گمنام صارف
"دعائے ناد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مستند
imported>Mabbassi م (←مستند) |
imported>Mabbassi م (←مستند) |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
یہ دونوں دعائیں کسی معتبر سند سے رسول اکرم یا آئمہ طاہرین سے منقول نہیں ہیں۔ | یہ دونوں دعائیں کسی معتبر سند سے رسول اکرم یا آئمہ طاہرین سے منقول نہیں ہیں۔ | ||
==مستند== | ==مستند== | ||
'''شیعہ مستند''': ابراہیم کفعمی (905ق) نے اپنی کتاب المصباح-{{حدیث|جنة الأمان الواقية و جنة الإيمان الباقية}} - کے باب ادعیہ الضالہ و الآبق(گمشدہ چیزیں اور بھاگے ہوئے غلام) کی لوٹانے کی دعاؤں کے ذیل میں لکھتے ہیں : | '''شیعہ مستند''': | ||
ابراہیم کفعمی (905ق) نے اپنی کتاب المصباح-{{حدیث|جنة الأمان الواقية و جنة الإيمان الباقية}} - کے باب ادعیہ الضالہ و الآبق(گمشدہ چیزیں اور بھاگے ہوئے غلام) کی لوٹانے کی دعاؤں کے ذیل میں لکھتے ہیں : | |||
:میں نے شہید کے ہاتھ سے گمشدہ چیزوں اور بھاگے ہوئے غلام کی واپسی کے اعمال میں ان دو بیتوں کے تکرار کرنے کا لکھا ہوا دیکھا: | :میں نے شہید کے ہاتھ سے گمشدہ چیزوں اور بھاگے ہوئے غلام کی واپسی کے اعمال میں ان دو بیتوں کے تکرار کرنے کا لکھا ہوا دیکھا: | ||
{{شعر آغاز}} | {{شعر آغاز}} | ||
سطر 12: | سطر 14: | ||
جیسا کہ ظاہر ہے کہ شہید نے ان دو اشعار کو کسی معصوم کی طرف نسبت دیے بغیر ذکر کیا ہے ۔[[علامہ مجلسی]](1111ق) نے [[بحار الانوار]]<ref>مجلسی ،بحار الانوار ،20/72، دار إحياء التراث العربي - بيروت - لبنان</ref> میں اسے [[اہل سنت]] کی کتاب شرح دیوان کے حوالے سے ذکر کیا ہے ۔ | جیسا کہ ظاہر ہے کہ شہید نے ان دو اشعار کو کسی معصوم کی طرف نسبت دیے بغیر ذکر کیا ہے ۔[[علامہ مجلسی]](1111ق) نے [[بحار الانوار]]<ref>مجلسی ،بحار الانوار ،20/72، دار إحياء التراث العربي - بيروت - لبنان</ref> میں اسے [[اہل سنت]] کی کتاب شرح دیوان کے حوالے سے ذکر کیا ہے ۔ | ||
'''اہل سنت مستند''': اہل سنت عالم دین قاضی کمال الدین میر حسین بن معین الدین میبدی یزدی(909ق یا 911ق) نے [[امام علی]] سے منسوب دیوان کی شرح میں یوں نقل کیا | '''اہل سنت مستند''': | ||
اہل سنت عالم دین قاضی کمال الدین میر حسین بن معین الدین میبدی یزدی(909ق یا 911ق) نے [[امام علی]] سے منسوب دیوان کی شرح میں یوں نقل کیا: | |||
کہتے ہیں کہ جنگ احد کے دن [[رسول خدا]] نے عالم غیب سے یہ صدا سنی: | |||
{{حدیث|نَادِ عَلِيّاً مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ،تَجِدْهُ عَوْناً لَكَ فِي النَّوَائِبِ،كُلُّ هَمٍّ وَ غَمٍّ سَيَنْجَلِي بِوَلَايَتِكَ يَا عَلِيُّ۔}} | {{حدیث|نَادِ عَلِيّاً مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ،تَجِدْهُ عَوْناً لَكَ فِي النَّوَائِبِ،كُلُّ هَمٍّ وَ غَمٍّ سَيَنْجَلِي بِوَلَايَتِكَ يَا عَلِيُّ۔}} | ||
اسی کو علامہ مجلسی نے بحار الانوار | اسی کو علامہ مجلسی نے بحار الانوار 20ویں جلد ص72 پر ذکر کیا ہے۔ |