مندرجات کا رخ کریں

"شان نزول" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 34: سطر 34:
[[قرآن]] کا اکثر حصہ کسی سبب نزول کے بغیر [[رسول خدا]] پر [[وحی]] کی صورت میں نازل ہوا جبکہ کچھ حصے کا سبب نزول بیان ہوا ہے ۔ مجموعی طور پر سبب نزول کی درج ذیل اقسام بیان کی جاتی ہیں :
[[قرآن]] کا اکثر حصہ کسی سبب نزول کے بغیر [[رسول خدا]] پر [[وحی]] کی صورت میں نازل ہوا جبکہ کچھ حصے کا سبب نزول بیان ہوا ہے ۔ مجموعی طور پر سبب نزول کی درج ذیل اقسام بیان کی جاتی ہیں :
*'''پہلی قسم''':
*'''پہلی قسم''':
اسباب نزول متعدد اور نازل واحد:اسباب کی ایک سے زیادہ مرتبہ تکرار ہونے کی وجہ سے ایک ہی چیز کا نزول ایک سے زیادہ مرتبہ ہوتا ہے ۔جیسا کہ کہا جاتا ہے سورہ حمد دو مرتبہ نازل ہوئی ۔ایک مرتبہ مکہ میں اور دوسری مرتبہ مدینہ میں نازل ہوئی ۔<ref>زرقانی،مناہل العرفان فی علوم القرآن،1/116۔</ref>
اسباب نزول متعدد اور نازل واحد:اسباب کی ایک سے زیادہ مرتبہ تکرار ہونے کی وجہ سے ایک ہی چیز کا نزول ایک سے زیادہ مرتبہ ہوتا ہے ۔جیسا کہ کہا جاتا ہے [[سورہ حمد]] دو مرتبہ نازل ہوئی ۔ایک مرتبہ   [[مکہ]] میں اور دوسری مرتبہ [[مدینہ]] میں نازل ہوئی ۔<ref>زرقانی،مناہل العرفان فی علوم القرآن،1/116۔</ref>
*'''دوسری قسم''':
*'''دوسری قسم''':
سبب نزول واحد اور نازل متعدّد: ممکن  نازل متعدد ہوں  اور سبب نزول ایک ہو.جیسا کہ حضرت [[ام سلمۃ]] سے مروی ہے کہ میں نے [[رسول اللہ]] کی خدمت میں عرض کیا میں نے نہیں سنا کہ [[خدا]] نے عورتوں کی ہجرت کے متعلق کبھی کوئی بات کی ہو ؟تو اس وقت خدا نے اس آیت کو نازل فرمایا: <ref>آل عمران 195۔</ref>سو ان کے پروردگار نے ان کی [[دعا]] و پکار کو قبول کر لیا (اور فرمایا) میں کسی عمل کرنے والے کے عمل کو خواہ مرد ہو یا عورت کبھی ضائع نہیں کرتا۔ تم سب ایک دوسرے کے ہم جنس ہی تو ہو۔ سو جن لوگوں نے [[ہجرت]] کی اور اپنے گھروں سے نکالے گئے۔ اور میری راہ میں انہیں ایذائیں دی گئیں۔ اور (دین کی خاطر) لڑے اور مارے گئے، تو میں ان کی برائیاں مٹا دوں گا اور ان کو ایسے بہشتوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یہ ہے اللہ کے ہاں ان کی جزا۔ اور [[اللہ]] کے پاس بہترین ثواب و جزاء ہے۔  (195)۔<ref>زرقانی،مناہل العرفان فی علوم القرآن،1/121،122۔</ref>
سبب نزول واحد اور نازل متعدّد: ممکن  نازل متعدد ہوں  اور سبب نزول ایک ہو.جیسا کہ حضرت [[ام سلمہ (زوجہ پیغمبر اکرم)|ام سلمۃ]] سے مروی ہے کہ میں نے [[رسول اللہ]] کی خدمت میں عرض کیا میں نے نہیں سنا کہ [[خدا]] نے عورتوں کی [[ہجرت]] کے متعلق کبھی کوئی بات کی ہو ؟تو اس وقت [[خدا]] نے اس [[آیت]] کو نازل فرمایا: <ref>آل عمران 195۔</ref>سو ان کے پروردگار نے ان کی [[دعا]] و پکار کو قبول کر لیا (اور فرمایا) میں کسی عمل کرنے والے کے عمل کو خواہ مرد ہو یا عورت کبھی ضائع نہیں کرتا۔ تم سب ایک دوسرے کے ہم جنس ہی تو ہو۔ سو جن لوگوں نے [[ہجرت]] کی اور اپنے گھروں سے نکالے گئے۔ اور میری راہ میں انہیں ایذائیں دی گئیں۔ اور (دین کی خاطر) لڑے اور مارے گئے، تو میں ان کی برائیاں مٹا دوں گا اور ان کو ایسے بہشتوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یہ ہے اللہ کے ہاں ان کی جزا۔ اور [[اللہ]] کے پاس بہترین ثواب و جزاء ہے۔  (195)۔<ref>زرقانی،مناہل العرفان فی علوم القرآن،1/121،122۔</ref>

نیز آیت<ref>احزاب35۔</ref> نازل ہوئی : بے شک [[مسلمان]] مرد اور مسلمان عورتیں، [[مؤمن]] مرد اور مؤمن عورتیں، اطاعت گزار مرد اور اطاعت گزار عورتیں، سچے مرد اور سچی عورتیں، صابر مرد اور صابر عورتیں، عاجزی کرنے والے مرد اور عاجزی کرنے والی عورتیں، [[صدقہ]] دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں، روزہ دار مرد اور روزہ دار عورتیں، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے مرد اور حفاظت کرنے والی عورتیں اور اللہ کو بکثرت یاد کرنے والے مرد اور یاد کرنے والی عورتیں [[اللہ]] نے ان کیلئے مغفرت اور بڑا اجر و ثواب مہیا کر رکھا ہے۔ (35)  

سطر 70: سطر 70:
#گاہی آیت میں توہم حصر پایا جاتا ہے جبکہ شان نزول کے ذریعے اس توہم کو رفع کیا جاتا ہے ۔<ref>تمہيد، ج 1، ص 124؛ ميزان، ج 20، ص 378. نقل از درسنامہ علوم قرآنی سطح 2 فصل سوم،اسباب نزول۔</ref>
#گاہی آیت میں توہم حصر پایا جاتا ہے جبکہ شان نزول کے ذریعے اس توہم کو رفع کیا جاتا ہے ۔<ref>تمہيد، ج 1، ص 124؛ ميزان، ج 20، ص 378. نقل از درسنامہ علوم قرآنی سطح 2 فصل سوم،اسباب نزول۔</ref>
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
واحدی [[قرآن پاک]] کی دقیق تفسیر کیلئے آیات کے شان نزول اور اس سے مربوط مسائل سے آگاہی کو ضروری سمجھتا ہے ۔ <ref>اسباب النزول، ص۳۔</ref>
واحدی [[قرآن پاک]] کی دقیق تفسیر کیلئے [[آیات]] کے شان نزول اور اس سے مربوط مسائل سے آگاہی کو ضروری سمجھتا ہے ۔ <ref>اسباب النزول، ص۳۔</ref>

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف