مندرجات کا رخ کریں

"ابو سعید خدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''ابوسعید خُدری'''(م۷۴ق /۶۱۲- ۶۹۳م) معروف  رسول خدا اور امام علی کے صحابی اور راوئ احادیث ہیں۔[[انصار]] کے بزرگان میں سے گنے جاتے ہیں نیز یہ [[حدیث غدیر]] کے راویوں میں سے ہیں ۔اس کے والد بھی [[اصحاب]] [[رسول اللہ]] میں سے تھے۔مختلف [[ غزوات]] میں [[پیامبر(ص)]] کے ساتھ شریک رہے اور [[جنگ صفین]] اور [[جنگ نہروان|نہروان]] [[امام علی(ع)]] کی ہمراہی کی۔مورخین انہیں فقیہ سمجھتے ہیں اور  شیعہ [[علم رجال|رجال]] میں انکی تعریف مذکور ہے ۔اکثر منابع تاریخی اسکی وفات  ۷۴ق لکھتے ہیں لیکن بعض بعض [[واقعہ حره|واقعہ حرّه]] کے ایک سال بعد ۶۴ق کہتے ہیں۔بعض مآخذوں نے انکی جائے دفن [[مدینہ]] کا قبرستان [[بقیع]] ذکر کیا ہے ۔
'''ابوسعید خُدری'''(م۷۴ق /۶۱۲- ۶۹۳م) معروف  رسول خدا اور امام علی کے صحابی اور راوئ احادیث ہیں۔[[انصار]] کے بزرگان میں سے گنے جاتے ہیں نیز یہ [[حدیث غدیر]] کے راویوں میں سے ہیں ۔اس کے والد بھی [[صحابہ|صحابہ رسول اللہ]] میں سے تھے۔مختلف [[ غزوات]] میں [[پیامبر(ص)]] کے ساتھ شریک رہے اور [[جنگ صفین]] اور [[جنگ نہروان|نہروان]] [[امام علی(ع)]] کی ہمراہی کی۔مورخین انہیں فقیہ سمجھتے ہیں اور  شیعہ [[علم رجال|رجال]] میں انکی تعریف مذکور ہے ۔اکثر منابع تاریخی اسکی وفات  ۷۴ق لکھتے ہیں لیکن بعض بعض [[واقعہ حره|واقعہ حرّه]] کے ایک سال بعد ۶۴ق کہتے ہیں۔بعض مآخذوں نے انکی جائے دفن [[مدینہ]] کا قبرستان [[بقیع]] ذکر کیا ہے۔

== نسب ==
== نسب ==
تاریخ [[اسلام]] کے منبع میں یوں انکا ذکر آیا ہے: سعد بن مالک بن سنان بن عبید بن ثعلبہ بن [عبید بن] الأبجر.<ref> الاستیعاب،ج۲،ص:۶۰۲.</ref> [[کنیت]]‌ '''ابوسعید''' اور اپنے جد  '''خُدره''' کے نام سے منسوب ہیں جو ابحر سے مشہور تھے۔<ref> طبری، المنتخب من کتاب ذیل المذیل، ج۱۱، ص۵۲۵. </ref>  بنو خدره [[انصار]] کے  بنی عوف کی شاخ تھی۔ انکے والد [[مالک بن سنان]]  [[اصحاب]] پیغمبر(ص) تھے جو [[جنگ احد]] میں [[شہید]] ہوئے ۔<ref>الاستیعاب، ج۲، ص۱۳۵۲.</ref> ماں کا نام '''انیسہ بنت ابی حارثہ''' ہے جو قبیلۂ  بنی نجار سے تھی<ref>خلیفہ بن خیاط، الطبقات، ج۱، ص۲۱۶. </ref>
تاریخ [[اسلام]] کے منبع میں یوں انکا ذکر آیا ہے: سعد بن مالک بن سنان بن عبید بن ثعلبہ بن [عبید بن] الأبجر.<ref> الاستیعاب،ج۲،ص:۶۰۲.</ref> [[کنیت]]‌ '''ابوسعید''' اور اپنے جد  '''خُدره''' کے نام سے منسوب ہیں جو ابحر سے مشہور تھے۔<ref> طبری، المنتخب من کتاب ذیل المذیل، ج۱۱، ص۵۲۵. </ref>  بنو خدره [[انصار]] کے  بنی عوف کی شاخ تھی۔ انکے والد [[مالک بن سنان]]  [[صحابہ]] پیغمبر(ص) تھے جو [[جنگ احد]] میں [[شہید]] ہوئے ۔<ref>الاستیعاب، ج۲، ص۱۳۵۲.</ref> ماں کا نام '''انیسہ بنت ابی حارثہ''' ہے جو قبیلۂ  بنی نجار سے تھی<ref>خلیفہ بن خیاط، الطبقات، ج۱، ص۲۱۶. </ref>

== ذاتی فضیلتیں اور مذہبی مقام ==
== ذاتی فضیلتیں اور مذہبی مقام ==
تاریخی و سیره‌نگاری کے منابع ابوسعید کو ا[[نصار]] کا ایک بزرگ سمجھتے ہیں <ref> ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۶۰۲؛ خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ج۱، ص۱۸۰؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ج۲، ص۲۸۹. </ref> اسکی فقاہت کی تاکید کرتے ہیں۔<ref> ابن سعد، طبقات، ج۲، ص۳۷۲؛ خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ج۱، ص۱۸۰؛ ابواسحاق شیرازی، طبقات الفقہاء، ص۵۱؛ نووی، تہذیب الاسماء و اللغات، ج۲، ص۲۳۷؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج۳، ص۱۷۰؛ ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، ج۲، ص۳۵. </ref> ابوسعید  [[صحابہ]] کے درمیان زہد و پارسائی میں مشہور تھے۔ اسکے متعلق ابونُعیم نے حلیۃ الاولیاء<ref>ابونعیم اصفہانی، حلیۃ الاولیاء، ج۱، صص۳۷۱ ۳۶۹. </ref> اور ابن جوزی در صفۃ الصفوة<ref> ابن جوزی، صفۃ الصفوة، ج۱، صص۷۱۵۷۱۴. </ref> انکی شخصیت پر گفتگو کی ہے ۔ شیعہ [[رجال]] شناسوں نے نے بھی اسے بزرگ اور بہت زیادہ تعریف کی ہے ۔<ref> برقی، الرجال، ص۲. </ref> انہیں اصحاب پیامبر(ص) میں  [[سلمان]] و [[ابوذر]] کے ردیف میں قرار دیا ہے اور اصحاب [[امام علی]](ع) کے اصحاب میں «اصفیاء» کے زمرے میں گنا ہے انہیں امام علی برگزیدہ اصحاب کہا ہے <ref> برقی، احمد بن محمد، الرجال، ص۳. </ref>  [[رجال کشی]] میں [[امام صادق]](ع) سے منقول ہے کہ ابوسعید  دین کا پابند اور حق سے آشنا تھا نیز  [[فضل بن شاذان]] سے مروی ہے کہ  ابوسعیداپنے زمانے کے سابقین اصحاب میں تھے<ref> طوسی، اختیار معرفۃ الرجال، صص۳۸-۳۰.</ref>

===روایت===
===روایت===
ابوسعید  پیامبر(ص) اسلام کے ان برجستہ ترین اصحاب میں سے ہے جس مہاجر و انصار نے [[روایت]] نقل کی ہے ۔<ref>الاستیعاب،ج۲،ص:۶۰۲.</ref> [[پیغمبر(ص)]] کی  ۱۱۷۰ [[احادیث]] اس سے منقول ہیں ۔بعض انہیں راوئ صحاح ستہ کہتے ہیں چونکہ [[مسلم بن حجاج نیشابوری|مسلم]] اور [[بخاری]] وغیرہ نے اس نقل کیا ہے <ref> نووی، تہذیب الاسماء و اللغات، ۲/۲۳۷. </ref> بقی بن خلد نیز دیگران نے  اپنی [[مسند کبیر]] میں ان سے مروی روایات کو اکٹھا کیا ہے ۔<ref> ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج۳، ص۱۷۱.</ref> ابو سعید سے منقول روایات میں [[حدیث غدیر]] [[شیعوں]] کے نزدیک زیادہ اہمیت کی حامل ہے ۔اس نے دیگر مشہور [[اصحاب]] سے بھی اسے نقل کیا ہے ۔جنہوں نے اس سے [[روایات]] نقل کی ہیں رسول کے مشہور اصحاب میں سے [[عبداللہ بن عباس]]، [[عبداللہ بن عمر]]، [[جابر بن عبداللہ]]، [[زید بن ثابت]] اور [[انس بن مالک]] نیز بہت سے تابعین جیسے [[سعید بن مسیب]]، [[عطاء بن یسار]] اور [[نافع]] اس میں شامل ہیں <ref> نووی، تہذیب الاسماء و اللغات، ج۲، ص۲۳۷؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ج۲، ص۲۸۹. </ref>
ابوسعید  پیامبر(ص) اسلام کے ان برجستہ ترین اصحاب میں سے ہے جس مہاجر و انصار نے [[روایت]] نقل کی ہے ۔<ref>الاستیعاب،ج۲،ص:۶۰۲.</ref> [[پیغمبر(ص)]] کی  ۱۱۷۰ [[احادیث]] اس سے منقول ہیں ۔بعض انہیں راوئ صحاح ستہ کہتے ہیں چونکہ [[مسلم بن حجاج نیشابوری|مسلم]] اور [[بخاری]] وغیرہ نے اس نقل کیا ہے <ref> نووی، تہذیب الاسماء و اللغات، ۲/۲۳۷. </ref> بقی بن خلد نیز دیگران نے  اپنی [[مسند کبیر]] میں ان سے مروی روایات کو اکٹھا کیا ہے ۔<ref> ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج۳، ص۱۷۱.</ref> ابو سعید سے منقول روایات میں [[حدیث غدیر]] [[شیعوں]] کے نزدیک زیادہ اہمیت کی حامل ہے ۔اس نے دیگر مشہور اصحاب سے بھی اسے نقل کیا ہے ۔جنہوں نے اس سے [[روایات]] نقل کی ہیں رسول کے مشہور اصحاب میں سے [[عبداللہ بن عباس]]، [[عبداللہ بن عمر]]، [[جابر بن عبداللہ]]، [[زید بن ثابت]] اور [[انس بن مالک]] نیز بہت سے تابعین جیسے [[سعید بن مسیب]]، [[عطاء بن یسار]] اور [[نافع]] اس میں شامل ہیں <ref> نووی، تہذیب الاسماء و اللغات، ج۲، ص۲۳۷؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ج۲، ص۲۸۹. </ref>

==سیاسی مقام==
==سیاسی مقام==
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم