گمنام صارف
"حسان بن ثابت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
|data10 = {{{ مشہوررشتےدار|}}} | |data10 = {{{ مشہوررشتےدار|}}} | ||
|label11 =تاریخ وفات | |label11 =تاریخ وفات | ||
|data11 ={{{تاریخ وفات| 40 تا 54 | |data11 ={{{تاریخ وفات| 40 تا 54 ھ}}} | ||
|label12 =کیفیت شہادت | |label12 =کیفیت شہادت | ||
|data12 ={{{کیفیت شہادت|}}} | |data12 ={{{کیفیت شہادت|}}} | ||
سطر 37: | سطر 37: | ||
|header14 =دینی خدمات | |header14 =دینی خدمات | ||
|label15 =اسلام لانا | |label15 =اسلام لانا | ||
|data15 = {{{اسلام لانا|پیغمبر اکرم کی [[مدینہ]] ہجرت کے بعد اسلام | |data15 = {{{اسلام لانا|پیغمبر اکرم کی [[مدینہ]] ہجرت کے بعد اسلام لائے}}} | ||
|label16 =کیفیت | |label16 =کیفیت | ||
|data16 = {{{کیفیت|}}} | |data16 = {{{کیفیت|}}} | ||
سطر 50: | سطر 50: | ||
|belowstyle = background:#ddf; | |belowstyle = background:#ddf; | ||
|below =}} | |below =}} | ||
'''حَسّان بن ثابِت''' ظہور [[اسلام]] سے پہلے اور [[صدر اسلام]] کے نامور شعراء میں سے تھے۔ انہیں [[صحابہ]] [[رسول خدا]] (ص) میں شمار کیا جاتا ہے۔ پیغمبر اکرم (ص) کے دفاع اور [[اسلام]] دشمنوں کے طعنوں کے جواب میں اشعار بھی کہے ہیں۔ البتہ انہوں نے صدر اسلام کے کسی بھی غزوات میں شرکت نہیں کی۔ | |||
تاریخی منابع کے مطابق حسان نے [[امام علی(ع)]] کے [[خلافت]] پر پہنچنے کے بعد آپ کی [[بیعت]] سے انکار کیا۔ | |||
تاریخی واقعات اور پیغمبر اکرم (ص) کے دفاع میں ان کے بے مثال اشعار موجود ہیں۔ تاریخی حوادث کی منظر کشی اور اشعار کی کثیر تعداد ان کے اشعار کی وجوہ امتیاز میں سے ہے۔ | |||
تاریخی واقعات اور پیغمبر اکرم(ص) | |||
{{Quote box | {{Quote box | ||
|class = <!-- Advanced users only. See the "Custom classes" section below. --> | |class = <!-- Advanced users only. See the "Custom classes" section below. --> | ||
سطر 67: | سطر 66: | ||
{{شعر|{{حدیث|هناک دعا اللهم وال ولیه}}|{{حدیث|و کن للذی عادی علیا معادیا}}}} <br/> | {{شعر|{{حدیث|هناک دعا اللهم وال ولیه}}|{{حدیث|و کن للذی عادی علیا معادیا}}}} <br/> | ||
{{شعر اختتام}} | {{شعر اختتام}} | ||
پیغمبر خدا(ص) نے غدیر کے دن اصحاب کو ندا دی، اور یہ کس قدر با اہمیت ندا تھی۔ آپ(ص) نے فرمایا: تمہارا مولا اور سرپرست کون ہے؟ اصحاب نے بے ساختہ کہا: آپ کا خدا ہمارا مولا اور آپ ہمارے سرپرست ہیں۔ ہم کبھی آپ کے حکم کی مخالفت نہیں کرینگے۔ اس وقت پیغمبر اکرم(ص) نے حضرت علی(ع) سے فرمایا: اٹھو میں نے تمہیں انتخاب کیا تاکہ تم میرے بعد ان کا امام اور رہبر ہو۔ اس کے بعد فرمایا جس جس کا میں مولا اور رہبر ہوں یہ علی اس کا مولا اور رہبر ہوگا، پس تم سب صدق دل سے ان کی پیروی کرو۔ بارالہا ان کو دوست رکھنے والوں کو دوست اور ان سے دشمنی رکھنے والوں کو دشمن قرار دیں۔ | پیغمبر خدا (ص) نے غدیر کے دن اصحاب کو ندا دی، اور یہ کس قدر با اہمیت ندا تھی۔ آپ (ص) نے فرمایا: تمہارا مولا اور سرپرست کون ہے؟ اصحاب نے بے ساختہ کہا: آپ کا خدا ہمارا مولا اور آپ ہمارے سرپرست ہیں۔ ہم کبھی آپ کے حکم کی مخالفت نہیں کرینگے۔ اس وقت پیغمبر اکرم (ص) نے حضرت علی (ع) سے فرمایا: اٹھو میں نے تمہیں انتخاب کیا تاکہ تم میرے بعد ان کا امام اور رہبر ہو۔ اس کے بعد فرمایا جس جس کا میں مولا اور رہبر ہوں یہ علی اس کا مولا اور رہبر ہوگا، پس تم سب صدق دل سے ان کی پیروی کرو۔ بارالہا ان کو دوست رکھنے والوں کو دوست اور ان سے دشمنی رکھنے والوں کو دشمن قرار دیں۔ | ||
|source = <small> سید رضی، ص۴۳</small> | |source = <small> سید رضی، ص۴۳</small> | ||
|align = left | |align = left | ||
سطر 88: | سطر 87: | ||
== ظہور اسلام سے پہلے == | == ظہور اسلام سے پہلے == | ||
حسان [[یمن|یمنی]]الاصل | حسان [[یمن|یمنی]]الاصل تھے۔ وہ پیغمبر اکرم (ص) کی ولادت با سعادت سے چند سال پہلے ([[عام الفیل]])<ref> ابو الفرج اصفہانی، ج۴، ص۱۳۵ـ۱۳۶.</ref> کو [[مدینہ]] میں پیدا ہوا اور وہیں پر نشو نما پائی۔<ref> بستانی، ادباء العرب، ج۱، ص۲۷۲؛ بروکلمان، تاریخ الادب العربی، ج۱، ص۱۵۲.</ref> قبیلہ [[اوس و خزرج|خزرج]] اور [[بنی نجار]] کے طائفے سے ان کا تعلق اور [[پیغمبر اکرم]] (ص) کے رشتہ دار تھے۔<ref> ابن سلام جمحی، طبقات فحول الشعراء، ص۱۷۹؛ شوقی ضیف، تاریخ الادب العربی، ج۲، ص۷۷.</ref> ان کے والد ثابت اور دادا مُنذِر بن حَرام، قوم خزرج کے بزرگوں میں سے تھے۔<ref> رجوع کنید بہ ابن سلام جمحی، طبقات فحول الشعراء، ص۱۸۰.</ref> ان کی ماں فُرَیعۃ، نیز اسی قبیلہ سے تھی اور [[ہجرت]] کے بعد اسلام لے آیا۔<ref> ابن قتیبہ، الشعر والشعراء، ج۱، ص۳۰۵، ابن حجر عسقلانی، الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، ج۲، ص۶۳.</ref> حسّان کو ابن فُرَیعہ نیز کہا جاتا تھا۔<ref> رجوع کنید بہ ابوالفرج اصفہانی، ج۴، ص۱۴۴؛ آمدی، المؤتلف و المختلف، ص۱۶۵.</ref> | ||
ظہور اسلام سے پہلے حسّان غَسّانیان (منطقہ [[شام]] کے حکمران) اور پادشاہان حیرہ ([[عراق]] کا ایک | ظہور اسلام سے پہلے حسّان غَسّانیان (منطقہ [[شام]] کے حکمران) اور پادشاہان حیرہ ([[عراق]] کا ایک علاقہ) کے دربار میں رفت و آمد رکھتے تھے اور ان کی مدح و سرائی کرکے ان سے تحائف لیتے تھے اور یہ کام ان کی زندگی کی آخر تک جاری رہا۔<ref> ابن سلام جمحی، طبقات فحول الشعراء، ص۱۸۱؛ ابن قتیبہ، الشعر والشعراء، ج۱، ص۱۵۹، ۱۶۴ـ۱۶۵، ۳۰۵ـ۳۰۶.</ref> وہ عمر کے آخری سالوں میں نابینا ہوگئے تھے۔<ref> ابن قتیبہ، الشعر والشعراء، ج۱، ص۳۰۵.</ref> | ||
== پیغمبر اکرم(ص) کے دور میں== | == پیغمبر اکرم(ص) کے دور میں== |