مندرجات کا رخ کریں

"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  10 اکتوبر 2022ء
←‏شادی کے وقت عمر: بعث کو بعثت مرتحضی کو مرتضی
م (پیوند میان ویکی)
imported>Shaizirizvi
(←‏شادی کے وقت عمر: بعث کو بعثت مرتحضی کو مرتضی)
سطر 49: سطر 49:
عائشہ کی [[پیغمبر اکرمؐ]] سے شادی کے وقت کی عمر کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے، اس طرح سے کہ شادی کے وقت عا‎ئشہ کی عمر چھ سے 18 سال کے درمیان تھی۔<ref> ابن حجر، الاصابۃ، ۱۴۱۵ق، ج۸، ص۲۳۲؛ مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۱۹۱.</ref> مشہور تاریخی منابع کے مطابق پیغمبر اکرم سے شادی کے وقت عا‎ئشہ کی عمر چھ یا سات سال تھی<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۸، ص۴۷-۴۸</ref> لیکن رخصتی اس کے چند سال بعد [[مدینہ]] کی طرف [[ہجرت]] کرنے کی بعد اس وقت ہوئی جب عائشہ کی عمر نو سال سے زیادہ ہوگئی۔<ref> ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ج۲، ص۶۴۴؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۸، ص۴۷-۴۸.</ref>

اس طرح سے بعض محققین کا کہنا ہے کہ مختلف تاریخی کتابوں سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ عائشہ کی عمر پیغمبر اکرمؐ سے شادی کے وقت 18 سال تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ عائشہ ابتدائی مسلمانوں میں سے ہے اور بعثت کے ابتدائی دنوں میں بچی تھیں۔ ان کے مطابق اگر بعث کے وقت عائشہ کی عمر سات برس رہی ہوگی تو شادی کے وقت 17 تھی۔<ref> تقی ‌زاده داوری، تصویر خانواده پیامبر در دائرة المعارف اسلام، ۱۳۸۷ش، ص۹۲-۹۳.</ref>
اس طرح سے بعض محققین کا کہنا ہے کہ مختلف تاریخی کتابوں سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ عائشہ کی عمر پیغمبر اکرمؐ سے شادی کے وقت 18 سال تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ عائشہ ابتدائی مسلمانوں میں سے ہے اور بعثت کے ابتدائی دنوں میں بچی تھیں۔ ان کے مطابق اگر بعثت کے وقت عائشہ کی عمر سات برس رہی ہوگی تو شادی کے وقت 17 تھی۔<ref> تقی ‌زاده داوری، تصویر خانواده پیامبر در دائرة المعارف اسلام، ۱۳۸۷ش، ص۹۲-۹۳.</ref>

سید جعفر مرتضی عاملی عایشہ کی کم عمری کو قبول نہیں کرتے ہیں اور شادی کے وقت ان کی عمر کو تیرہ سے سترہ کے درمیان صحیح مانتے ہیں۔ وہ ابن اسحاق کے نقل کے مطابق، عائشہ کا شمار ان افراد میں کرتے ہیں جنہوں نے ابتدائے بعثت میں اٹھارہ لوگوں کے بعد اسلام قبول کیا ہے یعنی وہ اسلام لانے والی انیسویں فرد ہیں۔ جعفر مرتحضی مزید لکھتے ہیں: اگر بعثت کے وقت ان کی عمر سات سال فرض کی جائے تو عقد کے وقت اب کی عمر سترہ سال اور ہجرت کے وقت 20 سال ہوتی ہے، مگر یہ کہ قبول اسلام کے وقت ان کی عمر سات سال سے بھی کم مانی جائے۔<ref> عاملی، الصحیح من سیرۃ النبی الاعظم، ۱۴۲۶ق، ج۳، ص۲۸۵-۲۸۷.</ref>
سید جعفر مرتضی عاملی عایشہ کی کم عمری کو قبول نہیں کرتے ہیں اور شادی کے وقت ان کی عمر کو تیرہ سے سترہ کے درمیان صحیح مانتے ہیں۔ وہ ابن اسحاق کے نقل کے مطابق، عائشہ کا شمار ان افراد میں کرتے ہیں جنہوں نے ابتدائے بعثت میں اٹھارہ لوگوں کے بعد اسلام قبول کیا ہے یعنی وہ اسلام لانے والی انیسویں فرد ہیں۔ جعفر مرتضی مزید لکھتے ہیں: اگر بعثت کے وقت ان کی عمر سات سال فرض کی جائے تو عقد کے وقت اب کی عمر سترہ سال اور ہجرت کے وقت 20 سال ہوتی ہے، مگر یہ کہ قبول اسلام کے وقت ان کی عمر سات سال سے بھی کم مانی جائے۔<ref> عاملی، الصحیح من سیرۃ النبی الاعظم، ۱۴۲۶ق، ج۳، ص۲۸۵-۲۸۷.</ref>

==افک کا واقعہ==
==افک کا واقعہ==
گمنام صارف