confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''سادات''' کے لفظی معنی مہتران اور [[فقہ|فقہی]] تعریف کے مطابق، ان افراد کو کہا جاتا ہے | '''سادات''' کے لفظی معنی مہتران اور [[فقہ|فقہی]] تعریف کے مطابق، ان افراد کو کہا جاتا ہے جن کا نسب [[ہاشم بن عبد مناف]] ([[رسول اللہؐ]] کے جد امجد) سے ملتا ہے. | ||
البتہ عام لوگوں میں، اکثر سادات [[امام علیؑ]] اور [[حضرت زہراءؑ]] کے خاندان سے جڑے ہوئے ہیں اور سادات کی مشہور کڑی [[شیعہ]] اماموں کے خاندان سے ملتی ہے. سادات کی مختلف شاخیں ہیں کہ جن میں اہم اور اصلی درج ذیل ہیں: ہاشمی، محمدی، حسنی، حسینی، موسوی اور رضوی. | البتہ عام لوگوں میں، اکثر سادات [[امام علیؑ]] اور [[حضرت زہراءؑ]] کے خاندان سے جڑے ہوئے ہیں اور سادات کی مشہور کڑی [[شیعہ]] اماموں کے خاندان سے ملتی ہے. سادات کی مختلف شاخیں ہیں کہ جن میں اہم اور اصلی درج ذیل ہیں: ہاشمی، محمدی، حسنی، حسینی، موسوی اور رضوی. | ||
سطر 11: | سطر 11: | ||
===سید کا تاریخچہ=== | ===سید کا تاریخچہ=== | ||
پیغمبرؐ کی اولاد کے لئے سید کا لفظ کس زمانے سے استعمال ہونا شروع ہوا اس بارے میں معلوم نہیں، لیکن جو اسناد موجود ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ٦ہجری ق میں یہ لفظ عام تھا. اس زمانے میں وہ علماء جو پیغمبرؐ کی اولاد میں سے تھے انکے نام کے ساتھ سید ہوتا تھا. لیکن [[شیخ طوسی]] (م٤٦٠ق) اور نجاشی (م٤٥٠ق)، نے ہر جگہ پر شریف کا کلمہ استعمال کیا ہے اور اگر کسی جگہ پر انہوں نے سید کا لفظ استعمال کیا ہے، تو وہ بھی اکیلا | پیغمبرؐ کی اولاد کے لئے سید کا لفظ کس زمانے سے استعمال ہونا شروع ہوا اس بارے میں معلوم نہیں، لیکن جو اسناد موجود ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ٦ہجری ق میں یہ لفظ عام تھا. اس زمانے میں وہ علماء جو پیغمبرؐ کی اولاد میں سے تھے انکے نام کے ساتھ سید ہوتا تھا. لیکن [[شیخ طوسی]] (م٤٦٠ق) اور نجاشی (م٤٥٠ق)، نے ہر جگہ پر شریف کا کلمہ استعمال کیا ہے اور اگر کسی جگہ پر انہوں نے سید کا لفظ استعمال کیا ہے، تو وہ بھی اکیلا نہیں ہوا بلکہ السید الشریف کی صورت میں ہے. <ref>جامع الانساب، ص۵-۳۴</ref> حجاز کے اہل سنت جو پیغمبر اکرمؐ کی اولاد سے ہیں انکو، شریف کہتے تھے. | ||
٦ ہجری کی کتاب ''تاریخ بیھق'' میں ایک باب سادات بیھق کے عنوان سے تدوین ہوا ہے، اور اس میں پیغمبرؐ کے خاندان سے جنہوں نے وہاں سفر کیا انکے بارے میں ذکر ہوا ہے. <ref> تاریخ بیہق، متن، ص۵۴</ref> | ٦ ہجری کی کتاب ''تاریخ بیھق'' میں ایک باب سادات بیھق کے عنوان سے تدوین ہوا ہے، اور اس میں پیغمبرؐ کے خاندان سے جنہوں نے وہاں سفر کیا انکے بارے میں ذکر ہوا ہے. <ref> تاریخ بیہق، متن، ص۵۴</ref> | ||
سطر 29: | سطر 29: | ||
*محمدی | *محمدی | ||
محمدی سادات، | محمدی سادات، محمد اکبر کے خاندان سے جو کہ محمد بن حنفیہ(١٥یا١٨-٨١ق) کے نام سے مشہور تھا اور خود اس کا شمار علوی سادات میں تھا. عقیلی اصفہانی خاندان بھی اسی گروہ سے تھا. البتہ اس کے معنی یہ نہیں کہ جتنے بھی محمدی سادات ہیں سب [[محمد بن حنفیہ]] کے خاندان سے ہیں. | ||
*حسنی | *حسنی | ||
سطر 45: | سطر 45: | ||
*رضوی | *رضوی | ||
رضوی یا رضویان سادات، [[امام محمد تقیؑ]] کے فرزند (١٩٥-٢٢٠ق) محمد الاعرج بن [[احمد بن موسیٰ مبرقع]] (٢١٨-٢٩٦ق) کے خاندان والے ہیں، یہ سید اکثر مشہد، قم اور ہمدان میں ہیں، | رضوی یا رضویان سادات، [[امام محمد تقیؑ]] کے فرزند (١٩٥-٢٢٠ق) محمد الاعرج بن [[احمد بن موسیٰ مبرقع]] (٢١٨-٢٩٦ق) کے خاندان والے ہیں، یہ سید اکثر مشہد، قم اور ہمدان میں ہیں، اگرچہ دوسرے شہروں میں بھی رضوی سادات کچھ تعداد میں موجود ہیں. | ||
==آخری امام سے منسوب قاعدہ== | ==آخری امام سے منسوب قاعدہ== | ||
سطر 67: | سطر 67: | ||
===سادات کی ہجرت=== | ===سادات کی ہجرت=== | ||
سادات اپنے زمانے کے حالات کے مطابق مختلف ممالک جیسے ایران، آسیا صغیر، یمن، شام اور شمال افریکہ کی طرف ہجرت کرتے تھے. | سادات اپنے زمانے کے حالات کے مطابق مختلف ممالک جیسے ایران، آسیا صغیر، یمن، شام اور شمال افریکہ کی طرف ہجرت کرتے تھے. | ||
ایران میں اسلام آنے کے بعد پہلی صدی، | ایران میں اسلام آنے کے بعد پہلی صدی، بنی ہاشم کا پہلا دستہ ایران میں داخل ہوا. یہ مہاجرت دوسری صدی کے وسط میں کچھ زیادہ، اور پھر دوسری صدی کے آخر میں بہت زیادہ ہو گئی. اس زمانے میں، سادات کے بہت زیادہ گروہ ایران کے مختلف شہروں جیسے: ارجان، قم، شیراز، جبل، ہمدان، طبرستان اور دوسرے مختلف شہروں کی طرف ہجرت کر کے آئے. | ||
درج ذیل عوامل کی وجہ سے سادات نے ایران کی طرف ہجرت کی: | درج ذیل عوامل کی وجہ سے سادات نے ایران کی طرف ہجرت کی: | ||
سطر 90: | سطر 90: | ||
===امام رضاؑ کی ولایت عہدی کا دور=== | ===امام رضاؑ کی ولایت عہدی کا دور=== | ||
امام رضاؑ نے جب ولایت عہدی کو سھنبالا، تو مدینہ کے سادات کو خط لکھا اور انکو ایران آنے کی دعوت دی. <ref> تاریخ طبرستان و رویان و مازندران، ص۱۹۸.</ref> اس کے حضرت معصومہؑ ان کے | امام رضاؑ نے جب ولایت عہدی کو سھنبالا، تو مدینہ کے سادات کو خط لکھا اور انکو ایران آنے کی دعوت دی. <ref> تاریخ طبرستان و رویان و مازندران، ص۱۹۸.</ref> اس کے حضرت معصومہؑ ان کے بھائیوں اور بہنوں اور بہت سے دوسرے سادات کا ایران آنا شروع ہوا. <ref>تاریخ طبرستان و رویان و مازندران، ص۱۹۸.</ref> | ||
===شیعی حکومت=== | ===شیعی حکومت=== | ||
ایران کے شہر طبرستان میں شیعی علوی حکومت کی تشکیل کی ایک وجہ سادات کو ایران کے شمال کی طرف جلب کرنا ہے. <ref>تاریخ طبرستان و رویان و مازندران/ ۱۹۸.</ref> | ایران کے شہر طبرستان میں شیعی علوی حکومت کی تشکیل کی ایک وجہ سادات کو ایران کے شمال کی طرف جلب کرنا ہے. <ref>تاریخ طبرستان و رویان و مازندران/ ۱۹۸.</ref> | ||
سطر 145: | سطر 145: | ||
[[en:Sayyid]] | [[en:Sayyid]] | ||
[[es:Sayyed]] | [[es:Sayyed]] | ||
[[Category:سادات]] | |||
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]] | |||
[[Category:سادات]] | |||
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]] | |||
[[Category:سادات]] | |||
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]] | |||
[[Category:سادات]] | |||
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]] | |||
[[Category:سادات]] | |||
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]] | |||
[[Category:سادات]] | |||
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]] | |||
[[زمرہ:سادات]] | [[زمرہ:سادات]] | ||
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]] | [[زمرہ:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]] |