مندرجات کا رخ کریں

"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 89: سطر 89:


===شیعوں کا نظریہ===
===شیعوں کا نظریہ===
شیعہ محققین نے عائشہ کے فضایل کو نقد اور رد کیا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ [[اہل سنت]] کی کتابوں میں جو فضیلتیں بیان ہوئی ہیں وہ جعلی اور غلو پر مشتمل ہیں، یہاں تک کہ انہوں نے عائشہ کی فضیلت تراشی اور محبوبیت سازی میں رسول اللہؐ کی ذات کی تحقیر اور  انہیں قربانی کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا ہے۔<ref> تقی ‌زادہ داوری، تصویر خانوادہ پیامبر در دایرۃ المعارف اسلام، ۱۳۸۷ش، ص۱۰۱و۱۰۲.</ref> اہل سنت نے جہاں عائشہ کی بہت فضیلتیں بیان کی ہے ان کے برخلاف شیعوں نے انہیں بے ادب، بخیل اور [[حسد]] جیسے صفات سے متصف کیا ہے اور بعض دفعہ ان کی ان عادتوں کی وجہ سے پیغمبر اکرمؐ بھی ناراض اور غصہ بھی ہوئے ہیں اور بعض موقعوں پر تو عائشہ سے شکوہ بھی دیا ہے۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۲۲۷؛ سید بن طاووس، الطرائف، ۱۴۰۰ق، ج۱، ص۲۹۰؛تقی‌ زادہ داوری، تصویر خانوادہ پیامبر در دایرۃ المعارف اسلام، ۱۳۸۷ش، ص۹۷و۱۰۱-۱۰۴</ref>  
شیعہ محققین نے عائشہ کے فضایل کو نقد اور رد کیا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ [[اہل سنت]] کی کتابوں میں جو فضیلتیں بیان ہوئی ہیں وہ جعلی اور غلو پر مشتمل ہیں، یہاں تک کہ انہوں نے عائشہ کی فضیلت تراشی اور محبوبیت سازی میں رسول اللہؐ کی ذات کی تحقیر اور  انہیں قربانی کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا ہے۔<ref> تقی ‌زادہ داوری، تصویر خانوادہ پیامبر در دایرۃ المعارف اسلام، ۱۳۸۷ش، ص۱۰۱و۱۰۲.</ref> اہل سنت نے جہاں عائشہ کی بہت فضیلتیں بیان کی ہیں ان کے برخلاف شیعوں نے انہیں بے ادب، بخیل اور [[حسد]] جیسے صفات سے متصف کیا ہے اور بعض دفعہ ان کی ان عادتوں کی وجہ سے پیغمبر اکرمؐ ناراض اور غصہ بھی ہوئے ہیں اور بعض موقعوں پر تو ان سے شکوہ بھی کیا ہے۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۲۲۷؛ سید بن طاووس، الطرائف، ۱۴۰۰ق، ج۱، ص۲۹۰؛تقی‌ زادہ داوری، تصویر خانوادہ پیامبر در دایرۃ المعارف اسلام، ۱۳۸۷ش، ص۹۷و۱۰۱-۱۰۴</ref>
 
شیعوں کے مطابق عائشہ کی پیغمبر اکرمؐ کی دوسری بیویوں کی نسبت حساسیت اور حسد کی بنیاد پر کئے جانے والے اقدامات ناپسندیدہ عمل تھے۔<ref> عاملی، الصحیح من سیرۃ النبی الاعظم، ۱۴۲۶ق، ج۳، ص۲۹۱.</ref> عائشہ کے حسد کے واقعات میں سے ایک جو تاریخ میں ذکر ہوا ہے وہ پیغمبر اکرمؐ کی دوسری بیویاں خاص کر [[حضرت خدیجہؑ]] سے حسد کرنا ہے۔ اور اس بارے میں اہل سنت کی کتابوں میں بھی مختلف جگہوں پر ذکر آیا ہے۔ خود ان سے ہی نقل ہوا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ کا خدیجہ کے نام لینے پر حسد کرتی تھیں۔<ref> مسلم بن حجاج نیشابوری، صحیح مسلم، ج ۴، ص۱۸۸۹</ref> اور اسی طرح [[ماریہ قبطیہ]] سے بھی حسد کرتی تھیں جب ان کے یہاں بیٹا ہوا۔<ref> یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج۲، ص۸۷.</ref>اور یہ بھی نقل ہوا ہے کہ ان کی حسد کرنے سے پیغمبر اکرمؐ ناراض ہوتے تھے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج ۴ ص۲۷۸و۲۷۹.</ref><br /> شیعوں نے عائشہ کی خوبصورتی اور پیغمبرؐ کے نزدیک محبوبیت کے بارے میں بھی کہا ہے کہ چونکہ ان روایات میں سے اکثر خود عائشہ یا ان کے بھتیجے عروہ بن زبیر سے نقل ہوئی ہیں، اس لئے ان [[روایات]] پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا ہے اور ان کی خوبصورتی اور محبوبیت کے رد میں بہت سارے دلائل بھی پیش کئے ہیں۔<ref> عاملی، الصحیح من سیرۃ النبی الاعظم، ۱۴۲۶ق، ج۳، ص۲۸۹-۲۹۱.</ref>


