مندرجات کا رخ کریں

"معاویۃ بن ابی سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 45: سطر 45:
[[مصر]] وہ پہلا علاقہ ہے جہاں شام کی فوج نے تجاوز کرتے ہوئے حملہ کیا ۔ مصر کے والی [[قیس بن سعد]] نے جنگ صفین میں امام کی ہمراہی کی ۔جنگ صفین کے بعد محمد بن ابی بکر حاکم مصر تھا ۔امام نے مصر کی بے تاب حالات  کی بنا پر  امام نے [[مالک اشتر نخعی|مالک]] کو مصر بھیجا ۔ معاویہ نے اسکی اطلاع پاتے ہوئے مالک بن اشتر کے قتل کا نقشہ کا تیار کیا اور مالک قلزم نامی جگہ شہید ہو گئے ۔  معاویہ نے  مصر کی حکومت کا وعدہ  عمرو عاص کو دیا تھا . عمرو ایک عظیم لشکر کے ساتھ مصر روانہ ہوا ۔[[کنانہ بن بشر]] دو ہزار افراد کے ساتھ شہر سے باہر آیا اس نے جنگ کی قتل ہوا فوج نے شکست کھائی ۔محمد بن ابی بکر کے اطراف سے  لوگ پراکندہ ہو گئے ۔ شامی فوج کے مقدماتی دستے کے سربراہ [[معاویہ بن خدیج]] نے محمد کو ایک خرابہ میں پا لیا ۔ اس نے اسکی گردن اڑا دی اسکے پیٹ میں مردار رکھا اور اسے آگ لگا دی <ref>الغارات، ج ۱، ص ۲۷۶-۲۸۹</ref> اس طرح مصر امام کی دسترس سے نکل گیا اور  [[عمرو بن عاص|عمرو عاص]]  سال ۴۳ تک ان پر حاکم رہا ۔  

====بصرے پر حملہ====
====بصرے پر حملہ====
معاویہ نے  عمرو عاص سے مشورے کے ساتھ  عبدالله بن عامر حضرمی کو [[بصره]] روانہ کیا تا کہ وہاں کے لوگوں کے درمیان خون عثمان کی خونخواہی کے ذریعے اپنے حامیوں کو اکٹھا کرے اور وہ اس شہر میں تصرف کریں ۔ ابن عامر نے قبیلۂ [[بنی تمیم]] کو اکٹھا کیا  ۔ [[ضحاک بن عبدالله ہلالی]] نے امام علی کی حمایت میں اس پر اعتراض کیا لیکن اکثر تمیمیوں نے ابن عامر کی حمایت کی اور اٹھ کھڑے ہوئے .
معاویہ نے  عمرو عاص سے مشورے کے ساتھ  عبدالله بن عامر حضرمی کو [[بصره]] روانہ کیا تا کہ وہاں کے لوگوں کے درمیان خون عثمان کی خونخواہی کے ذریعے اپنے حامیوں کو اکٹھا کرے اور وہ اس شہر میں تصرف کریں ۔ ابن عامر نے قبیلۂ [[بنی تمیم]] کو اکٹھا کیا  ۔ [[ضحاک بن عبدالله ہلالی]] نے امام علی کی حمایت میں اس پر اعتراض کیا لیکن اکثر تمیمیوں نے ابن عامر کی حمایت کی اور اٹھ کھڑے ہوئے .معاویہ نے ابن عامر سے چاہا تھا کہ وہ مضریوں پر اعتماد کرے یہ بات ازدیوں کی رنجش کا سبب بنی ۔ بصرے کے نائب زیاد بن عبید  نے [[عبدالله بن عباس]] کو خط لکھا جو اس وقت کوفہ میں تھا اور بصرے کا والی تھا ۔  زیاد  ازدیوں کی حمایت نماز جمعہ کا اقامہ کیا اور لوگوں سے تقاضا کیا کہ وہ بنی تمیم کے مقالے میں کھڑے ہوں  . امام نے [[زیاد بن ضبیعہ تمیمی]] کو بصرے میں بھیجا تا کہ وہ بنی تمیم کو ابن عامر کی حمایت سے روکے  . بہت زیادہ کوششوں سے بنی تمیم ابن عامر کی حمایت سے دستبردار ہوئے  .ان حالات میں وہ خوارج کے ہاتھوں میں قتل ہو گیا ۔ امام نے [[جاریۃ بن قدامہ]] کی سرکردگی میں بنی تمیم کے پچاس افراد کو  بصره بھیجا  . اس نے شیعوں کیلئے امام کا خط پڑھا  .جنگ ہوئی تو بنی تمیم شکست سے دوچار ہوئے  <ref>الغارات، ج ۲، ص ۳۷۳-۴۱۲</ref>
 
====بصرے پر حملہ====
<!--
<!--
معاویہ از ابن عامر خواسته بود تا به مضری‌ها اعتماد کند. این مسأله سبب رنجش ازدیان شد. زیاد بن عبید نایب حکومت بصره به [[عبدالله بن عباس]] والی بصره که در کوفه بود نامه نوشت. زیاد با استفاده از حمایت ازدیان نماز جمعه اقامه کرد و از آنان خواست تا در برابر بنی تمیم بایستد. امام [[زیاد بن ضبیعه تمیمی]] را به بصره فرستاد تا بنی تمیم را از حمایت ابن عامر باز دارد. با تلاش وی برخی تمیمیان بازگشتند. در این موقعیت وی به دست خوارج کشته شد. امام [[جاریة بن قدامه]] را با پنجاه تن از تمیمیان به بصره فرستاد. او نامه امام را برای شیعیان خواند. در جنگی که درگرفت، بنی تمیم شکست خوردند.<ref>الغارات، ج ۲، ص ۳۷۳-۴۱۲</ref>
'''تجاوز به عراق''':
معاویہ [[ضحاک بن قیس]] را به عراق فرستاد و سفارش کرد به هر جا رسید، غارت کند و یاران علی را بکشد و به سرعت جای دیگر رود. ضحاک به کوفه آمد و اموال مردم را تاراج کرد و به کاوران حجاج یورش برد. امام [[حجر بن عدی]] را با چهار هزار نفر در پی ضحاک فرستاد. حجر در تدمر به ضحاک رسید و در نبردی ۱۹ تن از شامیان و دو تن از یاران حجر کشته شدند. ضحاک شبانه گریخت.{{سخ}}

حمله سپاهی به فرماندهی [[نعمان بن بشیر]] به عین التمر در حوالی فرات از دیگر تجاوزات معاویہ بود. این حمله با اندکی درگیری و گریختن نعمان به پایان رسید. پس از این حملات [[عدی بن حاتم]] با دو هزار نفر به اراضی پایین شام حمله‌هایی کردند.<ref>الغارات، ج ۲، ص ۴۴۵-۴۵۹</ref>{{سخ}}

گمنام صارف