گمنام صارف
"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ایران کا سفر، قم میں ورود اور وفات
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 47: | سطر 47: | ||
==ایران کا سفر، قم میں ورود اور وفات== | ==ایران کا سفر، قم میں ورود اور وفات== | ||
تاریخ قم نامی کتاب کے مطابق حضرت معصومہ [[سنہ 200 ہجری]] میں اپنے بھائی امام رضاؑ سے ملنے [[مدینہ]] سے ایران کی جانب نکلیں اس وقت امام رضا کا [[مامون عباسی]] کی ولایت عہدی کا دور تھا اور امامؑ خراسان میں تھے؛ لیکن آپ راستے میں بیماری کی وجہ سے وفات پاگیں۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> سید جعفر مرتضی عاملی کا کہنا ہے کہ حضرت معصومہؑ کو ساوہ میں زہر دیا گیا اور اسی وجہ سے شہید ہوگئیں۔<ref> عاملی، حیاة السیاسی للامام رضا(ع)، ج۱، ص۴۲۸.</ref> | تاریخ قم نامی کتاب کے مطابق حضرت معصومہ [[سنہ 200 ہجری]] میں اپنے بھائی امام رضاؑ سے ملنے [[مدینہ]] سے ایران کی جانب نکلیں اس وقت امام رضا کا [[مامون عباسی]] کی ولایت عہدی کا دور تھا اور امامؑ خراسان میں تھے؛ لیکن آپ راستے میں بیماری کی وجہ سے وفات پاگیں۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> سید جعفر مرتضی عاملی کا کہنا ہے کہ حضرت معصومہؑ کو ساوہ میں زہر دیا گیا اور اسی وجہ سے شہید ہوگئیں۔<ref> عاملی، حیاة السیاسی للامام رضا(ع)، ج۱، ص۴۲۸.</ref> | ||
حضرت معصومہ کے قم جانے کے بارے میں دو قول ہیں: ایک قول کے مطابق جب آپ ساوہ میں بیمار ہوگئیں تو آپ نے اپنے ہمراہ افراد سے قم چلنے کے لئے کہا <ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> دوسرے قول جسے تاریخ قم کے مصنف زیادہ صحیح سمجھتے ہیں اس کے مطابق خود قم کے لوگوں نے آپ سے قم آنے کی درخواست کی۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> | حضرت معصومہ کے قم جانے کے بارے میں دو قول ہیں: ایک قول کے مطابق جب آپ ساوہ میں بیمار ہوگئیں تو آپ نے اپنے ہمراہ افراد سے قم چلنے کے لئے کہا <ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> دوسرے قول جسے تاریخ قم کے مصنف زیادہ صحیح سمجھتے ہیں اس کے مطابق خود قم کے لوگوں نے آپ سے قم آنے کی درخواست کی۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> | ||
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ [[موسی بن خزرج اشعری]] نامی شخص کے گھر رہیں اور 17 دن بعد وفات پاگئیں۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> آپ کا جنازہ موجودہ حرم کی جگہ، بابلان قبرستان میں دفن کیا گیا۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> | قم میں حضرت فاطمہ معصومہ [[موسی بن خزرج اشعری]] نامی شخص کے گھر رہیں اور 17 دن بعد وفات پاگئیں۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> آپ کا جنازہ موجودہ حرم کی جگہ، بابلان قبرستان میں دفن کیا گیا۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> | ||