مندرجات کا رخ کریں

"معاویۃ بن ابی سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
|header1 =کوائف
|header1 =کوائف
|label2  =مکمل نام
|label2  =مکمل نام
|data2  ={{{مکمل نام|معاویہ بن ابی سفیان صخر بن حرب بن امیہ بن عبدشمس بن عبدمناف بن قصی قریشی اموی}}}
|data2  ={{{مکمل نام|معاویہ بن ابی سفیان صخر بن حرب بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف بن قصی قریشی اموی}}}
|label3  =کنیت/لقب
|label3  =کنیت/لقب
|data3  ={{{کنیت/لقب|ابو عبد الرحمن}}}
|data3  ={{{کنیت/لقب|ابو عبد الرحمن}}}
|label5  =وجہ شہرت
|label5  =وجہ شہرت
|data5  ={{{وجہ شہرت|حاکم شام ،[[صحابی]]}}}
|data5  ={{{وجہ شہرت|حاکم شام، [[صحابی]]}}}
|label6  =تاریخ/محل ولادت
|label6  =تاریخ/محل ولادت
|data6  ={{{تاریخ/محل ولادت|[[بعثت]] سے 5سال پہلے،[[مکہ]]}}}
|data6  ={{{تاریخ/محل ولادت|[[بعثت]] سے 5 سال پہلے، [[مکہ]]}}}
|label7  =محل زندگی
|label7  =محل زندگی
|data7  ={{{محل زندگی|مکہ ،شام}}}
|data7  ={{{محل زندگی|مکہ، شام}}}
|label8 = مہاجر/انصار
|label8 = مہاجر/انصار
|data8  ={{{مہاجر/انصار|}}}
|data8  ={{{مہاجر/انصار|}}}
|label9  =نسب
|label9  =نسب
|data9  = {{{نسب/قبیلہ|[[بنو امیہ]]}}}
|data9  = {{{نسب/قبیلہ|[[بنی امیہ]]}}}
|label10  = مشہوررشتےدار
|label10  = مشہوررشتےدار
|data10  = {{{ مشہوررشتےدار|[[ابو سفیان]]،[[یزید بن معاویہ]]}}}
|data10  = {{{ مشہوررشتےدار|[[ابو سفیان]]، [[یزید بن معاویہ]]}}}
|label11  =تاریخ و مکان شہادت
|label11  =تاریخ و مکان شہادت
|data11  ={{{تاریخ و مکان شہادت|}}}
|data11  ={{{تاریخ و مکان شہادت|}}}
سطر 34: سطر 34:
|header14 =دینی خدمات
|header14 =دینی خدمات
|label15  =اسلام لانا
|label15  =اسلام لانا
|data15  = {{{اسلام لانا|فتح مکہ }}}
|data15  = {{{اسلام لانا|فتح مکہ}}}
|label16  =کیفیت
|label16  =کیفیت
|data16  = {{{کیفیت|فتح مکہ کے موقع پر [[طلقا]] کی حیثیت سے اسلام قبول کرنا}}}
|data16  = {{{کیفیت|فتح مکہ کے موقع پر [[طلقا]] کی حیثیت سے اسلام قبول کرنا}}}
سطر 45: سطر 45:
|belowstyle = background:#ddf;
|belowstyle = background:#ddf;
|below =}}
|below =}}
'''معاویہ بن ابی سفیان''' پہلا اموی خلیفہ ہے جو [[صلح امام حسن]] کے بعد تا سال ۶۰ق، تک تقریبا بیس سال خلیفہ رہا اس کے دور حکومت میں [[دمشق]] دار الحکومت تھا ۔وہ [[فتح مکہ]] کے موقع پر [[اسلام]] لایا اور  وہ طلقا میں سے تھا۔ [[ابوبکر]] کے زمانے میں سرزمین شام کے موقع پر وہاں حاضر تھا اور [[عمر بن خطاب]] کے زمانے میں اردن کا گورنر پھر پورے شام کا حاکم رہا ۔عثمان بن عفان کے خلاف شورش میں اس کے مدد چاہنے کے باوجود اس نے اسکی مدد نہیں کی۔[[امام علی (ع)]] کی خلافت میں خون خواہی [[عثمان]] کے بہانے [[جنگ صفین]] بپا کی ۔ شہادت امام علی (ع) کے بعد امام حسن سے صلح کر کے مکمل مسلمانوں کی خلافت اپنے ہاتھ میں لے لی۔ دمشق کو اپنا پایہ تخت قرار دیا۔ اس کے دور خلافت میں اکثر فتوحات غربی اور شمال آفریقہ میں ہوئیں۔ شرقی سر زمینوں کی فتوحات کا زیادہ خواہان تھا۔ معاویہ نے  خلافت کو سلطنت میں تبدیل کر دیا ۔اپنے بیٹے [[یزید بن معاویہ|یزید]] کی بیعت کیلئے اس نے بہت زیادہ کوشش کی۔ ملکی امور چلانے کیلئے جدید دیوان بنائے۔ [[خوارج]] کے فتنوں اور [[شیعہ|شیعوں]] کی شورشوں کو اس نے سر کوب کیا۔
'''معاویہ بن ابی سفیان''' پہلا اموی خلیفہ ہے جو [[صلح امام حسن]] کے بعد [[سنہ 60 ہجری]] تک تقریبا بیس سال خلیفہ رہا اس کے دور حکومت میں [[دمشق]] دار الحکومت تھا۔ وہ [[فتح مکہ]] کے موقع پر [[اسلام]] لایا اور  وہ طلقا میں سے تھا۔ [[ابوبکر]] کے زمانے میں سرزمین شام کے موقع پر وہاں حاضر تھا اور [[عمر بن خطاب]] کے زمانے میں اردن کا گورنر پھر پورے شام کا حاکم رہا۔ [[عثمان بن عفان]] کے خلاف شورش میں ان کے مدد چاہنے کے باوجود اس نے ان کی مدد نہیں کی۔ [[امام علی (ع)]] کی خلافت میں خون خواہی [[عثمان]] کے بہانے [[جنگ صفین]] بپا کی۔ شہادت امام علی (ع) کے بعد امام حسن سے صلح کر کے مکمل مسلمانوں کی خلافت اپنے ہاتھ میں لے لی۔ دمشق کو اپنا پایہ تخت قرار دیا۔ اس کے دور خلافت میں اکثر فتوحات غربی اور شمال آفریقہ میں ہوئیں۔ شرقی سر زمینوں کی فتوحات کا زیادہ خواہان تھا۔ معاویہ نے  خلافت کو سلطنت میں تبدیل کر دیا۔ اپنے بیٹے [[یزید بن معاویہ|یزید]] کی بیعت کیلئے اس نے بہت زیادہ کوشش کی۔ ملکی امور چلانے کیلئے جدید دیوان بنائے۔ [[خوارج]] کے فتنوں اور [[شیعہ|شیعوں]] کی شورشوں کو اس نے سر کوب کیا۔


==زندگی==
==زندگی==
ابوعبدالرحمان معاویہ بن [[ابوسفیان|ابی سفیان]] صخر بن حرب بن امیہ بن عبدشمس بن عبدمناف بن قصی قریشی اموی بعثت سے 5سال قبل  پیدا ہوا ۔بعض نے سات سال اور تیرہ سال بعثت سے قبل اسکی پیدائش ذکر کی ۔<ref>موسوعہ حیاۃ الصحابہ من کتب التراث، ج ۵-۶، ص ۳۴۷۸</ref> اسکی والدہ ہند بنت  عتبہ بن ربیعہ بن عبدشمس بن عبدمناف ہے۔
ابو عبد الرحمان معاویہ بن [[ابوسفیان|ابی سفیان]] صخر بن حرب بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف بن قصی قریشی اموی بعثت سے 5 سال قبل  پیدا ہوا۔ بعض نے سات سال اور تیرہ سال بعثت سے قبل اسکی پیدائش ذکر کی ہے۔<ref>موسوعہ حیاۃ الصحابہ من کتب التراث، ج ۵-۶، ص ۳۴۷۸</ref> اسکی والدہ ہند بنت  عتبہ بن ربیعہ بن عبد شمس بن عبد مناف ہے۔


