confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,983
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←ہجرت ایران اور قم میں آنا: تمیز کاری) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←وفات: تمیز کاری) |
||
سطر 53: | سطر 53: | ||
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ [[موسی بن خزرج اشعری]] نامی شخص کے گھر رہیں اور 17 دن بعد وفات پاگئیں۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> آپ کا جنازہ موجودہ حرم کی جگہ، بابلان قبرستان میں دفن کیا گیا۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> | قم میں حضرت فاطمہ معصومہ [[موسی بن خزرج اشعری]] نامی شخص کے گھر رہیں اور 17 دن بعد وفات پاگئیں۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> آپ کا جنازہ موجودہ حرم کی جگہ، بابلان قبرستان میں دفن کیا گیا۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> | ||
== | ==حرم حضرت معصومہ== | ||
حضرت فاطمہ معصومہ کی قبر پر شروع میں ایک سائبان اور پھر ایک قبہ بنایا گیا۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳؛ سجادی، «آستانه حضرت معصومه»، ص۳۵۹.</ref>آپ کے مدفن میں آئے روز وسعت آتی گئی اور آج ایران میں حرم امام رضاؑ کے بعد سب بڑی بارگاہ ہے۔<ref>سجادی، «آستانه حضرت معصومه»، ص۳۵۸.</ref>حضرت معصومہ کا آستانہ، حرم، دیگر عمارتیں، موقوفات اور اداری دفاتر پر مشتمل ہے جن میں سے اکثر قم کے شہر میں ہی ہیں۔<ref>سجادی، «آستانه حضرت معصومه»، ص۳۵۸.</ref> | |||
== زیارت کی فضیلت == | == زیارت کی فضیلت == |