"مسجد الحرام" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Shamsoddin نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ مسجدالحرام کو مسجد الحرام کی جانب منتقل کیا) |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:نمایی از مسجد الحرام.jpg|تصغیر]] | [[ملف:نمایی از مسجد الحرام.jpg|تصغیر]] | ||
مسجد | '''مسجد الحرام'''، اسلام کی مشہورترین اور مقدس ترین مسجد ہے، یہ مسجد سعودی عرب کے شہر مکہ جو کہ مسلمانوں کا [[کعبہ]] و [[قبلہ]] ہے وہاں واقع ہے. مقدس اشیاء اور اماکن جیسے [[حجر الاسود]]، ملتزم، مستجار، حطیم و حجراسماعیل اسی مسجد میں واقع ہیں. اسلامی فقہ میں مسجد الحرام کے لئے ، دوسری عمومی مسجدوں کے احکام کے علاوہ کچھ خاص احکام بھی ہیں. اسلامی شریعت میں اگر [[مسلمان]] استطاعت رکھتا ہو تو زندگی میں ایک بار واجب ہے کہ [[مکہ]] جائے اور [[حج]] اور دوسرے اعمال اس مسجد میں انجام دے. | ||
==الفاظ کی وضاحت== | |||
''المسجد الحرام'' عربی کا کلمہ اور وصفی ترکیب ہے. اس مسجد کو مسجد الحرام کہنے کی وجہ یہ ہے کہ بعض کام جو دوسری مساجد میں حرام نہیں ہیں، اس [[مسجد]] اور اس کے اطراف یعنی حرم میں فقہی لحاظ سے حرام ہیں اس مسجد کے اپنے خاص احکام اور احترام ہے <ref> نک: راغب اصفهانی، ص230.</ref> اس مسجد میں دوسرے مقامات کی نسبت حرام اور غیر شرعی کام کی ممنوعیت زیادہ شدید بتائی گئی ہے بعض منابع کے مطابق، مسجد الحرام میں صرف گناہ کا ارادہ کرنا بھی گناہ حساب ہوتا ہے اگرچہ گناہ انجام نہ دیا گیا ہو.<ref>بن ضیاء، ج1، ص3.</ref> | ''المسجد الحرام'' عربی کا کلمہ اور وصفی ترکیب ہے. اس مسجد کو مسجد الحرام کہنے کی وجہ یہ ہے کہ بعض کام جو دوسری مساجد میں حرام نہیں ہیں، اس [[مسجد]] اور اس کے اطراف یعنی حرم میں فقہی لحاظ سے حرام ہیں اس مسجد کے اپنے خاص احکام اور احترام ہے <ref> نک: راغب اصفهانی، ص230.</ref> اس مسجد میں دوسرے مقامات کی نسبت حرام اور غیر شرعی کام کی ممنوعیت زیادہ شدید بتائی گئی ہے بعض منابع کے مطابق، مسجد الحرام میں صرف گناہ کا ارادہ کرنا بھی گناہ حساب ہوتا ہے اگرچہ گناہ انجام نہ دیا گیا ہو.<ref>بن ضیاء، ج1، ص3.</ref> | ||
[[اسلام]] کے دینی منابع، بالخصوص [[قرآن]] کےمطابق مسجد الحرام ، اسلام سے پہلے بھی اسی نام سے حجاز کے لوگوں کے درمیان مشہور تھی، اگرچہ کعبہ کے اطراف میں دیوار نہیں تھی لیکن کعبہ اور اس کے اطراف کا محیط کہ جہاں حاجی طواف کرتے تھے اسی نام سے پہچانی جاتی تھی. قرآن نے کئی بار مسجد الحرام کے لئے وصفی ترکیب استعمال کی ہے، جیسا کہ مشرکین نے مسلمانوں کو حج اور کعبہ کی زیارت سے منع کیا تھا اس کا ذکر قرآن میں موجود ہے: «وَ ما لَهُمْ أَلاَّ يُعَذِّبَهُمُ اللَّهُ وَ هُمْ يَصُدُّونَ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرامِ؛ <ref> انفال، 34.</ref> اور خدا اںکو کیونکر عذاب میں مبتلا نہ کرے جب کہ (دوسروں کو) مسجد الحرام سے منع کرتے ہیں؟ | [[اسلام]] کے دینی منابع، بالخصوص [[قرآن]] کےمطابق مسجد الحرام ، اسلام سے پہلے بھی اسی نام سے حجاز کے لوگوں کے درمیان مشہور تھی، اگرچہ کعبہ کے اطراف میں دیوار نہیں تھی لیکن کعبہ اور اس کے اطراف کا محیط کہ جہاں حاجی طواف کرتے تھے اسی نام سے پہچانی جاتی تھی. قرآن نے کئی بار مسجد الحرام کے لئے وصفی ترکیب استعمال کی ہے، جیسا کہ مشرکین نے مسلمانوں کو حج اور کعبہ کی زیارت سے منع کیا تھا اس کا ذکر قرآن میں موجود ہے: «وَ ما لَهُمْ أَلاَّ يُعَذِّبَهُمُ اللَّهُ وَ هُمْ يَصُدُّونَ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرامِ؛ <ref> انفال، 34.</ref> اور خدا اںکو کیونکر عذاب میں مبتلا نہ کرے جب کہ (دوسروں کو) مسجد الحرام سے منع کرتے ہیں؟ |