مندرجات کا رخ کریں

"رقیہ بنت امام علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:


رقیہ [[واقعہ کربلا]] میں موجود تھیں اور [[مکہ]] سے [[کربلا]] جاتے ہوئے اپنے شوہر یعنی [[مسلم ابن عقیل]]  کی شہادت سے باخبر ہوئیں۔ [[روز عاشورا]] نیز ان کے بیٹے عبداللہ  اور محمد(ایک قول کی بنا پر) شہید ہوئے اور خود [[عمر بن سعد|عمر سعد]] کے سپاہیوں کے ہاتھوں اسیر ہوئیں۔ [[قاہرہ]] میں ان سے منسوب ایک قبر پر سنہ ۱۴۱۶ ہجری قمری کو [[ہندوستان]] کے داوودی [[بہرہ]] برادری نے [[ضریح]] تعمیر کروائی۔
رقیہ [[واقعہ کربلا]] میں موجود تھیں اور [[مکہ]] سے [[کربلا]] جاتے ہوئے اپنے شوہر یعنی [[مسلم ابن عقیل]]  کی شہادت سے باخبر ہوئیں۔ [[روز عاشورا]] نیز ان کے بیٹے عبداللہ  اور محمد(ایک قول کی بنا پر) شہید ہوئے اور خود [[عمر بن سعد|عمر سعد]] کے سپاہیوں کے ہاتھوں اسیر ہوئیں۔ [[قاہرہ]] میں ان سے منسوب ایک قبر پر سنہ ۱۴۱۶ ہجری قمری کو [[ہندوستان]] کے داوودی [[بہرہ]] برادری نے [[ضریح]] تعمیر کروائی۔
== حسب و نسب ==<!--
== حسب و نسب ==
مادر رقیہ، صہباء دختر ربیعہ تغلبیہ، کنیز [[امام علی(ع)]] بود.<ref> ابن سعد،  الطبقات (۱۴۱۰ق)، ج‏۳، ص‌۱۴؛ ابن جوزی، المنتظم(۱۴۱۲ق)، ج‏۴، ص‌۱۰۹؛ طبری، تاریخ(۱۹۶۷م)، ج‌۴، ص‌۳۵۹؛  ابن کثیر، البدایۃوالنہایۃ، ج‏۶، ص۳۵۲.</ref> [[ذبیح اللہ محلاتی]] صہباء را مادر  او و [[عمر بن علی بن ابی طالب|عمر بن علی]] دانستہ است.<ref> محلاتی، ریاحین الشریعۃ(۱۳۷۳ش)، ج۴، ص۲۵۵-۲۵۶.</ref>  رقیہ با پسر عموی خود، [[مسلم بن عقیل]] ازدواج کرد.<ref> بلاذری، أنساب‏‌الأشراف(۱۳۹۴ق)، ج‏۲، ص۷۰.</ref> بہ گفتہ نویسندہ ریاحین الشریعہ وی از مسلم بن عقیل صاحب دو پسر بہ نام عبداللہ و محمد و یک دختر شد. وی [[عبداللہ بن مسلم بن عقیل|عبداللہ]] را، شوہر [[سکینہ دختر امام حسین(ع)]] دانستہ است.<ref> محلاتی، ریاحین‌الشریعۃ(۱۳۷۳ش)، ج۴، ص۲۵۵.</ref>  
آپ کی والدہ '''صہباء بنت ربیعہ تغلبیہ'''، [[امام علی(ع)]] کی ایک کنیز تھی۔<ref> ابن سعد،  الطبقات (۱۴۱۰ق)، ج‏۳، ص‌۱۴؛ ابن جوزی، المنتظم(۱۴۱۲ق)، ج‏۴، ص‌۱۰۹؛ طبری، تاریخ(۱۹۶۷م)، ج‌۴، ص‌۳۵۹؛  ابن کثیر، البدایۃوالنہایۃ، ج‏۶، ص۳۵۲.</ref> [[ذبیح اللہ محلاتی]] کے مطابق '''صہباء''' آپ کے علاوہ [[عمر بن علی بن ابی طالب|عمر بن علی]] کی والدہ بھی ہیں۔<ref> محلاتی، ریاحین الشریعۃ(۱۳۷۳ش)، ج۴، ص۲۵۵-۲۵۶.</ref>  آپ نے اپنے چچا زاد بھائی [[مسلم بن عقیل]] سے شادی کی۔<ref> بلاذری، أنساب‏‌الأشراف(۱۳۹۴ق)، ج‏۲، ص۷۰.</ref> کتاب "ریاحین الشریعہ" کے مطابق اس شادی کا ثمرہ دو بیٹے"عبداللہ اور محمد اور ایک بیٹی کی شکل میں عطا ہوا۔ [[عبداللہ بن مسلم بن عقیل|عبداللہ]] کو [[سکینہ بنت امام حسین(ع)]] جانا جاتا ہے۔<ref> محلاتی، ریاحین‌الشریعۃ(۱۳۷۳ش)، ج۴، ص۲۵۵.</ref>  


