مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 63: سطر 63:
== زیارت نامہ ==
== زیارت نامہ ==
{{اصلی|زیارت نامہ حضرت معصومہؑ}}
{{اصلی|زیارت نامہ حضرت معصومہؑ}}
[[علامہ مجلسی]] نے کتاب [[زاد المعاد]]، [[بحار الانوار]] اور [[تحفۃ الزائر]] میں جناب فاطمہ معصومہ (س) کے لئے امام علی رضا علیہ السلام سے منقول ایک زیارت نامہ ذکر کیا ہے۔ البتہ انہوں نے کتاب تحفۃ الزائر میں زیارت نامہ نقل کرنے کے بعد احتمال دیا ہے کہ ممکن ہے کہ اس روایت میں زیارت نامے کا متن امام کے کلام کا حصہ نہ ہو بلکہ اسے علماء نے اضافہ کیا ہو۔ نقل ہوا ہے کہ [[حضرت فاطمہ زہرا (س)]] و حضرت فاطمہ معصومہ تنہا وہ خواتین ہیں جن کے سلسلہ میں ماثور زیارت نامہ (وہ زیارت نامہ جس کی سند معصومین علیہم السلام تک منتہی ہو) ذکر ہوا ہے۔  
[[علامہ مجلسی]] نے کتاب [[زاد المعاد]]، [[بحار الانوار]] اور [[تحفۃ الزائر]] میں جناب فاطمہ معصومہ (س) کے لئے امام علی رضا علیہ السلام سے منقول ایک زیارت نامہ ذکر کیا ہے۔<ref> نگاه کریں مجلسی، زاد المعاد، ۱۴۲۳ق، ص۵۴۸-۵۴۷؛ مجلسی، بحار الانوار، ج۹۹، ۱۴۰۳ق، ص۲۶۶-۲۶۷؛ مجلسی،‌ تحفة الزائر،‌۱۳۸۶ش، ص۴.</ref> البتہ انہوں نے کتاب تحفۃ الزائر میں زیارت نامہ نقل کرنے کے بعد احتمال دیا ہے کہ ممکن ہے کہ اس روایت میں زیارت نامے کا متن امام کے کلام کا حصہ نہ ہو بلکہ اسے علماء نے اضافہ کیا ہو۔<ref> مجلسی،‌ تحفة الزائر،‌۱۳۸۶ش، ص۶۶۶.</ref> نقل ہوا ہے کہ [[حضرت فاطمہ زہرا (س)]] و حضرت فاطمہ معصومہ تنہا وہ خواتین ہیں جن کے سلسلہ میں ماثور زیارت نامہ (وہ زیارت نامہ جس کی سند معصومین علیہم السلام تک منتہی ہو) ذکر ہوا ہے۔<ref> مهدی ‌پور، کریمہ اهل بیت (س)، ۱۳۸۰ش، ص۱۲۶.</ref>


===حرم حضرت معصومہ===
===حرم حضرت معصومہ===
گمنام صارف