مندرجات کا رخ کریں

"توبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  26 اکتوبر 2017ء
م
/* توبہ نصوح(خالص توبہ)قرآن کی ایک آیت میں لوگوں سے خدا کی طرف "سچے دل سے خالص توبہ" کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے: {{حدیث|یا أَیها الَّذینَ آمَنُوا...
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (/* توبہ نصوح(خالص توبہ)قرآن کی ایک آیت میں لوگوں سے خدا کی طرف "سچے دل سے خالص توبہ" کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے: {{حدیث|یا أَیها الَّذینَ آمَنُوا...)
سطر 34: سطر 34:
[[سورہ توبہ]] کی آیت نمبر 118 <font color=green>{{حدیث|وَ ظَنُّو´ا أَنْ لامَلْجَأَ مِنَاللّه الاّ ´اِلَیه ثُمَّ تابَ عَلَیهمْ لِیتُوبُو´ا اِنَّاللّه هوَ التَوّابُ الرَّحیم|ترجمہ= اور انہوں نے یہ سمجھ لیا کہ اب اللہ کے علاوہ کوئی پناہ گاہ نہیں ہے تو اللہ نے ان کی طرف توجہ فرمائی کہ وہ توبہ کر لیں اس لئے کہ وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا اور مہربان ہے۔}}</font> میں بندہ کی توبہ خدا کے دو توبوں کے درمیان واقع ہوئی ہے اس معنی میں کہ شروع میں خدا بندہ کی طرف لوٹ آتا ہے اور اسے توبہ کی توفیق دیتا ہے پھر بندہ توبہ کرتا ہے اس وقت خدا بندے کی توبہ قبول کرتا ہے اور اسے معاف کر دیتا ہے۔<ref>طوسی‌، التبیان؛ طبرسی‌، ۱۴۱۸ـ۱۴۲۰؛ محمدحسین طباطبائی‌، ذیل آیہ‌</ref>  

===توبہ نصوح(خالص توبہ)قرآن کی ایک آیت میں لوگوں سے خدا کی طرف "سچے دل سے خالص توبہ" کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے: <font color="green">{{حدیث|یا أَیها الَّذینَ آمَنُوا تُوبُوا إِلَی اللَّه تَوْبَةً نَصُوحا|ترجمہ=اے ایمان والو! اللہ کی بارگاہ میں (سچے دل سے) خالص توبہ کرو۔}}</font> <ref>سورہ تحریم، آیت=8</ref>===
===توبہ نصوح(خالص توبہ)===
قرآن کی ایک آیت میں لوگوں سے خدا کی طرف "سچے دل سے خالص توبہ" کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے: <font color="green">{{حدیث|یا أَیها الَّذینَ آمَنُوا تُوبُوا إِلَی اللَّه تَوْبَةً نَصُوحا|ترجمہ=اے ایمان والو! اللہ کی بارگاہ میں (سچے دل سے) خالص توبہ کرو۔}}</font> <ref>سورہ تحریم، آیت=8</ref>
لفظ نصوح کا اصلی مادہ "نصح" اور آیت کے سیاق و سباق کو مد نظر رکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ لفظ "نصوح" کے معنی "پاک اور خالص"،<ref> عبری و آرامی: گزنیوس، ص۶۶۳</ref> یا  "دائمی" یا "مستحکم"<ref>عبری: ہمانجا</ref><ref>زامیت، ص۴۰۲</ref> کے ہیں۔ اس بنا پر "توبہ نصوح" سے مراد ایسی توبہ ہے جو خلوص نیت کے ساتھ ہو یا ایسی توبہ ہے جو ہمیشہ کیلئے ہو اور اسے کبھی بھی نہ توڑے۔ یہی دوسرا معنی زیادہ مشہور ہے۔ اسی وجہ سے توبہ نصوح کو ایسی توبہ قرار دیا گیا ہے کہ جس میں توبہ کرنے والا ہمیشگی اور استقامت کا قصد رکھتا ہو۔<ref>طبری،ج۲۸، ص۱۶۸؛ کلینی، ج۲، ص۴۳۲؛ راغب، ذیل نصح؛ طبرسی، ج۱۰، ص۶۲-۶۳؛ قرطبی، ج۸، ص۲۲۷، ج۱۸، ص۱۹۷</ref>  

confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم