مندرجات کا رخ کریں

"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
| دینی                  =
| دینی                  =
}}
}}
'''عا‎ئشہ بنت ابوبکر''' <small>(متوفی سنہ ۵۸ ہجری قمری)</small> [[حضرت خدیجہ کبری]] اور [[سودہ]] کے بعد [[پیغمبر اسلامؐ]] کی تیسری زوجہ ہیں۔ [[شادی]] کے وقت ان کی عمر کے بارے میں مورخین میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[واقعۂ افک]] آپ کی زندگی کے اہم واقعات میں سے ہے جس میں آپ پر تہمت لگانے پر قرآن میں سورہ نور کی بعض آیتیں نازل ہوئیں اور تہمت لگانے والوں کی مذمت کی گئی۔
'''عا‎ئشہ بنت ابوبکر''' <small>(متوفی سنہ ۵۸ ہجری قمری)</small> [[حضرت خدیجہ کبری]] اور [[سودہ]] کے بعد [[پیغمبر اسلامؐ]] کی تیسری زوجہ ہیں۔ [[شادی]] کے وقت ان کی عمر کے بارے میں مورخین میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[واقعۂ افک]] آپ کی زندگی کے اہم واقعات میں سے ہے جس میں آپ پر تہمت لگانے پر قرآن میں [[سورہ نور]] کی بعض [[آیت|آیتیں]] میں تہمت لگانے والوں کی مذمت کی گئی ہیں۔


[[ازواج رسول|پیغمبر اکرم کی زوجات]] میں حضرت عا‎ئشہ اپنے سیاسی موقف، سیاسی سرگرمیوں اور پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد کی کارکردگی کی وجہ  سے بہت مشہور ہیں۔ [[خلیفہ اول]] اور دوم کو [[خلافت]] تک پہنچنے میں انہوں نے بڑا کردار ادا کیا اور ان دونوں کی فضیلت میں [[احادیث]] نقل کر کے ان کے مقام کو اور مضبوط بنا دیا۔  
[[ازواج رسول|پیغمبر اکرم کی زوجات]] میں حضرت عا‎ئشہ اپنے سیاسی موقف اور پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد آپ کی سرگرمیوں کی وجہ  سے بہت مشہور ہیں۔ [[خلیفہ اول]] اور دوم کو [[خلافت]] تک پہنچنے میں انہوں نے بڑا کردار ادا کیا اور ان دونوں کی فضیلت میں [[احادیث]] نقل کر کے ان کے مقام کو اور مضبوط بنا دیا۔  


[[حضرت عثمان]] کے دور خلافت کے ابتدا ایام میں ان کے ساتھ تھی لیکن بعد میں کچھ وجوہات کی بنا پر ان سے دور ہوگئی اور عثمان کے خلاف تحریک شروع کی جو آخرکار عثمان کے قتل پر ختم ہوئی۔ لیکن حضرت عثمان کے قتل کے بعد ان کے خون کے انتقام کے بہانے [[امام علیؑ]] کے مقابلے میں آگئی اور بعض دوسرے اصحاب کے ساتھ مل کر جنگ جمل کو کی قیادت کی۔  
[[حضرت عثمان]] کے دور خلافت کے ابتدا ایام میں ان کے ساتھ تھی لیکن بعد میں کچھ وجوہات کی بنا پر ان سے دور ہوگئی اور عثمان کے خلاف تحریک شروع کی جو عثمان کے قتل پر ختم ہوئی۔ لیکن حضرت عثمان کے قتل کے بعد ان کے خون کے انتقام کے بہانے [[امام علیؑ]] کے مقابلے میں آگئی اور بعض دوسرے [[اصحاب]] کے ساتھ مل کر جنگ جمل کی قیادت کی۔  


جو روایات عا‎ئشہ کی فضیلت اور پیغمبر اکرمؐ کے نزدیک ان کی محبوبیت کے بارے میں نقل ہو‎ئی ہیں ان کی روشنی میں [[اہل سنت]] عا‎ئشہ کے لیے بلند مقام و مرتبت کے قا‎ئل ہیں۔ جبکہ [[شیعہ]] ان روایات کو رد کرتے ہوئے ان کی بےادبی اور حسد کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور پیغمبرؐ کو ان کی طرف سے دی جانے والی آزار و اذیت اور  [[امام علیؑ]] کے دور [[خلافت]] میں ان کے خلاف موقف اختیار کرنے نیز [[جنگ جمل]] وجود میں لانے میں ان کے کردار کی وجہ سے ان پر انتقاد کرتے ہیں۔
[[اہل سنت]] بعض احادیث سے استناد کرتے ہوئے حضرت عا‎ئشہ کے لئے بلند مقام و مرتبت کے قا‎ئل ہیں۔ جبکہ [[شیعہ]] ان روایات کو رد کرتے ہوئے پیغمبرؐ کو ان کی طرف سے دی جانے والی آزار و اذیت اور  [[امام علیؑ]] کے دور [[خلافت]] میں ان کے خلاف موقف اختیار کرنے نیز [[جنگ جمل]] وجود میں لانے میں ان کے کردار کی وجہ سے ان پر انتقاد کرتے ہیں۔


==سوانح حیات==
==سوانح حیات==
سطر 154: سطر 154:
[[id:Aisyah binti Abu Bakar]]
[[id:Aisyah binti Abu Bakar]]


[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:ازواج رسول]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:ازواج رسول]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:ازواج رسول]]
[[Category:ازواج رسول]]
confirmed، templateeditor
8,631

ترامیم