گمنام صارف
"باب الحوائج (لقب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
باب الحوائج | [[باب الحوائج]] ضرورتوں کی درگاہ یا اپنی ضرورتوں تک پہنچنے کے راستے کے معنا میں ہے ۔باب الحوائج کا عنوان خاندان اہل بیت سے [[امام کاظم]] (ع)، [[حضرت عباس]] (ع) اور [[علی اصغر]](ع) کیلئے استعمال ہوتا ہے ۔بہت سے [[شیعہ]] معتقد ہیں کہ یہ ہستیاں حاجات کی برآوری میں نہایت مؤثر ہیں ۔یہ لقب [[احادیث]] میں بیان نہیں ہوا ہے ۔ | ||
== باب الحوائج شخصیات == | == باب الحوائج شخصیات == | ||
باب الحوائج حاجتوں کی درگاہ اور مجازی طور پر حاجتوں کی بر آوردہ ہونے کی درگاہ کے معنا میں استعمال ہوتا ہے ۔ <ref>انوری، فرہنگ سخن، ص۷۰۵</ref> یہ اصطلاح آئمہ سے منقول روایات میں استعمال نہیں ہوئی ہے لیکن شیعوں کے عمومی معاشرے میں خاندان اہل بیت کے چند افراد کیلئے بولی جاتی ہے ۔ فارسی لغت :فرہنگ سخن اور لغتنامۂ دہخدا میں یہ لقب دو شخصیتوں: [[امام موسی کاظم (ع)]] شیعوں کے ساتویں امام <ref>دہخدا، لغتنامۂ، ذیل کلمۂ باب الحوائج</ref> اور [[عباس بن علی|حضرت عباس (ع)]] واقعہ کربلا میں امام حسین کی فوج کے پرچمدار ہیں ۔ <ref>دہخدا، لغتنامہ، ذیل کلمہ باب الحوائج. محدثی، فرہنگ عاشورا، ص۳۱۶</ref>. [[جواد محدثی]] نے [[فرہنگ عاشورا (کتاب)|فرہنگ عاشورا]] میں [[عبداللہ بن الحسین|علی اصغر(ع)]] <ref>محدثی، فرہنگ عاشورا، ص۳۴۸</ref> کا نام بھی اسی لقب کے ضمن ذکر کیا ہے ۔ وہ کربلا شہید ہونے میں سے سب سے زیادہ کم عمر تھے ۔ | |||
باب الحوائج | |||
=== امام کاظم (ع) === | === امام کاظم (ع) === | ||
احادیث میں یہ لقب اس امام کی نسبت ذکر نہیں ہوا بلکہ یہ لقب انکی شہادت کے بعد ذکر ہوا اور اسے سب سے پہلے [[امام کاظم (ع)]] کے متعلق [[ابن شہر آشوب|ابن شہرآشوب]] (۴۸۸/۹ - ۵۸۸ ق) نے اپنی کتاب [[مناقب آل ابی طالب|مناقب]] میں ان الفاظ کے ساتھ ذکر کیا ہے: | |||
بغداد میں مقابر قریش میں باب تین کے بائیں جانب (امام موسی کاظم) کو دفن کیا گیا پھر اسکی قبر باب الحوائج میں تبدیل ہو گئی ۔<ref>ابن شہرآشوب، مناقب آل ابیطالب، ج۳، ص۴۳۸.</ref> | |||
[[علامه مجلسی]] نے بھی [[بحار الانوار]] امام موسی کاظم کی توصیف یہی عبارت نقل کی ہے ۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ج۴۸ ص۶.</ref> [[اہل سنت]] منابع میں بھی باب الحوائج کا لقب مذکور ہوا ہے ۔ مثال کے طور ابن حجر ہیتمی (متوفی ۹۷۴ق) لکھتا ہے : امام موسی کاظم کو کثرت عفو درگزر اور بردباری کی وجہ سے کاظم کہا گیا ۔عراقیوں کے نزدیک {{حدیث|باب قضاء الحوائج عندالله}} (یعنی خدا کے نزدیک لوگوں کی حاجات کو بر لانے والا )معروف تھا ۔<ref>ابن حجر ہیتمی، الصواعق المحرقہ فی الرد علی اہل البدع و الزندقہ، مکتبہ القاہرة، بیتا، ص۲۰۳.</ref> علمائے [[مذہب شافعی|شافعی]] میں سے شبلنچی بھی عراق کے لوگوں میں اس مشہور صفت کے بارے میں لکھتا ہے : کاظم [ع] امام بزرگوار تھا... اور وہ عراق کے لوگوں میں باب الحوائج الی الله معروف تھا ۔حاجتمندوں کے ان سے [[توسل]] کی بنا پر حاجات حاصل ہونے کی وجہ سے یہ نام دیا گیا ۔<ref> نور الابصار فی مناقب آل بیت النبی المختار، مؤمن الشبلنجی، ص۳۳۱.</ref> [[دائرة المعارف تشیع]] کے مطابق موسی کاظم کی قبر سے متوسل ہوتے ہیں ۔ <ref>شہیدی، باب الحوائج، ص۱۱</ref> | |||
=== عباس بن علی و علی اصغر=== | === عباس بن علی و علی اصغر=== | ||
<!-- | |||
[[پرونده:هيئت متوسلین به باب الحوائج.jpg|بندانگشتی]] | [[پرونده:هيئت متوسلین به باب الحوائج.jpg|بندانگشتی]] | ||
شیعیان امروزه عباس بن علی فرزند امام علی و پرچمدار امام حسین(ع) <ref>شهیدی، باب الحوائج، ص۱۱</ref>در روز عاشورا و [[علی اصغر]] کوچکترین فرزند امام حسین را نیز با عنوان باب الحوائج میخوانند.<ref>محدثی، فرهنگ عاشورا، ص۳۴۸</ref> کاربرد این لقب برای این دو شخص در احادیث شیعه نیامده است و تاریخچه کاربرد آن نیز مشخص نیست. به نوشته دائرة المعارف تشیع، استجابت دعا در بارگاه حضرت عباس بارها اتفاق افتاده است.<ref>شهیدی، باب الحوائج، ص۱۰</ref> | شیعیان امروزه عباس بن علی فرزند امام علی و پرچمدار امام حسین(ع) <ref>شهیدی، باب الحوائج، ص۱۱</ref>در روز عاشورا و [[علی اصغر]] کوچکترین فرزند امام حسین را نیز با عنوان باب الحوائج میخوانند.<ref>محدثی، فرهنگ عاشورا، ص۳۴۸</ref> کاربرد این لقب برای این دو شخص در احادیث شیعه نیامده است و تاریخچه کاربرد آن نیز مشخص نیست. به نوشته دائرة المعارف تشیع، استجابت دعا در بارگاه حضرت عباس بارها اتفاق افتاده است.<ref>شهیدی، باب الحوائج، ص۱۰</ref> |