مندرجات کا رخ کریں

"مسجد الحرام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
==الفاظ کی وضاحت==
==الفاظ کی وضاحت==
''المسجد الحرام'' عربی کا کلمہ اور وصفی ترکیب ہے. اس مسجد کو مسجد الحرام کہنے کی وجہ یہ ہے کہ بعض کام جو دوسری مساجد میں حرام نہیں ہیں، اس [[مسجد]] اور اس کے اطراف یعنی حرم میں فقہی لحاظ سے حرام ہیں اس مسجد کے اپنے خاص احکام اور احترام ہے <ref> نک: راغب اصفهانی، ص230.</ref> اس مسجد میں دوسرے مقامات کی نسبت حرام اور غیر شرعی کام کی ممنوعیت زیادہ شدید بتائی گئی ہے بعض منابع کے مطابق، مسجد الحرام میں صرف گناہ کا ارادہ کرنا بھی گناہ حساب ہوتا ہے اگرچہ گناہ انجام نہ دیا گیا ہو.<ref>بن ضیاء، ج1، ص3.</ref>

[[اسلام]] کے دینی منابع، بالخصوص [[قرآن]] کےمطابق مسجد الحرام ، اسلام سے پہلے بھی اسی نام سے حجاز کے لوگوں کے درمیان مشہور تھی، اگرچہ کعبہ کے اطراف میں دیوار نہیں تھی لیکن کعبہ اور اس کے اطراف کا محیط کہ جہاں حاجی طواف کرتے تھے اسی نام سے پہچانی جاتی تھی. قرآن نے کئی بار مسجد الحرام کے لئے وصفی ترکیب استعمال کی ہے، جیسا کہ مشرکین نے مسلمانوں کو حج اور کعبہ کی زیارت سے منع کیا تھا اس کا ذکر قرآن میں موجود ہے:  «وَ ما لَهُمْ أَلاَّ يُعَذِّبَهُمُ اللَّهُ وَ هُمْ يَصُدُّونَ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرامِ؛ <ref> انفال، 34.</ref>  اور خدا اںکو کیونکر عذاب میں مبتلا نہ کرے جب کہ (دوسروں کو) مسجد الحرام سے منع کرتے ہیں؟
[[اسلام]] کے دینی منابع، بالخصوص [[قرآن]] کےمطابق مسجد الحرام ، اسلام سے پہلے بھی اسی نام سے حجاز کے لوگوں کے درمیان مشہور تھی، اگرچہ کعبہ کے اطراف میں دیوار نہیں تھی لیکن کعبہ اور اس کے اطراف کا محیط کہ جہاں حاجی طواف کرتے تھے اسی نام سے پہچانی جاتی تھی. قرآن نے کئی بار مسجد الحرام کے لئے وصفی ترکیب استعمال کی ہے، جیسا کہ مشرکین نے مسلمانوں کو حج اور کعبہ کی زیارت سے منع کیا تھا اس کا ذکر قرآن میں موجود ہے:  {{قرآنی آیت|«وَ ما لَهُمْ أَلاَّ يُعَذِّبَهُمُ اللَّهُ وَ هُمْ يَصُدُّونَ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرامِ}}؛ <ref> انفال، 34.</ref>  اور خدا اںکو کیونکر عذاب میں مبتلا نہ کرے جب کہ (دوسروں کو) مسجد الحرام سے منع کرتے ہیں؟
آیات و روایات میں مسجد الحرام کی ترکیب  بعض اوقات کعبہ، یا شہرمکہ، یا حرم کے اطراف کے علاقے کے لئے استعمال ہوئی ہے. <ref> ابن ظهیره، 161 و 162.</ref>
آیات و روایات میں مسجد الحرام کی ترکیب  بعض اوقات کعبہ، یا شہرمکہ، یا حرم کے اطراف کے علاقے کے لئے استعمال ہوئی ہے. <ref> ابن ظهیره، 161 و 162.</ref>
==جغرافیائی موقعیت اور مسجد کی حدود==
==جغرافیائی موقعیت اور مسجد کی حدود==
*مسجد الحرام، سعودی عرب کے شہر مکہ ابو قبیس، اجیاد، ھندی اور عمر کی پہاڑیوں کے درمیان واقع ہے۔
*مسجد الحرام، سعودی عرب کے شہر مکہ ابو قبیس، اجیاد، ھندی اور عمر کی پہاڑیوں کے درمیان واقع ہے۔
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم