گمنام صارف
"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
'''فاطمہ'''، حضرت معصومہ (س) کے نام سے مشہور، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی بیٹی اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] کی بہن ہیں۔ آپ نے امام رضاؑ سے ملاقات کے لئے [[ایران]] کا سفر کیا؛ لیکن راستے میں بیماری کی وجہ سے [[قم]] میں وفات ہوگئی اور وہیں پر [[دفن]] ہیں۔ تاریخی مآخذ میں آپ کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ منجملہ آپ کی تاریخ پیدائش و وفات بھی درج نہیں ہیں۔ | '''فاطمہ'''، حضرت معصومہ (س) کے نام سے مشہور، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی بیٹی اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] کی بہن ہیں۔ آپ نے امام رضاؑ سے ملاقات کے لئے [[ایران]] کا سفر کیا؛ لیکن راستے میں بیماری کی وجہ سے [[قم]] میں وفات ہوگئی اور وہیں پر [[دفن]] ہیں۔ تاریخی مآخذ میں آپ کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ منجملہ آپ کی تاریخ پیدائش و وفات بھی درج نہیں ہیں۔ | ||
[[شیعہ|اہل تشیع]] کے | [[شیعہ|اہل تشیع]] کے یہاں آپ اور آپ کی [[زیارت]] خاص اہمیت کی حامل ہیں یہاں تک کہ [[ائمہ]] سے منقول [[احادیث]] کے مطابق [[قیامت]] دن آپ کی [[شفاعت]] سے [[شیعہ]] [[جنت]] میں جائیں گے اور آپ کی زیارت کرنے والے کیلئے [[بہشت]] [[واجب]] قرار دی گئی ہے۔ اسی طرح کہتے ہیں کہ [[حضرت فاطمہ زہراؑ]] کے بعد صرف آپ ہی کے لیے ائمہؑ کی طرف سے زیارت نامہ کی [[روایت]] ہوئی ہے۔ | ||
[[حرم حضرت معصومہ]] قم میں واقع ہے۔ | [[حرم حضرت معصومہ]] قم میں واقع ہے۔ | ||
==حضرت معصومہ کے بارے میں اطلاعات کی کمی== | ==حضرت معصومہ کے بارے میں اطلاعات کی کمی== | ||
ذبیح اللہ محلاتی اپنی کتاب ریاحین الشریعہ میں لکھتے ہیں کہ حضرت معصومہ کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات ہماری دسترس میں نہیں ہیں؛ جیسے آپ کی تاریخ ولادت، تاریخ وفات، آپ کی عمر، کب مدینہ سے روانہ ہوئیں، کیا امام رضاؑ کی [[شہادت]] سے پہلے وفات پائی یا بعد میں۔ اس حوالے سے تاریخ میں کچھ درج نہیں ہے۔<ref>محلاتی، ریاحین الشریعہ، | ذبیح اللہ محلاتی اپنی کتاب ریاحین الشریعہ میں لکھتے ہیں کہ حضرت معصومہ کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات ہماری دسترس میں نہیں ہیں؛ جیسے آپ کی تاریخ ولادت، تاریخ وفات، آپ کی عمر، کب مدینہ سے روانہ ہوئیں، کیا امام رضاؑ کی [[شہادت]] سے پہلے وفات پائی یا بعد میں۔ اس حوالے سے تاریخ میں کچھ درج نہیں ہے۔<ref> محلاتی، ریاحین الشریعہ، ۱۳۷۳ ہجری شمسی، ج۵، ص۳۱.</ref> | ||
==حسب و نسب== | ==حسب و نسب== |