"خلافت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''خلافت'''، ایک سیاسی اور مذہبی اصطلاح ہے جس کا معنی سیاست، حکومت اور دیانت میں [[پیامبر اکرم(ص)]] کے جانشین کے ہے۔ | '''خلافت'''، ایک سیاسی اور مذہبی اصطلاح ہے جس کا معنی سیاست، حکومت اور دیانت میں [[پیامبر اکرم(ص)]] کے جانشین کے ہے۔ | ||
[[شیعہ]]، تعلیمات میں خلافت سے مراد تمام دنیوی اور اخروی امور میں پیامبر اکرم(ص) کے جانشین کے ہیں۔ شیعہ مذہب میں رسول اکر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خلیفے [[ | [[شیعہ]]، تعلیمات میں خلافت سے مراد تمام دنیوی اور اخروی امور میں پیامبر اکرم(ص) کے جانشین کے ہیں۔ شیعہ مذہب میں رسول اکر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خلیفے [[ائمہ|بارہ معصوم امام(ع)]] جو کہ پیامبر اکرم کی [[اہل بیت]] میں سے ہیں اور پیامبر اکرم اور ان میں صرف فرق اتنا ہے کہ ان پر [[وحی]] نازل نہیں ہوتی ہے۔ آنحضرت کی رحلت کے بعد خلافت رسمی طور پر ([[امام علی(ع)]] اور [[امام حسن مجتبی (ع)]] کے دو مختصر دور حکومت کے علاوہ )، عملی طور پر غیر[[معصوم|معصومین]] کے ہاتھ رہی ہے اور تقریبا تیرہ صدیاں مختلف خاندان اور اشخاص نے پورے جہان [[اسلام]] میں خود کو پیغمبر اکرم کا خلیفہ معرفی کیا ہے۔ | ||
لیکن تاریخ اسلام میں خلافت اس حکومتی ڈھانچے کا نام ہے جس نے [[پیامبر(ص)|پیغمبر]] کی رحلت کے بعد حکومت کو اپنے ہاتھوں لیا اور اس کے ذمہ داروں کو یعنی اپنے خلفاء کو صرف حکومت میں پیغمبر اکرم کے جانشین معرفی کیے۔ | لیکن تاریخ اسلام میں خلافت اس حکومتی ڈھانچے کا نام ہے جس نے [[پیامبر(ص)|پیغمبر]] کی رحلت کے بعد حکومت کو اپنے ہاتھوں لیا اور اس کے ذمہ داروں کو یعنی اپنے خلفاء کو صرف حکومت میں پیغمبر اکرم کے جانشین معرفی کیے۔ | ||
==خلافت کا مفہوم== | ==خلافت کا مفہوم== |