مندرجات کا رخ کریں

"معاویۃ بن ابی سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 30: سطر 30:
[[امام علی(ع)]]  نے خلافت کے آغاز میں ہی معاویہ نمائندے سے کہا:معاویہ سے کہو کہ میں اس کی شام پر امیری سے خوش نہیں ہوں اور لوگ کبھی اس کی خلافت کے متعلق رضایت  نہیں دینگے ۔ <ref>رسائل جاحظ، الرسائل السیاسیہ، صص ۳۴۵-۳۴۶</ref> معاویہ نے جنگ جمل سے پہلے  زبیر کو لکھا: اس نے شام کے لوگوں سے اسکے لیے بیعت لی ہے ، اگر عراق انکی ہمنوائی کرے تو  شام کی طرف سے کوئی مشکل نہیں ہوگی۔ زبیر معاویہ کے اس خط سے بہت خوش ہوا۔<ref>نک: اعیان الشیعہ، ج ۳، جزء دوم، ص ۱۲</ref> معاویہ اس بات پر تھا کہ قریش کی سیاسی شخصیات میں سے خاص طور ایسی شخصیات کہ جو اس شورش میں موجود ہوں اور وہ انہیں اپنی جانب جذب کرے  تاکہ ان سے سیاسی فائدہ حاصل کر سکے ۔  امام نے اسی نکتے کی طرف اشارہ کیا اور کہا شام میں موجود قریشیوں میں سے کسی ایک کو بھی شورا میں قبول نہیں اور خلافت ان کے لیے روا نہیں ہے ۔ <ref>وقعۃ صفین، ص ۵۸</ref> معاویہ نے امام علی کو لکھے جانے والے خط میں شورا کے مسئلے کو پیش کیا۔<ref>الامامۃ و السیاسۃ، ج ۱، ص ۱۲۱</ref>

امام نے چاہا کہ  عبدالله بن عباس کو حکومت شام میں بھیجنا چاہا تو معاویہ کو خط لکھا ۔اس نے جواب میں امام کو ایک سفید کاغذ بھیجا ۔معاویہ کے نمائندے نے امام سے کہا :میں ایسے لوگوں کی جانب سے آیا ہوں جو تمہارے متعلق یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ تم نے عثمان کو قتل کیا اور تمہارے قتل کے سوا راضی نہیں ہیں ۔ <ref>انساب الاشراف، ج ۲، ص ۲۱۱-۲۱۲</ref> معاویہ نے جنگ جمل، علی کے طلحہ و زبیر و عائشہ کے مقابلے میں آنے سے فائدہ حاصل کرتے ہوئے امام کی  قتل عثمان میں دخالت کو زیادہ تبلیغ کرتا تھا ۔ <ref>رسول جعفریان، تاریخ خلفا، ج ۲، ص ۲۷۸</ref> جنگ جمل کے بعد امام کوفہ میں مستقر ہوئے کیونکہ سپاہ شام سے درگیری کے پیش نظر لوگوں سے بیعت لینا شروع کی شام کے علاوہ تمام علاقوں نے امام کی بیعت کی ۔ امام نے اپنے خطوط کے ذریعے معاویہ کو قانع اور اپنا مطیع کرنے کی کوشش کی۔لیکن اس نے اپنے آپ کو عمر کی طرف سے  منصوب ہونے کی وجہ سے امام کی اطاعت سر پیچی کرتا رہا ۔ <ref>الفتوح، ج ۲، ص ۳۸۰</ref> معاویہ نے امام سے چاہا کہ شام اور مصر اس کے حوالے کرے نیز اسکے بعد بیعت کیلئے امام کسی اور کو مقرر نہ کریں بلکہ وہ خود امام کے سامنے بیعت کرے گا ۔امام نے اس کے جواب میں کہا :<font color=blue>{{حدیث|لم یکن الله لیرانی اتخذ المضلین عضدا}}</font>»<ref>وقعة صفین، ص ۵۲؛ الفتوح، ج ۲، ص ۳۹۲</ref>
امام نے چاہا کہ  عبدالله بن عباس کو حکومت شام میں بھیجنا چاہا تو معاویہ کو خط لکھا ۔اس نے جواب میں امام کو ایک سفید کاغذ بھیجا ۔معاویہ کے نمائندے نے امام سے کہا :میں ایسے لوگوں کی جانب سے آیا ہوں جو تمہارے متعلق یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ تم نے عثمان کو قتل کیا اور تمہارے قتل کے سوا راضی نہیں ہیں ۔ <ref>انساب الاشراف، ج ۲، ص ۲۱۱-۲۱۲</ref> معاویہ نے جنگ جمل، علی کے طلحہ و زبیر و عائشہ کے مقابلے میں آنے سے فائدہ حاصل کرتے ہوئے امام کی  قتل عثمان میں دخالت کو زیادہ تبلیغ کرتا تھا ۔ <ref>رسول جعفریان، تاریخ خلفا، ج ۲، ص ۲۷۸</ref> جنگ جمل کے بعد امام کوفہ میں مستقر ہوئے ۔ سپاہ شام سے درگیری کے پیش نظر لوگوں سے بیعت لینا شروع کی، شام کے علاوہ تمام علاقوں نے امام کی بیعت کی ۔ امام نے اپنے خطوط کے ذریعے معاویہ کو قانع اور اپنا مطیع کرنے کی کوشش کی۔لیکن وہ  عمر کی طرف سے  منصوب ہونے کے استناد کی بنا پر امام کی اطاعت سر پیچی کرتا رہا ۔ <ref>الفتوح، ج ۲، ص ۳۸۰</ref> معاویہ نے امام سے چاہا کہ شام اور مصر اس کے حوالے کرے نیز اسکے بعد بیعت کیلئے امام کسی اور کو مقرر نہ کریں بلکہ وہ خود امام کے سامنے بیعت کرے گا ۔امام نے اس کے جواب میں کہا :<font color=blue>{{حدیث|لم یکن الله لیرانی اتخذ المضلین عضدا}}</font>»<ref>وقعة صفین، ص ۵۲؛ الفتوح، ج ۲، ص ۳۹۲</ref>

معاویہ نے شام میں ایک گفتگو کے دوران کہا: علی مجھ سے کیسے خلافت میں برتر ہے ؟ اگر حجاز کے لوگوں نے اسکی بیعت کی ہے تو شام کے لوگوں میری بیعت کی۔  حجاز اور شام برابر ہے۔اس یہی کلمات امام کو ایک خط میں لکھے : جب تک حجاز کے لوگ حق کی رعایت کرتے رہے اس وقت تک وہ شام پر حاکم تھے ۔ لیکن اب انہوں نے حق کو چھوڑ دیا ہے  اب یہ حق شامیوں کا ہے ۔ <ref>الفتوح، ج ۲، ص ۴۳۰-۴۲۹</ref> امام نے جواب میں لکھا  :تیری یہ بات:اہل شام اہل حجاز پر حاکم ہیں ،قرشیوں میں سے کوئی ایسا شخص بتاؤ جسے شورا میں قبول کیا جائے یا اسکے لیے خلافت روا ہو۔ اگر تم ایسا ادعا کرو گے تو مہاجر و انصار تمہیں جھٹلائیں گے ...میری  بیعت سب نے کی کسی کی اس میں  مخالفت موجود نہیں ہے اور تجدید بیعت کی کوئی گنجائش ہی باقی نہیں رہتی ہے ۔ <ref>وقعۃ صفین، ص ۵۸؛ الفتوح، ج ۲، ص ۴۳۲</ref>

سطر 36: سطر 36:
===جنگ صفین===
===جنگ صفین===
{{اصلی|جنگ صفین}}
{{اصلی|جنگ صفین}}
پس جب خط و کتابت اور  معاویہ کو ہٹانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں ،<ref>وقعۃ صفین، ص ۱۱۰-۱۱۱؛ الفتوح، ج ۲، ص ۴۷۷-۴۸۰</ref> تو امام نے اس سے جہاد کا قطعی فیصلہ کیا ۔ امام نے [[مہاجر]] و [[انصار]] میں سے اپنے بزرگ صحابیوں  کو اپنے پاس بلایا ۔ خطبہ پڑھا اور اسکے بعد انہیں جہاد  کی دعوت دی ۔بالآخر سال ۳۷ ہجری کے صفر کے مہینے میں صفین نامی جگہ پر جنگ ہوئی ۔ شکست  جب معاویہ کی فوج کے روبرو تھی ،تو انہوں نے  قرآن نیزوں پر بلند کیے۔یہ صورتحال دیکھ کر امام علی کے بعض سپاہیوں نے جنگ سے ہاتھ کھینچ لیا ۔ نتیجے میں  حکمیت کیلئے دونوں طائفوں کے درمیان حکم مقرر ہوئے اور جنگ  کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گئی ۔ <ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج ۲، ص ۱۸۸ </ref>
===جنگ صفین کے بعد===
امام نے [[جنگ نہروان|نہروان]] کے بعد دوبارہ کوشش کی عراقیوں کو شام سے جنگ کیلئے تیار کریں ۔اس  کام کیلئے تیار ہونے والے افراد کی تعداد کم تھی ۔  امام نے لوگوں کی نکوہش میں خطبے دیے ۔<ref>نمونے کے طور پر دیکھیں: نهج البلاغه، خطبہ ۳۹، ۱۳۱، ۱۸۰ </ref> میں ایسے لوگوں میں گرفتار ہوا کہ جب حکم دیتا ہوں عمل نہیں کرتے جب بلاتا ہوں تو جواب نہیں دیتے ہیں ۔ <ref>نہج البلاغہ، خطبہ ۳۹</ref> معاویہ عراقیوں کی اس سستی سے آگاہ تھا ۔لہذا اس نے ان حالات میں ارادہ کیا  کہ امام کے زیر تسلط علاقوں جزیرۃ العرب اور عراق کے کچھ علاقوں میں تصرف کرے تا کہ اس طرح امام کی طاقت کو ضعیف کرے اور اپنے لئے عراق کا راستہ ہموار کرے ۔ <ref>رسول جعفریان، تاریخ خلفا، ج ۲، ص ۳۲۳</ref> معاویہ کہتا تھا : یہ قتل و غارت اور تارجی عراقیوں کو خوفزدہ کرتی ہے اور جو امام کے مخالفین  میں سے ہیں یا جو امام سے جدائی کا ارادہ رکھتے ہیں انہیں اس کام کی ہمت دیتی ہے۔ جو اس دگرگونی سے بیمناک ہیں انہیں ہمارے پاس لاؤ۔ <ref>الغارات، ص ۱۷۶ (ترجمہ فارسی)</ref> این تہاجمات بنام '''غارات''' معروف‌ ہیں. [[ابراہیم بن محمد ثقفی|ابواسحق ثقفی]] نے [[الغارات (کتاب)|کتاب الغارات]] نے ان غارات کی فہرست میں کتاب تالیف کی ہے ۔
=== سپاه شامکے ناجائز اقدام===
<!--
<!--
پس از اینکه نامه نگاری‌ها و تلاش امام برای برکناری معاویہ و اقناع وی ناکام ماند،<ref>وقعة صفین، ص ۱۱۰-۱۱۱؛ الفتوح، ج ۲، ص ۴۷۷-۴۸۰</ref> امام مصمم بر جهاد شد. امام بزرگان اصحابش از [[مهاجر]] و [[انصار]] را فراخواند و پس از آن در خطبه‌ای مردم را به جهاد فراخواند. جنگ در صفر سال ۳۷ هجری در منطقه‌ای به نام صفین رخ داد. در میانه جنگ هنگامی که سپاه معاویہ رو به شکست بود، قرآن بر نیزه کردند و بدین رو برخی از سپاهیان امام علی (ع) از ادامه جنگ سر باز زدند. سرانجام، داورانی برای حکمیت میان دو طرف تعیین شد و جنگ بدون نتیجه خاتمه یافت.<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج ۲، ص ۱۸۸ </ref>
'''پس از جنگ صفین'''
امام پس از [[جنگ نهروان|نهروان]] کوشید تا مردم عراق را برای جنگ مجدد با شام بسیج کند. شمار کسانی که حاضر به همراهی امام بودند، اندک بود. امام از مردم خواست تا همراهش شوند، اما کمتر پاسخ مساعد می‌شنید. امام خطبه‌هایی<ref>برای نمونه: نهج البلاغه، خطبه‌های ۳۹، ۱۳۱، ۱۸۰ </ref> در نکوهش مردم دارد. «گرفتار کسانی شده‌ام که چون امر می‌کنم فرمان نمی‌برند و چون می‌خوانم پاسخ نمی‌دهند.»<ref>نهج البلاغه، خطبه ۳۹</ref> معاویہ به سستی مردم عراق در نبرد با خود آگاه بود. در این اوضاع مصمم شد تا با تجاوز به نواحی مختلف تحت سلطه امام در جزیرة العرب و حتی عراق، قدرت امام را تضعیف کند و راه را برای گشودن عراق فراهم کند.<ref>رسول جعفریان، تاریخ خلفا، ج ۲، ص ۳۲۳</ref> معاویہ می‌گفت: این قتل و تاراج‌ها مردم عراق را می‌ترساند و کسانی را که در زمره مخالفانند، یا تصمیم به جدایی دارند، در کار خود دلیر می‌گرداند. آنان را که از کشاکش‌ها بیمناک‌اند به نزد ما فرا می‌خواند.<ref>الغارات، ص ۱۷۶ (ترجمه فارسی)</ref> این تهاجمات به نام «غارات» معروف‌اند. [[ابراهیم بن محمد ثقفی|ابواسحق ثقفی]] فهرستی از این غارات را در [[الغارات (کتاب)|کتاب الغارات]] تألیف کرده است.
'''تجاوزهای سپاه شام'''
[[ابراهیم بن محمد ثقفی|ابواسحق ابراهیم ثقفی]] در [[الغارات (کتاب)|کتاب الغارات]]، حملات سپاه معاویہ به دیگر مناطق را برمی‎شمرد.{{سخ}}
[[ابراهیم بن محمد ثقفی|ابواسحق ابراهیم ثقفی]] در [[الغارات (کتاب)|کتاب الغارات]]، حملات سپاه معاویہ به دیگر مناطق را برمی‎شمرد.{{سخ}}
'''حمله به مصر''':
'''حمله به مصر''':
گمنام صارف