شیعوں کے مطابق عائشہ کا پیغمبر اکرمؐ کی دوسری بیویوں کی نسبت حساسیت اور حسد کی بنیادی پر کئے جانے والے اقدامات ناپسند تھے۔<ref>عاملی، الصحیح من سیرۃ النبی الاعظم، ۱۴۲۶ق، ج۳، ص۲۹۱.</ref>عائشہ کی حسد کے واقعات میں سے ایک جو تاریخ میں ذکر ہوا ہے وہ پیغمبر اکرمؐ کی دوسری بیویاں خاص کر [[حضرت خدیجہؑ]] سے حسد کرنا ہے۔ اور اس بارے میں اہل سنت کی کتابوں میں بھی مختلف جگہوں پر ذکر آیا ہے۔ خود ان سے ہی نقل ہوا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ کا خدیجہ کے نام لینے پر حسد کرتی تھی۔<ref>مسلم بن حجاج نیشابوری، صحیح مسلم، ج ۴، ص۱۸۸۹</ref>اور اسی طرح ماریہ قبطیہ سے بھی حسد کرتی تھی جب ان کو بیٹا ہوا۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج۲، ص۸۷.</ref>اور یہ بھی نقل ہوا ہے کہ اس کی حسد کرنے سے پیغمبر اکرمؐ ناراض ہوتے تھے۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج ۴ ص۲۷۸و۲۷۹.</ref><br />
شیعوں نے عائشہ کی خوبصورتی اور پیغمبرؐ کے ہاں محبوبیت کے بارے میں بھی کہا ہے کہ چونکہ ان روایات میں سے اکثر خود عائشہ یا ان کا بھتیجا یعنی عروۃ بن زبیر سے نقل ہوئی ہیں، اس لئے ان روایات پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا ہے اور خوبصورتی اور محبوبیت کے رد میں بہت ساری دلائل بھی پیش کئے ہیں۔<ref>عاملی، الصحیح من سیرۃ النبی الاعظم، ۱۴۲۶ق، ج۳، ص۲۸۹-۲۹۱.</ref>
====لعنت کی حرمت کا فتوای====
====لعنت کی حرمت کا فتوای====
[[کویت]] کا لندن میں سکونت پذیر شیعہ عالم یاسر الحبیب کی طرف سے عائشہ کی توہین اور لعن کرنے پر بعض [احساء]] سعودی عرب کے علماء نے [[آیت‌ اللہ خامنہ‌ای]] سے زوجۂ رسول خدا، عائشہ کے بارے میں اس طرح کے توہین آمیز اور تحقیر آمیز کلمات کے بارے میں اپنی نظر بیان کرنے کی درخواست کی تو آپ نے اس سوال کے جواب میں یوں فرمایا: «اہل سنت برادری کی مقدسات جن میں سے [[پیغمبر اکرمؐ]] کی زوجہ (عائشہ) پر تہمت لگانا [[حرام]] ہے۔ یہ موضوع تمام انبیاء کی بیویاں خاص کر سید الانبیاء [[حضرت محمدؐ]] کی بیویوں کو بھی شامل ہے۔»اس فتوی کا دنیا میں خاص کر اسلامی دنیا میں بڑا استقبال ہوا۔<ref>[http://www.khabaronline.ir/detail/97482/culture/religion (عائشہ یا اہل سنت کی کسی بھی مقدسات کی توہین کرنا حرام ہے۔)توہین بہ عائشہ و ہر یک از نمادہای اہل‌سنت حرام است. خبرگزاری خبرآنلاین. تاریخ انتشار: دوشنبہ ۱۲ مہر ۱۳۸۹.] </ref>
[[کویت]] کا لندن میں سکونت پذیر شیعہ عالم یاسر الحبیب کی طرف سے عائشہ کی توہین اور لعن کرنے پر بعض [احساء]] سعودی عرب کے علماء نے [[آیت‌ اللہ خامنہ‌ای]] سے زوجۂ رسول خدا، عائشہ کے بارے میں اس طرح کے توہین آمیز اور تحقیر آمیز کلمات کے بارے میں اپنی نظر بیان کرنے کی درخواست کی تو آپ نے اس سوال کے جواب میں یوں فرمایا: «اہل سنت برادری کی مقدسات جن میں سے [[پیغمبر اکرمؐ]] کی زوجہ (عائشہ) پر تہمت لگانا [[حرام]] ہے۔ یہ موضوع تمام انبیاء کی بیویاں خاص کر سید الانبیاء [[حضرت محمدؐ]] کی بیویوں کو بھی شامل ہے۔»اس فتوی کا دنیا میں خاص کر اسلامی دنیا میں بڑا استقبال ہوا۔<ref>[http://www.khabaronline.ir/detail/97482/culture/religion (عائشہ یا اہل سنت کی کسی بھی مقدسات کی توہین کرنا حرام ہے۔)توہین بہ عائشہ و ہر یک از نمادہای اہل‌سنت حرام است. خبرگزاری خبرآنلاین. تاریخ انتشار: دوشنبہ ۱۲ مہر ۱۳۸۹.] </ref>
گمنام صارف