مندرجات کا رخ کریں

"عمرو بن عاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 11: سطر 11:
== پیمبر(ص)کے بعد==
== پیمبر(ص)کے بعد==
خلافت  ابوبکر کے زمانے میں فلسطین کے کچھ علاقوں کی فتح میں عمرو کا بنیادی کردار رہا ۔  <ref>دائرة المعارف اسلام، A. J. WENSINCK، ذیل مدخل «AMR B. AS»، ج۱، ص۴۷۳.</ref> لینکن مغربی تاریخ کے منابع میں دور عمر بن خطاب میں فتح  مصر کی بنا پر شہرت ہے ۔<ref>دائرة المعارف اسلام، A. J. WENSINCK، ذیل مدخل «AMR B. AS»، ج۱، ص۴۷۳.</ref>عمر بن خطاب نے  فلسطین اور نواحی علاقوں کی حکومت کیلئے مقرر کیا ۔پھر اسے لکھا کہ مصر چلا جائے ۔عمرو بن عاص نے 3500 مسلمان سپاہیوں کی معیت میں میں مصر فتح کر لیا ۔پس عمر نے اسے وہاں کا حاکم مقرر کیا اور وہ عمر کی موت تک وہاں کا حاکم رہا ۔<ref>الطبقات الکبری/ترجمه،ج‌۷،ص:۵۰۱.</ref>

<!--
پس از مرگ عمر چند سالی همچنان حاکم مصر بود. سپس عثمان بن عفان او را بر کنار کرد و عبد الله بن سعد بن ابی سرح را بر حکومت مصر گماشت. عمرو عاص به مدینه آمد و همان جا بود و هنگام شورش مردم علیه عثمان به شام رفت و در مزرعه خود به نام سبع که در فلسطین بود اقامت کرد.<ref>الطبقات الکبری/ترجمه،ج‌۷،ص:۵۰۱.</ref>
عمرو عاص در این هنگام با اقامت در این مزرعه به اصطلاح خود از فتنه و آشوب کناره گرفته بود.<ref> اخبارالطوال/ترجمه،ص:۱۹۵.</ref>

پس از کشته شدن عثمان، عمرو عاص پیش معاویه رفت و همراه او به خونخواهی عثمان پرداخت و مراه او در جنگ صفین شرکت کرد. سپس معاویه او را به حکومت مصر گماشت. همچنان حاکم مصر بود و سرانجام به روز عید فطر سال ۴۳ق. درگذشت و در مقطّم که گورستان مردم مصر و بر دامنه کوه است به خاک سپرده شد.<ref>الطبقات الکبری/ترجمه،ج‌۷،ص:۵۰۲.</ref>
حضرت  عمر وفات کے چند سال بعد حضرت عثمان نے اسے حکومت سے معزول کر دیا اور اسکی  جگہ عبد الله بن سعد بن ابی سرح کو مقرر کیا ۔عمرو عاص مدینہ واپس لوٹ آیا اور حضرت عثمان پر لوگوں کی  شورش کے موقع پر شام چلا گیا اور فلسطین میں اپنی زمین بنام ''' سبع''' میں اقامت اختیار کر کی  ۔<ref>الطبقات الکبری/ترجمہ،ج‌۷،ص:۵۰۱.</ref> اسکے بقول اس فتنے اور شورش سے بچنے کی خاطر اس مزرعہ میں سکونت اختیار کی ۔<ref> اخبارالطوال/ترجمه،ص:۱۹۵.</ref>

