"قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←حلف الفضول
(− زمرہ:حضرت محمد، + زمرہ:پیغمبر اسلام (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
م (←حلف الفضول) |
||
سطر 75: | سطر 75: | ||
===حلف الفضول=== | ===حلف الفضول=== | ||
{{اصلی|حلف الفضول}} | {{اصلی|حلف الفضول}} | ||
اس عہد و پیمان کا سبب یہ تھا کہ بنی زبید سے ایک شخص مکہ آیا اور [[عاص بن وائل سہمی]] کو کچھ سامان بیچا؛ لیکن عاص قیمت ادا کرنے میں تعلل کے شکار ہوئے اور یہ شخص مجبور ہوکر کوہ ابوقبیس پر گیا اور اشعار کی صورت میں اپنی شکایت کا اعلان کیا۔ قریش کے کچھ لوگ اس واقعے کی وجہ سے شرمسار ہوگئے اور چارہ جوئی کے درپے ہوئے۔ اس کام میں پہل کرنے والا [[زبیر بن عبدالمطلب]] تھا جس نے قریش کو [[ | اس عہد و پیمان کا سبب یہ تھا کہ بنی زبید سے ایک شخص مکہ آیا اور [[عاص بن وائل سہمی]] کو کچھ سامان بیچا؛ لیکن عاص قیمت ادا کرنے میں تعلل کے شکار ہوئے اور یہ شخص مجبور ہوکر کوہ ابوقبیس پر گیا اور اشعار کی صورت میں اپنی شکایت کا اعلان کیا۔ قریش کے کچھ لوگ اس واقعے کی وجہ سے شرمسار ہوگئے اور چارہ جوئی کے درپے ہوئے۔ اس کام میں پہل کرنے والا [[زبیر بن عبدالمطلب]] تھا جس نے قریش کو [[دار الندوہ]] میں بلایا اور وہاں سے [[عبداللہ بن جدعان]] کے گھر چلے گئے اور وہاں عہد کیا « ہر مظلوم کی مدد کریں اور اس کا حق لینے میں سب ساتھ دیں اور کسی کو یہ اجازت نہ دیں کہ مکہ میں کوئی کسی پر ظلم کرے۔» قریش نے اس عہد و پیمان کو [[حلف الفضول]] نام دیا۔<ref>مسعودی؛ مروج الذہب، ص۲۷۱؛ تاریخ یعقوبی، ج۲، ص۱۸.</ref> | ||
==جنگیں== | ==جنگیں== |