در برخی منابع از وی بہ ام‌کلثوم یاد شدہ است<ref>.ابن عنبہ، عمدۃ الطالب(۱۴۱۷ق)،‌ ص۳۲.</ref> کہ بہ احتمال [[کنیہ]] وی مد نظر بودہ است. [[سید محسن امین]]، او را ام کلثوم وسطی و غیر از [[ام کلثوم دختر حضرت علی (ع)|ام کلثوم کبری]] و ام کلثوم صغری خواندہ است.<ref>امین، اعیان الشیعہ(۱۴۰۶ق)، ج۳، ص۴۸۴.</ref>
بعض منابع میں آپ کو ام کلثوم سے یاد کیا گیا ہے<ref>.ابن عنبہ، عمدۃ الطالب(۱۴۱۷ق)،‌ ص۳۲.</ref> جو شاید آپ کی [[کنیت]] ہو۔ [[سید محسن امین]] نے امام علی(ع) کی دو اور بیٹیوں [[ام کلثوم بنت حضرت علی(ع)|ام کلثوم کبری]] اور ام کلثوم صغری کے مقابلے میں آپ کو ام کلثوم وسطی کے نام سے یاد کیا ہے۔<ref>امین، اعیان الشیعہ(۱۴۰۶ق)، ج۳، ص۴۸۴.</ref>


== واقعہ کربلا ==
== واقعہ کربلا میں حاضری==
رقیہ، در [[واقعہ عاشورا]] ہمراہ [[امام حسین (ع)]] بہ [[کربلا]] آمد. بہ گفتہ [[ذبیح اللہ محلاتی]] سہ فرزندش در این سفر او را ہمراہی می‌کردند. در بین راہ خبر [[شہادت]] مسلم بن عقیل را شنید. فرزندش [[عبداللہ بن مسلم بن عقیل|عبداللہ بن مسلم]]، در [[کربلا]] بہ شہادت رسید.<ref> خلیفہ، تاریخ ‏خلیفۃ(۱۴۱۵ق)، ص‌۱۴۵؛ امین، اعیان الشیعہ(۱۴۰۶ق)، ج۷، ص۳۴؛  بلاذری، أنساب‏‌الأشراف(۱۳۹۴ق)، ج‏۲، ص۷۰؛ طبری، تاریخ(۱۹۶۷م)،‌ ج۵، ص۴۶۹؛ ابن اثیر، الکامل(۱۳۷۱ش)، ج۹، ص۴۱۲؛ ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین(دارالمعرفہ)، ص۹۸.</ref>   
رقیہ بنت امام علی(ع) [[واقعہ عاشورا]] میں [[امام حسین(ع)]] کے ساتھ [[کربلا]] میں موجود تھی۔ [[ذبیح اللہ محلاتی]] کے بقول اس سفر میں آپ کے ساتھ آپ کی تینوں اولاد بھی ساتھ تھیں۔ راستے میں حضرت مسلم کی [[شہادت]] سے با خبر ہوئیں۔ آپ کے بیٹے [[عبداللہ بن مسلم بن عقیل|عبداللہ بن مسلم]] بھی [[کربلا]] میں امام حسین(ع) کے رکاب میں شہید ہوئے۔<ref> خلیفہ، تاریخ ‏خلیفۃ(۱۴۱۵ق)، ص‌۱۴۵؛ امین، اعیان الشیعہ(۱۴۰۶ق)، ج۷، ص۳۴؛  بلاذری، أنساب‏‌الأشراف(۱۳۹۴ق)، ج‏۲، ص۷۰؛ طبری، تاریخ(۱۹۶۷م)،‌ ج۵، ص۴۶۹؛ ابن اثیر، الکامل(۱۳۷۱ش)، ج۹، ص۴۱۲؛ ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین(دارالمعرفہ)، ص۹۸.</ref>   


محلاتی از شہادت محمد و عبداللہ، دو پسر او در واقعہ کربلا و [[اسارت اہل بیت|اسارت]] وی سخن گفتہ است.<ref> محلاتی، ریاحین الشریعہ(۱۳۷۳ش)، ج۴، ص۲۵۵.</ref>
محلاتی آپ کے دونوں بیٹے محمد اور عبداللہ کے واقعہ کربلا میں شہادت اور آپ کی [[اسیری اہل بیت|اسیری]] کے قائل ہیں۔<ref> محلاتی، ریاحین الشریعہ(۱۳۷۳ش)، ج۴، ص۲۵۵.</ref>


==آرامگاہ ==
==آرامگاہ ==
بنابر آنچہ کہ در معجم البلدان آمدہ است، رقیہ در [[قاہرہ]] (در کشور [[مصر]]) [[دفن|مدفون]] است.<ref> حموی، معجم‌البلدان(۱۹۹۵م)، ج۵، ص۱۴۲.</ref>  
معجم البلدان کے مطابق رقیہ بنت امام علی(ع) [[قاہرہ]]، مصر]] میں [[دفن|مدفون]] ہیں۔<ref> حموی، معجم‌البلدان(۱۹۹۵م)، ج۵، ص۱۴۲.</ref>  


[[ضریح]] قبر منسوب بہ رقیہ دختر امام علی(ع) در سال ۱۴۱۶ق نصب شدہ و از نظر تزئینات ہنری، با سایر ضریح‌ہای نقرہ تفاوت‌ہایی دارد. شکل ضریح نزدیک بہ مستطیل و اضلاع آن بہ تناوب دارای سہ یا چہار پنجرہ مشبّک است. در بالای سقف ضریح گنبد کوچک و در بالای زاویہ‌ہای اضلاع آن، مقرنس‌ہایی شبیہ مقرنس موجود در گوشہ‌ہای منارہ مسجد کوفہ (کہ تقلیدی است از نمونہ موجود در مسجد الاقمر)، وجود دارد. پایہ ضریح از سنگ مرمر سبز رنگ حجاری شدہ است. ضریح نقرہ‌ای مرقد رقیہ توسط [[بہرہ|بُہرہ‌ہای]] داوودی [[ہند]] طراحی و جایگزین ضریح قدیمی مسی شدہ است.<ref>[http://islamicshrines.net/?p=656 احمد خامہ یار؛ آثار ہنری و عمرانی اسماعیلیان بُہرہ ہند در عتبات عالیات و زیارتگاہ‌ہای شیعہ [بخش۲: شام و مصر]</ref>
رقیہ بنت امام علی(ع) سے منسوب قبر پر سنہ 1416 ہجری قمری میں ایک [[ضریح]] بنائی گئی جو ظاہری خوبصورتی میں دوسرے ضریحوں سے قدرے متفاوت ہے۔ ضریح کی ساخت مستطیل نما ہے ضریح کے اوپر ایک گنبد بنی ہوئی ہے اور ضریح کا زیرین حصہ سنگ مرر سے مزین ہے۔ آپ کی مرقد پر نبی چاندی کے ضریح کو [[ہندوستان]] کے داوودی [[بہرہ|بُہرہ‌]] برادری نے قدیمی ضریح کی جگہ تعمیر کروائی ہے۔<ref>[http://islamicshrines.net/?p=656 احمد خامہ یار؛ ہندوستان کے اسماعیلی بُہرہ برادری کے عتبات عالیات اور زیارتگاہوں میں ہنری اور عمرانی آثار [بخش۲: شام و مصر]</ref>
==جستارہای وابستہ==
==متعقلہ صفحات==
* [[سیدہ نفیسہ]]
* [[سیدہ نفیسہ]]


سطر 57: سطر 57:




{{واقعہ کربلا}}
{{المیۂ کربلا}}
{{زنان اہل بیت}}
{{مستورات اہل بیت}}
{{امام علی (ع)}}
{{امام علی (ع)}}
{{زنان تاثیرگذار از نگاہ شیعہ}}
 
{{آفریقا}}
-->
[[fa:رقیه دختر حضرت علی (ع)]]
[[fa:رقیه دختر حضرت علی (ع)]]
[[ar:رقيۃ بنت الإمام علي (ع)]]
[[ar:رقيۃ بنت الإمام علي (ع)]]
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم