"حسان بن ثابت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 123: | سطر 123: | ||
حسّان کوئی ممتاز اشعار ہیں۔<ref>ابنسلام جمحی، طبقات فحولالشعراء، ص۱۷۹.</ref> [[دورہ جاہلیت]] میں ان کے سب سے ممتاز شعر "مدح ملوک غَسّان ہے۔ <ref>ابنسلام جمحی، طبقات فحولالشعراء، ص۱۸۱؛ ابنقتیبہ، الشعر والشعراء، ص۳۰۵.</ref> ان کا شمار اصحاب مُذَہبات (ایسے شعراء جن کے اشعار سونے کے پانی سے لکھے جاتے تھے) میں ہوتا تھا<ref> بستانی، ادباءالعرب، ج۱، ص۲۷۵.</ref> لیکن اس کے باوجود بازار عکاظ میں پیش کردہ ان کے اشعار "اعشی" اور "خَنساء" کے اشعار کے مقابلے میں خاص شہرت حاصل نہ کر سکا اور "حُطَیئہ" کی نظر میں بھی ان کی شاعری مطلوبہ مقام حاصل نہ کر سکی۔<ref>رجوع کنید بہ ابوالفرج اصفہانی، ج۴، ص۱۶۷، ج۹، ص۳۴۰.</ref> | حسّان کوئی ممتاز اشعار ہیں۔<ref>ابنسلام جمحی، طبقات فحولالشعراء، ص۱۷۹.</ref> [[دورہ جاہلیت]] میں ان کے سب سے ممتاز شعر "مدح ملوک غَسّان ہے۔ <ref>ابنسلام جمحی، طبقات فحولالشعراء، ص۱۸۱؛ ابنقتیبہ، الشعر والشعراء، ص۳۰۵.</ref> ان کا شمار اصحاب مُذَہبات (ایسے شعراء جن کے اشعار سونے کے پانی سے لکھے جاتے تھے) میں ہوتا تھا<ref> بستانی، ادباءالعرب، ج۱، ص۲۷۵.</ref> لیکن اس کے باوجود بازار عکاظ میں پیش کردہ ان کے اشعار "اعشی" اور "خَنساء" کے اشعار کے مقابلے میں خاص شہرت حاصل نہ کر سکا اور "حُطَیئہ" کی نظر میں بھی ان کی شاعری مطلوبہ مقام حاصل نہ کر سکی۔<ref>رجوع کنید بہ ابوالفرج اصفہانی، ج۴، ص۱۶۷، ج۹، ص۳۴۰.</ref> | ||
== دیوان حسان == | == دیوان حسان ثابت == | ||
[[ | اکثر [[راوی|راویوں]] منجملہ [[ابنحبیب]] (متوفی ۲۳۸) نے حسان بن ثابت کے اشعار کو نقل کرتے ہوئے ان کے شعری مجموعے کو مرتب کرنے اور ان کی تشریح کی کوشش کی ہے۔<ref>بروکلمان، تاریخ الادبالعربی، ج۱، ص۱۵۳ـ۱۵۵؛ سزگین، تاریخ التراثالعربی، ج۲، جزء۲، ص۳۱۴ـ۳۱۶.</ref> | ||
جس مقدار میں اشعار کی نسبت حسان بن ثابت کی طرف دی گئی ہے اتنا کسی اور شاعر کی طرف نسبت نہیں دی گئی ہے اور احتمال دیا جاتا ہے کہ ان اشعار کی زیادہ تعداد کو قریش نے ان کی طرف نسبت دی ہے۔<ref>ابنسلام جمحی، طبقات فحولالشعراء، ص۱۷۹، ۱۸۳.</ref> یہ بھی احتمال دیا جاتا ہے کہ ان سے منسوب اکثر اشعار ان کے بیٹے "عبدالرحمان" اور بعض دیگر شعراء خاص کر [[کعب بن مالک]] انصاری اور [[عبداللّہ بن رواحہ]] کے اشعار سے مخلوط ہو گئی ہے۔<ref> شوقی ضیف، تاریخ الادبالعربی، ص۸۰؛ ابنقتیبہ، الشعر والشعراء، ج۱، ص۳۰۷ـ۳۰۸؛ حسّانبن ثابت، دیوان، ج۱، ص۱۶۶، ۲۵۰، ۴۸۲، توضیح ولید عرفات.</ref> | |||
== | == حسان کے اشعار کی اہمیت کی وجوہات == | ||
=== اشارہ | === تاریخی واقعات کی طرف اشارہ === | ||
اشعار | حسّان کے اشعار میں تاریخی واقعات خصوصا [[پیغمبر]](ص) کی سیرت اور آپ کے [[غزوہ|غزوات]] کی طرف اشارہ پائے جانے کی وجہ سے ان اشعار کی اہمیت میں دوچنداں اضافہ ہوتا ہے اور انہیں تاریخ صدر اسلام کے موثق مآخذ میں شمار کیا جاتا ہے۔<ref> بستانی، ادباءالعرب، ج۱، ص۲۷۸؛ حسّانبن ثابت، دیوان، ج۱، ص۲۹ـ۳۰، ۶۷ـ۶۸، ۸۵ـ۸۶.</ref> | ||
[[غدیر خم]] کے بارے میں ان کے اشعار تاریخ اسلام میں پہلے [[غدیریہ]] کے نام سے پہچانی ہے۔<ref> امینی، الغدیر، ج۲، ص۶۵؛ سُلیمبن قیس ہلالی، کتاب سُلیمبن قیس الہلالی، ج۲، ص۸۲۸ـ۸۲۹؛ مفید، الجمل والنصرۃ، ص۲۲۰ـ۲۲۲.</ref> | |||
=== | ===پیغمبر اکرم(ص) کا دفاع=== | ||
پیغمبر اکرم(ص) کا دفاع ان کی شاعری کی نمایاں خصوصیات میں سے ہے انہوں نے پیغمبر اکرم(ص) کی مدح و سرائی میں الفاظ اور تعبیرات کے استعمال میں ایک نئی روش اپنایا جس کی مثال دور جاہلیت میں کہیں نہیں ملتی ہے۔ اسی بنا پر مدح سرائی میں انہیں صاحب سبک و روش سمجھا جاتا تھا۔ <ref> بستانی، ادباءالعرب، ج۱، ص۲۷۸، ۲۸۱.</ref> | |||
=== | === منظر کشی === | ||
ان کے اشعار میں مدح، فخر اور [[طعنہ]] زنی کے علاوہ [[مرثیہ]] سرائی بھی موجود ہوتا تھا۔<ref>سزگین، تاریخ التراثالعربی، ج۲، جزء۲، ص۳۱۲.</ref> فروخ کے مطابق <ref>فروخ، تاریخ الادبالعربی، ج۱، ص۳۲۶.</ref> پیمغبر اکرم(ص) کی مدح سرائی میں [[علم صنائع و بدائع]] کے استعمال کرنے کی وجہ سے ممکن ہے سب سے پہلے اس علم کو استعمال کرنے والا شمار ہو۔ | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |