مندرجات کا رخ کریں

"دعائے ناد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:ناد علی 1.jpg|تصغیر|ناد علی]]
{{ خانہ معلومات دعا و زیارت
'''ناد علی''' کے نام سے معروف دعا ہے جو {{حدیث|ناد علیا مظہر العجائب}} کے الفاظ  سے شروع ہوتی ہے ۔ [[شیعہ]] منابع میں کسی معصوم سے اسناد کے بغیر اور [[اہل سنت]] منابع میں  [[جنگ احد]] کے دن ہاتف غیبی کی صدا کے حوالے سے نقل ہوئی ہے ۔اس دعا کی سند معتبر نہیں ہے ۔
| عنوان          = نَادِ عَلی
یہ دونوں دعائیں کسی معتبر سند سے [[رسول اکرم]] یا [[آئمہ طاہرین]] سے منقول نہیں ہیں۔
| تصویر          = ناد علی.jpg
| اندازہ تصویر  =
| توضیح تصویر    =
| دیگر اسامی    =
| موضوع          = [[امام علیؑ]] کے فضائل اور اوصاف کا بیان
| مأثور/غیرمأثور = غیرمأثور
| صادرہ از      =
| راوی          =
| شیعہ منابع    = [[جنۃ الامان الواقیۃ و جنۃ الایمان الباقیۃ (کتاب)|مصباح کفعمی]] • [[زاد المعاد (کتاب)|زاد المعاد]]
| اہل سنت منابع  =
| مونوگرافی      =
| وقت            =
| مکان          =
}}
'''نَادِ عَلی''' [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی توصیف میں وارد ہونے والی دو دعا جو {{حدیث|نادِ عَلِیاً مَظهَرَ العَجائِب}} کی عبارت سے شروع ہوتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ دعا [[جنگ احد]] کے دن [[عالم غیب]] سے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلامؐ]] کے کانوں تک پہنچی ہے۔
 
دعائے ناد علی صغیرہ چھوٹی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہر غم و اندوہ پیغمبر اکرم کی نبوت اور امام علیؑ کی ولایت کے طفیل برطرف ہو گی۔ [[علامہ مجلسی]] نے اس دعا کو [[بحار الانوار]] میں نقل کیا ہے لیکن اس کے مآخذ کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔ شیعہ فقیہ [[یداللہ دوزدوزانی|آیت اللہ دوزدوزانی]] کہتے ہیں کہ دعائے ناد علی صغیرہ کا کوئی معتبر مآخذ نہیں ہے۔ اس کے باوجود اس دعا کی شرح میں کئی کتابیں لکھی گئی ہیں۔
 
دعائے ناد علی کبیرہ کا حجم دعائے ناد علی صغیرہ کے کئی برابر ہے اور اس کے مضامین بھی ناد علی صغیرہ کی طرح ہیں۔
 
==مستند==
==مستند==
'''شیعہ مستند''':
'''شیعہ مستند''':
confirmed، templateeditor
8,972

ترامیم