مندرجات کا رخ کریں

"رافضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

377 بائٹ کا اضافہ ،  23 جون 2021ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
ابوالحسن اشعری (متوفی330ھ)، [[امامیہ]] کو رافضی سے تعبیر کرتے ہوئے انہیں [[شیعہ|شیعوں]] کا ایک فرقہ قرار دیتے ہیں اور انہیں رافضی کہنے کی وجہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ انہوں نے [[ابوبکر بن ابی قحافہ|ابوبکر]] اور [[عمر بن خطاب|عمر]] کی خلافت کو قبول نہیں کیا اور ان سے منہ موڑ لیا اس لیے انہیں رافضی کہا جاتا ہے۔<ref>الاشعری، مقالات الاسلامیین، ص87۔</ref>

{{Quote box
{{Quote box
  |class = <!-- Advanced users only۔ See the "Custom classes" section below۔ -->

  |title =شافعی کا رافضیوں کی شان میں کہے گئے اشعار<font size=4me> </font>

  |quote = <font color=green>{{حدیث|ان كان رفضاً حب آل محمد *** فلیشهد الثقلان انی رافضی |ترجمہ= اگر آل محمد کی محبت رفض ہے تو جن و انس گواہ رہنا میں رافضی ہوں}}</font> <br/>

|source = <small> دیوان شافعی، ص 55</small>

  |align = left
  |align = left
سطر 38: سطر 38:
*[[ابوبصیر|ابو بصیر]] کہتے ہیں: امام باقرؑ سے عرض کیا: میں آپ پر قربان جاؤں ہم شیعوں کا ایک نام رکھا گیا ہے جس کے بہانے حکومتی کارندے ہمارے جان و مال پر ظلم و ستم کو روا سمجھتے ہیں۔ امامؑ نے فرمایا: وہ نام کیا ہے؟ میں نے عرض کیا: رافضی۔<br />امامؑ نے فرمایا: فرعون کے لشکر سے 70 لوگوں نے اسے '''رفض''' (یعنی چھوڑ) کر کے حضرت موسیؑ کا ساتھ دیا تھا اور یہ لوگ دوسروں سے زیادہ اپنے دین پر قائم تھے اور سب سے زیادہ [[ہارون بن عمران|ہارون]] سے محبت کرتے تھے۔ اس وقت حضرت موسیؑ نے انہیں رافضی کا لقب دیا۔ خدا کی طرف سے حضرت موسیٰ پر [[وحی]] نازل ہوئی کہ یہ نام [[تورات]] میں ان لوگوں کیلئے ثبت کرو کیونکہ میں نے ان کیلئے یہ نام انتخاب کیا ہے۔ اس کے بعد امامؑ نے فرمایا: خدا نے یہ نام تم(شیعوں) کیلئے بھی انتخاب کیا ہے۔<ref>برقی، محاسن، ج1، ص157۔</ref>

=== شیعہ احادیث میں اس لفظ کا استعمال ===

* [[امام صادقؑ]] کو خبر دی گئی کہ [[عمار دہنی|عمّار دہنی]] نے ایک دن [[ابن ابی لیلی]] (کوفہ کے قاضی) کے روبرو گواہی دی، اس موقع پر قاضی نے اس سے کہا: "اے عمّار! ہم تمہیں جانتے ہیں کہ تم رافضی ہو، اس بنا پر تمہاری گواہی قابل قبول نہیں ہے، یہاں سے چلے جاؤ"۔ عمار کھڑے ہو گئے اس حالت میں کہ ان کا بدن کانپ رہا تھا اور وہ رو رہے تھے۔

ابن ابی لیلیٰ نے کہا: "اے عمّار! تم ایک دانشمند آدمی ہو اگر اس نام سے راضی نہیں ہو تو اس مذہب کو چھوڑ دو اس صورت میں تم ہمارے بھائی بن جاؤ گے۔"

سطر 69: سطر 69:
[[fr:Râfidî]]
[[fr:Râfidî]]
[[tr:Rafızilik]]
[[tr:Rafızilik]]
[[Category:اینٹی شیعہ]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اینٹی شیعہ]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اینٹی شیعہ]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اینٹی شیعہ]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]

[[زمرہ:اینٹی شیعہ]]
[[زمرہ:اینٹی شیعہ]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم