مندرجات کا رخ کریں

"روضہ امام حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Noorkhan
سطر 137: سطر 137:
[[ملف:ضریح امام حسین(ع).jpg|تصغیر]]
[[ملف:ضریح امام حسین(ع).jpg|تصغیر]]
{{اصلی|امام حسین علیہ السلام کی ضریح}}
{{اصلی|امام حسین علیہ السلام کی ضریح}}
اس گنبد کے نیچے ایک بڑی چاندی کی چند گوشہ والی ضریح موجود ہے۔ جس کے اندر [[امام حسین علیہ السلام]] اور ان کے دو بیٹوں [[علی اصغر]] اور [[علی اکبر]] مدفون ہیں۔<ref>قمی، اماکن زیارتی و سیاحتی عراق، صفحہ ۴۶۔</ref> مختلف ادوار میں معتدد ضریحیں بنائی گئی ہیں اور امام حسین علیہ السلام کی قبر پر نصب کی گئی ہیں۔ آخری بار سن 1391 ش میں روضہ کی ضریح تبدیل کی گئی ہے۔
اس گنبد کے نیچے ایک بڑی چاندی کی چند گوشہ والی ضریح موجود ہے۔ جس کے اندر [[امام حسین علیہ السلام]] اور ان کے دو فرزند [[علی اصغر]] اور [[علی اکبر]] علیہما السلام مدفون ہیں۔<ref>قمی، اماکن زیارتی و سیاحتی عراق، صفحہ ۴۶۔</ref> مختلف ادوار میں متعدد ضریحیں بنائی گئی ہیں اور امام حسین علیہ السلام کی قبر پر نصب کی گئی ہیں۔ آخری بار [[امام حسین علیہ السلام]] کے حرم کی نئی ضریح چار سال چار مہینوں کے عرصے میں (جون 2008ع‍ سے اکتوبر 2012ع‍ تک) شہر [[قم]] کے مدرسہ معصومیہ میں تیار کی گئی<ref>[http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=13910907001011 ناگفته‌هایی از ساخت ضریح جدید امام حسین(ع)]۔</ref> جس کی تنصیب کا کام [[ربیع الاول]] سنہ 1434ھ کو شروع ہوا اور 22 [[ربیع الثانی]] سنہ 1334ھ بمطابق 5 مارچ سنہ 2013ع‍ کو نئی ضریح کی تقریب رونمائی کا اہتمام کیا گیا۔ یہ ضریح ہندسی شکل کے لحاظ سے پرانی ضریح کی مانند ہے لیکن بلندی کے لحاظ سے پہلی پرانی ضریح کی نسبت زیادہ اونچی ہے، اور اس کا رقبہ 34 میٹر مربع ہے۔<ref>[http://hamshahrionline.ir/details/204182 تصاویر رونمایی ضریح جدید حرم امام حسین (ع)] همشهری آنلاین۔</ref>


===شہدائے کربلا کا مدفن===
===شہدائے کربلا کا مدفن===
گمنام صارف