شکل و صورت کے لحاظ سے اسے خوبصورت اور سفید رنگ کا بیان کیا گیا ہے ۔منقول ہے کہ وہ اپنی ڈاڑھی کو سونے کی مانند سرخی مائل پیلے رنگ سے خضاب  کرتا  ۔<ref>تاریخ دمشق، ج ۱، ص ۳۴۹</ref>مشہور قول کی بنا پر اس کے اسلام قبول کرنے کا زمانہ [[فتح مکہ]] ہے اور وہ [[طلقاء]] میں سے ہے ۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۱، ص ۴۰۱</ref> گاہی  یوم القضاء اسکے اسلام لانے کا دن ذکر ہوا ۔دوسری نقل کی بنا پر وہ اپنے اسلام کو چھپاتا تھا۔<ref>ابن اثیر، اسدالغابہ، ج ۴، ص ۴۳۳</ref>بعض نے اسے کاتبان وحی سے شمار کیا ہے ۔<ref>رک: ذہبی، شمس الدین، سیر اعلام النبلاء، ج۳ ، ص ۱۲۲</ref> پیامبر خدا نے اسے نفرین کی کہ وہ کبھی سیر نہ ہو۔<ref>مسند طیالسی، ش ۲۷۴۶؛ مسلم، ش ۲۶۰۴؛ نیز: أنساب الاشراف، ج ۴، ص ۱۲۵</ref> معاویہ کی تعظیم و تکریم میں بہت زیادہ روایات جعل ہوئی ہیں۔<ref>رک: شوکانی، الفواید المجموعہ فی الاحادیث الموضوعہ، ص ۴۰۳-۴۰۷</ref>
شکل و صورت کے لحاظ سے اسے خوبصورت اور سفید رنگ کا بیان کیا گیا ہے۔ منقول ہے کہ وہ اپنی ڈاڑھی کو سونے کی مانند سرخی مائل پیلے رنگ سے خضاب  کرتا۔<ref>تاریخ دمشق، ج ۱، ص ۳۴۹</ref>مشہور قول کی بنا پر اس کے اسلام قبول کرنے کا زمانہ [[فتح مکہ]] ہے اور وہ [[طلقاء]] میں سے ہے۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۱، ص ۴۰۱</ref> یوم القضاء بھی اسکے اسلام لانے کا دن ذکر ہوا۔دوسری نقل کی بنا پر وہ اپنے اسلام کو چھپاتا تھا۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ج ۴، ص ۴۳۳</ref>بعض نے اسے کاتبان وحی سے شمار کیا ہے۔<ref>رک: ذہبی، شمس الدین، سیر اعلام النبلاء، ج۳ ، ص ۱۲۲</ref> پیامبر خدا نے اسے نفرین کی کہ وہ کبھی سیر نہ ہو۔<ref>مسند طیالسی، ش ۲۷۴۶؛ مسلم، ش ۲۶۰۴؛ نیز: أنساب الاشراف، ج ۴، ص ۱۲۵</ref> معاویہ کی تعظیم و تکریم میں بہت زیادہ روایات جعل ہوئی ہیں۔<ref>رک: شوکانی، الفواید المجموعہ فی الاحادیث الموضوعہ، ص ۴۰۳-۴۰۷</ref>


ازواج پیغمبر کے بھائیوں میں سے صرف معاویہ کو خال المومنین کہا گیا ۔ رسول خدا کی زوجہ [[ام حبیبہ]] معاویہ کی بہن تھی۔اس لحاظ سے اسے خال المومنین کہا گیا ۔<ref>رک: اسکافی، المعیار و الموازنہ، ص ۲۱ و تفسیر ابن کثیر، ج۳، ص ۴۷۷ ، ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج ۵۹، ص ۱۰۳</ref>)
ازواج پیغمبر کے بھائیوں میں سے صرف معاویہ کو خال المومنین کہا گیا ۔ رسول خدا کی زوجہ [[ام حبیبہ]] معاویہ کی بہن تھی۔اس لحاظ سے اسے خال المومنین کہا گیا ۔<ref>رک: اسکافی، المعیار و الموازنہ، ص ۲۱ و تفسیر ابن کثیر، ج۳، ص ۴۷۷ ، ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج ۵۹، ص ۱۰۳</ref>)
گمنام صارف