==نقش عمرو عاص در جنگ با امام علی(ع)==
حضرت عثمان کے قتل کے بعد  عمرو عاص معاویہ کے پاس چلا گیا اور اسکے ہمراہ خون عثمان کی خوانخواہی میں شریک ہو گیا اور اس نے اسکی معیت میں جنگ صفین میں شرکت کی ۔معاویہ نے اسے مصر کی باگ ڈور دی ۔مصر کی حکومت کے دوران  عید فطر سال ۴۳ق. کے روز فوت ہوا اور پہاڑ کے دامن میں مقطم نام کے مصری لوگوں کے قبرستان میں دفن ہوا ۔<ref>الطبقات الکبری/ترجمہ،ج‌۷،ص:۵۰۲.</ref>
==حضرت امام علی(ع) کے خلاف جنگوں میں کردار==
<!--
بنابر منابع تاریخ اسلام، عمرو عاص در ماجرای نزاع معاویه با امام علی(ع)، مشاور معاویه بود و بسیاری از نقشه‌ها و حیله‌های سپاه شام را خود طراحی می‌کرد. از جمله گفته‌اند هنگامی که عثمان کشته شد و علی(ع) به اصرار غالب مسلمانان خلافت را پذیرفت، علی(ع) پیکی سوی معاویه فرستاد و از او خواست تا مانند دیگر مسلمانان بیعت کند. معاویه در پی اعلام خلافت خود بود و بدین رو پاسخی نداد و با عمرو عاص مشورت کرد. عمرو بدو گفت که تو نه سابقه علی در اسلام و نه توانایی رقابت با او را داری. بدین رو ابتدا باید علی را در میان شامیان به عنوان قاتل عثمان معرفی کنی و به خونخواهی عثمان برخیزی و بدین طریق راه را برای ادعای خلافت برای خود باز کنی. معاویه پذیرفت و با نقشه‌ای که با عمرو عاص کشید، در شام تبلیغ کرد که علی(ع) قاتل عثمان است و با [[پیراهن عثمان|بهانه کردن خون]] عثمان زمینه را برای جنگ با علی(ع) و اعلام ادعای خلافت خود باز کرد. عمرو در مقابل همکاری با معاویه از او قول گرفته بود که والی مصر شود.<ref> نک: پیکار صفین/ترجمه،ص:۶۰؛ دینوری، اخبارالطوال/ترجمه،ص:۱۹۴-۱۹۸.</ref>

علی(ع) پس از اطلاع از نقشه معاویه و عمرو عاص، به آنان نامه نوشت و در نامه به عمرو به او هشدار داد که همکاری با معاویه به صلاح او نیست ولی عمرو عاص در پاسخ از علی(ع) خواست تا از خلافت کناره گیرد و کار را به شورا بسپارد.<ref>اخبارالطوال/ترجمه،ص:۲۰۴</ref><br />

نسخہ بمطابق 18:38، 30 مارچ 2017ء

عمرو بن عاص (۴۳ق./۶۶۴م.) رسول خدا کے سخت ترین دشمنوں میں سے تھا جس نے فتح مکہ سے کچھ عرصہ پہلے اسلام قبول کیا ۔سیرت نگاروں نے اسے صحابہ کی فہرست میں شمار کیا ہے ۔ امام علی(ع) سے دشمنی اور جنگوں میں حضرت علی سے فریب کاریوں کی وجہ سے شیعوں کے نزدیک منفور شخص ہے ۔کہتے ہیں کہ معاویہ بن ابی سفیان کی طرف سے حضرت علی کے خلاف پیراہن عثمان سمیت بہت سے حیلوں کی نقشہ سازی میں شامل رہا ۔ جنگ صفین میں معاویہ کے لشکر کے سرداروں میں سے تھا نیز اس جنگ میں نیزوں پر قرآن بلند کرنے کی سازش کی نسبت اسی کی طرف دی جاتی ہے ۔جنگ نہروان کے حکمیت کے معاملے میں معاویہ کا نمائندہ تھا ۔

نَسَب

مؤلفین نے اس کا نسب یوں ذکر کیا ہے: عمرو بن العاص بن وائل بن ہاشم بن سعید بن سہم بن عمرو بن ہصیص بن کعب بن لؤی قرشی سہمی اور کنیت ابوعبدالله تھی۔[1] عرب کی سیرت نگاری کے منابع میں عرب کا چالاک ترین شخص کہا گیا ہے ۔ فارسی کے بہت سے مآخذ اسے «عمرو عاص» کہتے ہیں ۔

دورۂ پیامبر(ص)

فتح مکہ اور اسلام کی مکمل کامیابی سے کچھ مدت ہی پہلے عمرو سال ۸ قمری میں مسلمان ہوا۔ [2]بعض محققین نے اسکے اسلام قبول کرنے کے سبب میں تصریح کی ہے : فتح مکہ اور سعودی عرب پر اسلام کی مکمل کامیابی کے نزدیکی سالوں میں رسول اکرم ؐ کی تبلیغ کے کامیاب ہونے کے پیش نظر خالد بن ولید، عثمان بن طلحہ اور عمرو عاص جیسے اشخاص کا اسلام قبول کرنا کوئی سخت تھا۔[3]منابع میں نقل ہونے والی خود اسکی زبانی داستان کے بقول اس نے جب سمجھ لیا کہ اسلام مکہ اور سعود عرب پر غلبہ حاصل کر لے گا اس نے حبشہ میں پناہ حاصل کی حبشہ کے حاکم نجاشی نے اسکے پاس صادقت نبی اکرمؐ کے اپنی تبلیغ کے سچے ہونے کی بات کی اور اسے اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تو اس نے اسے قبول کیا پس وہ وہاں سے مدینے میں رسول اللہ کے پاس پہنچا اور اس نے اسلام قبول کیا ۔ [4]

پیامبر(ص) نے اسکے اسلام قبول کرنے کی کچھ مدت بعد ہی اسے اسکے باپ کی قوم کے پاس اسلام کی تبلیغ کیلئے بھیجا ۔ عمرو نے ذات السلاسل سمیت چند فوجی وقائع میں شرکت کی ۔پھر کچھ مدت کیلئے تبلیغ دین کے فرائض کی خاطر عمان چلا گیا۔ کچھ مدت بعد وہاں کا والی بنا اور رسول خدا کے شہادت تک وہیں رہا ۔ [5]

پیمبر(ص)کے بعد

خلافت ابوبکر کے زمانے میں فلسطین کے کچھ علاقوں کی فتح میں عمرو کا بنیادی کردار رہا ۔ [6] لینکن مغربی تاریخ کے منابع میں دور عمر بن خطاب میں فتح مصر کی بنا پر شہرت ہے ۔[7]عمر بن خطاب نے فلسطین اور نواحی علاقوں کی حکومت کیلئے مقرر کیا ۔پھر اسے لکھا کہ مصر چلا جائے ۔عمرو بن عاص نے 3500 مسلمان سپاہیوں کی معیت میں میں مصر فتح کر لیا ۔پس عمر نے اسے وہاں کا حاکم مقرر کیا اور وہ عمر کی موت تک وہاں کا حاکم رہا ۔[8]

حضرت عمر وفات کے چند سال بعد حضرت عثمان نے اسے حکومت سے معزول کر دیا اور اسکی جگہ عبد الله بن سعد بن ابی سرح کو مقرر کیا ۔عمرو عاص مدینہ واپس لوٹ آیا اور حضرت عثمان پر لوگوں کی شورش کے موقع پر شام چلا گیا اور فلسطین میں اپنی زمین بنام سبع میں اقامت اختیار کر کی ۔[9] اسکے بقول اس فتنے اور شورش سے بچنے کی خاطر اس مزرعہ میں سکونت اختیار کی ۔[10]

حضرت عثمان کے قتل کے بعد عمرو عاص معاویہ کے پاس چلا گیا اور اسکے ہمراہ خون عثمان کی خوانخواہی میں شریک ہو گیا اور اس نے اسکی معیت میں جنگ صفین میں شرکت کی ۔معاویہ نے اسے مصر کی باگ ڈور دی ۔مصر کی حکومت کے دوران عید فطر سال ۴۳ق. کے روز فوت ہوا اور پہاڑ کے دامن میں مقطم نام کے مصری لوگوں کے قبرستان میں دفن ہوا ۔[11]

حضرت امام علی(ع) کے خلاف جنگوں میں کردار

  1. ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج‌۳، ص۱۱۸۵.
  2. نک: ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج‌۳، ص۱۱۸۵.
  3. دائرة المعارف اسلام، A. J. WENSINCK، ذیل مدخل «AMR B. AS»، ج۱، ص۴۷۳.
  4. واقدی، الطبقات الکبری/ترجمه،ج‌۷،ص:۵۰۱.
  5. ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۳، ص۱۱۸۶.
  6. دائرة المعارف اسلام، A. J. WENSINCK، ذیل مدخل «AMR B. AS»، ج۱، ص۴۷۳.
  7. دائرة المعارف اسلام، A. J. WENSINCK، ذیل مدخل «AMR B. AS»، ج۱، ص۴۷۳.
  8. الطبقات الکبری/ترجمه،ج‌۷،ص:۵۰۱.
  9. الطبقات الکبری/ترجمہ،ج‌۷،ص:۵۰۱.
  10. اخبارالطوال/ترجمه،ص:۱۹۵.
  11. الطبقات الکبری/ترجمہ،ج‌۷،ص:۵۰۲.