اس دعا کو [[بحار الانوار]] میں نقل کیا ہے لیکن اس کے مآخذ کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔ [[شیعہ]] [[فقیہ]] [[یداللہ دوزدوزانی|آیت اللہ دوزدوزانی]] کہتے ہیں کہ دعائے ناد علی صغیرہ کا کوئی معتبر مآخذ نہیں ہے۔ اس کے باوجود اس دعا کی شرح میں کئی کتابیں لکھی گئی ہیں۔ | ||
دعائے ناد علی | دعائے ناد علی کبیر کا حجم دعائے ناد علی صغیر کے کئی برابر ہے اور اس کے مضامین بھی ناد علی صغیرہ کی طرح ہیں۔ | ||
==ناد علی صغیر== | ==ناد علی صغیر== | ||
دسویں صدی ہجری کے شافعی عالم [[میرحسین بن معینالدین میبدی یزدی|میبدی یزدی]] کی کتاب "[[امام علی سے منسوب دیوان شعر کی شرح (کتاب)|امام علی سے منسوب دیوان شعر کی شرح]]" کے مطابق [[پیغمبر اسلامؐ]] نے [[جنگ احد]] کے دن [[عالم غیب]] سنا: "{{حدیث|نَادِ عَلِيّاً مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ، تَجِدْهُ عَوْناً لَكَ فِي النَّوَائِبِ، كُلُّ هَمٍّ وَ غَمٍّ سَيَنْجَلِي، بِوَلايَتِكَ يَا عَلِيُّ}}"؛<ref>میبدی یزدی، شرح دیوان منسوب بہ امیرالمؤمنین علی بن ابیطالب، بہ کوشش اکرم شفائی، ص۴۳۴۔</ref> علیؑ جو کہ عجایب کا مظہر ہے اسے پکارو، انہیں مصیبت میں اپنا مددگار پاؤگے؛ ہر غم و اندوہ برطرف ہو گا، اے محمد تیری نبوت اور علی کی ولایت کے طفیل!<ref>محدثی، فرہنگ غدیر، ۱۳۸۶ش، ص۵۶۳۔</ref> | [[دسویں صدی ہجری]] کے شافعی عالم [[میرحسین بن معینالدین میبدی یزدی|میبدی یزدی]] کی کتاب "[[امام علی سے منسوب دیوان شعر کی شرح (کتاب)|امام علی سے منسوب دیوان شعر کی شرح]]" کے مطابق [[پیغمبر اسلامؐ]] نے [[جنگ احد]] کے دن [[عالم غیب]] سنا: "{{حدیث|نَادِ عَلِيّاً مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ، تَجِدْهُ عَوْناً لَكَ فِي النَّوَائِبِ، كُلُّ هَمٍّ وَ غَمٍّ سَيَنْجَلِي، بِوَلايَتِكَ يَا عَلِيُّ}}"؛<ref>میبدی یزدی، شرح دیوان منسوب بہ امیرالمؤمنین علی بن ابیطالب، بہ کوشش اکرم شفائی، ص۴۳۴۔</ref> علیؑ جو کہ عجایب کا مظہر ہے اسے پکارو، انہیں مصیبت میں اپنا مددگار پاؤگے؛ ہر غم و اندوہ برطرف ہو گا، اے محمد تیری نبوت اور علی کی ولایت کے طفیل!<ref>محدثی، فرہنگ غدیر، ۱۳۸۶ش، ص۵۶۳۔</ref> | ||
[[علامہ مجلسی]] [[بحار الانوار (کتاب)|بحارالأنوار]] اور [[محمد تقی سپہر|میرزا محمد تقی سپہر]] [[ناسخ التواریخ]] میں میبدی یزدی کی روایت کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔<ref>علامہ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۰، ص۷۳؛ سپہر، ناسخ التواریخ، ۱۳۸۵ش، ج۲، ص۹۰۲۔</ref> بحارالأنوار میں اس دعا کے مآخذ کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔<ref>علامہ مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۰، ص۷۳۔</ref> [[آیت آللہ دوزدوزانی]] اگرچہ اس دعا کو ثواب کی نیت سے پڑھنے کو جائز قرار دیتے ہیں لیکن کہتے ہیں کہ اس کا کوئی معتبر مآخذ نہیں ہے۔<ref> دوزدوزانی تبریزی، استفتائات حضرت آیتاللہ العظمی دوزدوزانی تبریزی، ۱۳۷۹ش، ص۲۲۔</ref> | [[علامہ مجلسی]] [[بحار الانوار (کتاب)|بحارالأنوار]] اور [[محمد تقی سپہر|میرزا محمد تقی سپہر]] [[ناسخ التواریخ]] میں میبدی یزدی کی روایت کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔<ref>علامہ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۰، ص۷۳؛ سپہر، ناسخ التواریخ، ۱۳۸۵ش، ج۲، ص۹۰۲۔</ref> بحارالأنوار میں اس دعا کے مآخذ کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔<ref>علامہ مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۰، ص۷۳۔</ref> [[آیت آللہ دوزدوزانی]] اگرچہ اس دعا کو ثواب کی نیت سے پڑھنے کو جائز قرار دیتے ہیں لیکن کہتے ہیں کہ اس کا کوئی معتبر مآخذ نہیں ہے۔<ref> دوزدوزانی تبریزی، استفتائات حضرت آیتاللہ العظمی دوزدوزانی تبریزی، ۱۳۷۹ش، ص۲۲۔</ref> | ||
سطر 104: | سطر 104: | ||
{{دعائیں}} | {{دعائیں}} | ||
{{امام علی-افقی}} | {{امام علی-افقی}} | ||
[[Category:غیر ماثورہ دعائیں]] | |||
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]] | |||
[[Category:تصحیح شدہ مقالے]] | |||
[[Category:فضائل امام علی]] | |||
[[زمرہ:غیر ماثورہ دعائیں]] | [[زمرہ:غیر ماثورہ دعائیں]] |