گمنام صارف
"روضہ امام حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:حرم امام حسین.jpg|تصغیر| روضۂ امام حسینؑ]] | [[ملف:حرم امام حسین.jpg|تصغیر| روضۂ امام حسینؑ]] | ||
'''امام حسین علیہ السلام کا روضہ'''، امام حسینؑ اور بعض [[بنی ہاشم]] و [[کربلا]] میں امامؑ کے اعوان و انصار کے دفن ہونے کا مقام ہے۔ جو | '''امام حسین علیہ السلام کا روضہ'''، امام حسینؑ اور بعض [[بنی ہاشم]] و [[کربلا]] میں امامؑ کے اعوان و انصار کے دفن ہونے کا مقام ہے۔ جو [[10 محرم]] [[سنہ 61 ہجری]] میں [[عبید اللہ بن زیاد]] کے لشکر سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ [[مختار ثقفی]] نے [[امام حسینؑ]] کی قبر پر پہلی بناء رکھی اور بعد کے ادوار میں اہل بیتؑ کے چاہنے والوں اور شیعوں نے خاص طور پر سلاطین اور بادشاہوں نے اس روضہ کی باز سازی اور تعمیر و توسیع کے سلسلہ میں خاص اہتمام کئے۔ یہ روضہ دشمنوں کی طرف سے جن میں [[خلفاء عباسی]] اور وہابی شامل ہیں، متعدد بار خراب کیا جا چکا ہے۔ جن میں سے امام حسینؑ کے روضہ کی سب سے زیادہ تخریب [[متوکل]] کے زمانہ میں ہوئی اور اس سلسلہ کی آخری کڑی سن 1411 ھ میں بعثی حکومت کی طرف سے عراقی عوام کے [[انتفاضہ شعبانیہ]] کے وقت پیش آئی۔ | ||
امام حسین علیہ السلام کے روضہ کی زیارت کرنا ایسا عمل ہے جو ہمیشہ شیعوں کی توجہ کا باعث رہا ہے اور جس پر [[شیعہ ائمہ]] کی احادیت میں تاکید کی گئی ہے۔ زیارت کرنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد [[عاشورا]] و [[اربعین]] اور [[نیمہ شعبان]] کے مواقع پر [[امام حسین علیہ السلام]] کے روضہ میں جمع ہوتی ہے۔ [[شیعہ]] [[فقہ]] میں امام حسینؑ کے حرم اور ان کی [[تربت]] کے سلسلہ میں مخصوص احکام بیان ہوئے ہیں۔ | امام حسین علیہ السلام کے روضہ کی زیارت کرنا ایسا عمل ہے جو ہمیشہ شیعوں کی توجہ کا باعث رہا ہے اور جس پر [[شیعہ ائمہ]] کی احادیت میں تاکید کی گئی ہے۔ زیارت کرنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد [[عاشورا]] و [[اربعین]] اور [[نیمہ شعبان]] کے مواقع پر [[امام حسین علیہ السلام]] کے روضہ میں جمع ہوتی ہے۔ [[شیعہ]] [[فقہ]] میں امام حسینؑ کے حرم اور ان کی [[تربت]] کے سلسلہ میں مخصوص احکام بیان ہوئے ہیں۔ | ||
== امام حسین علیہ السلام == | == امام حسین علیہ السلام == |