مندرجات کا رخ کریں

"عقیل بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 48: سطر 48:
===  امام علی(ع) کے زمانہ میں===
===  امام علی(ع) کے زمانہ میں===


[[ابن ابی الحدید]] کے مطابق عقیل  مدینے سے  [[عراق]] پھر  [[شام]] چلے گئے ۔جب مدینہ واپس آئے  تو پھر [[حضرت علی]]  کے ساتھ کسی جنگ میں شریک نہیں ہوئے اگرچہ اپنی اور بیٹوں کی جنگ میں شرکت کیلئے تیار تھے لیکن [[حضرت علی]] نے بھی آپ کو جنگ کیلئے طلب نہیں کیا ۔
[[ابن ابی الحدید]] کے مطابق عقیل  مدینے سے  [[عراق]] پھر  [[شام]] اور وہاں سے دوبارہ مدینہ واپس آئے۔ عقیل [[حضرت علی]]  کے ساتھ کسی جنگ میں شریک نہیں ہوئے اگرچہ انہوں نے جنگ میں جانے کیلئے اپنے اور اپنے بیٹوں کی آمادگی کا بارہا اظہار کیا لیکن حضرت علی(ع) نے انہیں کسی جنگ میں طلب نہیں فرمایا۔


===عقیل اور بیت المال===
===عقیل اور بیت المال===
confirmed، templateeditor
8,815

ترامیم