مندرجات کا رخ کریں

"مسجد الحرام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 34: سطر 34:
==مسجدالحرام کی فضیلت==
==مسجدالحرام کی فضیلت==
*مسجد الحرام ہمیشہ سے حجاز کے لوگوں کی لئے قابل احترام تھی. اور یہ کس زمانے سے شروع ہوئی اس کے بارے میں تاریخی لحاظ سے کوئی صحیح رپورٹ موجود نہیں ہے. محلی اور مذہبی روایات کے مطابق یہ زمین شروع سے ہی قابل احترام تھی. اسلامی روایات کے مطابق، زمین پر سب سے با فضیلت زمین مسجد الحرام ہے. <ref>نک: ابن ضیاء، ج1، ص3.</ref>

*[[حضرت پیغمبر(ص)|حضرت پیغمبر اکرم(ص)]] کی حدیث کے مطابق مسجد الحرام زمین پر سب سے پرانی مسجد ہے حتیٰ کی اس کی بنا [[مسجد اقصیٰ|مسجد الاقصی]] سے بھی پہلے رکھی گئی ہے. <ref>ابن ضیاء، ج1، ص3.</ref>
*[[حضرت پیغمبر(ص)|حضرت پیغمبر اکرمؐ]] کی حدیث کے مطابق مسجد الحرام زمین پر سب سے پرانی مسجد ہے حتیٰ کی اس کی بنا [[مسجد اقصیٰ|مسجد الاقصی]] سے بھی پہلے رکھی گئی ہے. <ref>ابن ضیاء، ج1، ص3.</ref>
*شدالرحال کی مشہور [[حدیث]]، کہ پیغمبر اکرم(ص) نے فرمایا ہے: ''سفر نہ کریں سوائے تین مساجد کی زیارت کے....'' کہ ان مساجد میں سے، ایک مسجد الحرام ہے.

*محلی روایات کے مطابق، ستر پیغمبروں کی قبریں جیسے ھود، صالح اور اسماعیل مسجد الحرام میں ہیں.<ref>ازرقى ، ج‏1، ص73.</ref>

*اسلامی کتابوں میں مسجد الحرام کے لئے خاص طور پر  فقہی اور معنوی احکام بیان ہوئے ہیں. مثال کے طور پر، مسجد الحرام بلکہ مکہ کے حرم میں جنگ کرنا بہت بڑا گناہ ہے مگر دفاع کی نیت سے. <ref>نک: ابن ضیاء، ج1، ص4.</ref> معنوی اور مادی لحاظ سے مسجد الحرام میں عبادت کرنے کی فضیلت، دوسرے مقامات سے بہت زیادہ ہے.<ref>نک: ابن ضیاء، ج1، ص2.</ref>

==تاریخچہ==
==تاریخچہ==
تاریخی اور روائی منابعوں کے مطابق، مسجد الحرام میں حوادث، وسعت، تعمیر کے لحاظ سے کئی تبدیلیاں بیان ہوئی ہیں.<ref> برای تفصیل بیشتر نک: ازرقی، ج1 ص355.</ref> جن میں سے جو زیادہ اہم ہیں وہ درج ذیل ہیں:  

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم