گمنام صارف
"عقیل بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←زندگینامہ
imported>Mabbassi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi م (←زندگینامہ) |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
[[عقیل بن ابی طالب ]] [[رسول اللہ]] کے [[صحابی]]، حضرت امیر المؤمنین [[علی بن ابی طالب]] کے بھائی اور [[مسلم بن عقیل|حضرت مسلم]] کے والد ہیں۔ | [[عقیل بن ابی طالب ]] [[رسول اللہ]] کے [[صحابی]]، حضرت امیر المؤمنین [[علی بن ابی طالب]] کے بھائی اور [[مسلم بن عقیل|حضرت مسلم]] کے والد ہیں۔ | ||
==زندگینامہ== | ==زندگینامہ== | ||
عقیل کے والد کا نام [[ابو طالب بن عبد المطلب]] ہے۔ آپ کی کنیت آپکے ایک بیٹے یزید کی مناسبت سے ابو یزید تھی۔آپ [[حضرت علی]] سے 20 سال بڑے تھے ۔<ref>الاستیعاب،ج۳،ص:۱۰۷۸</ref><ref>بحار، مجلسی، ج۴۲، ص۱۲۱</ref>اس بنا پر عام الفیل کے 10 سال بعد آپکی ولادت ہوئی ۔ | عقیل کے والد کا نام [[ ابو طالب بن عبد المطلب]] ہے۔ آپ کی کنیت آپکے ایک بیٹے یزید کی مناسبت سے ابو یزید تھی۔آپ [[حضرت علی]] سے 20 سال بڑے تھے ۔<ref>الاستیعاب،ج۳،ص:۱۰۷۸</ref><ref>بحار، مجلسی، ج۴۲، ص۱۲۱</ref>اس بنا پر عام الفیل کے 10 سال بعد آپکی ولادت ہوئی ۔ | ||
[[علم انساب]] سے آگاہ اور ایسے حاضر جواب شخص تھے کہ اپنے مد مقابل شخص کی حیثیت کا لحاظ کئے بغیر فورا جواب دے دیتے ۔<ref>البلاذری، انساب الاشراف، ج۲، ص۶۹.</ref> عقیل نے مجبوری کے ساتھ [[جنگ بدر]] میں مشرکوں کا ساتھ دیا۔اس جنگ میں گرفتار ہوئے انکی آزادی کیلئے ان کے چچا [[عباس بن عبد المطلب]] نے 4000 درہم فدیہ دیا۔ <ref>الاستیعاب،ج۳،ص:۱۰۷۸</ref> | [[علم انساب]] سے آگاہ اور ایسے حاضر جواب شخص تھے کہ اپنے مد مقابل شخص کی حیثیت کا لحاظ کئے بغیر فورا جواب دے دیتے ۔<ref>البلاذری، انساب الاشراف، ج۲، ص۶۹.</ref> عقیل نے مجبوری کے ساتھ [[جنگ بدر]] میں مشرکوں کا ساتھ دیا۔اس جنگ میں گرفتار ہوئے انکی آزادی کیلئے ان کے چچا [[عباس بن عبد المطلب]] نے 4000 درہم فدیہ دیا۔ <ref>الاستیعاب،ج۳،ص:۱۰۷۸</ref> | ||
سطر 26: | سطر 26: | ||
بعض اسے [[حضرت علی]] کی [[شہادت]] کے بعد سمجھتے ہیں ۔ابن ابی الحدید اسے ہی ترجیح دیتا ہے ۔یہ گروہ تائید میں حضرت علی دور کے آخری ایام میں عقیل کی جانب سے حضرت علی کو لکھے گئے خط اور حضرت کے جواب کو ذکر کرتے ہیں۔<ref>مدنی الشیرازی، الدرجات الرفیعہ فی طبقات الشیعہ، ص۱۵۵.</ref> | بعض اسے [[حضرت علی]] کی [[شہادت]] کے بعد سمجھتے ہیں ۔ابن ابی الحدید اسے ہی ترجیح دیتا ہے ۔یہ گروہ تائید میں حضرت علی دور کے آخری ایام میں عقیل کی جانب سے حضرت علی کو لکھے گئے خط اور حضرت کے جواب کو ذکر کرتے ہیں۔<ref>مدنی الشیرازی، الدرجات الرفیعہ فی طبقات الشیعہ، ص۱۵۵.</ref> | ||
== وفات == | == وفات == | ||
بعض اسکی وفات کو [[معاویہ]] کے زمانے میں اور بعض اسے [[یزید بن معاویہ]] کے ابتدائی دور میں [[واقعۂ حرہ]] سے پہلے سمجھتے ہیں ۔<ref>ابن حجر، الاصابہ فی تمییز الصحابہ، ج۴، ص۴۳۹.</ref> | بعض اسکی وفات کو [[معاویہ]] کے زمانے میں اور بعض اسے [[یزید بن معاویہ]] کے ابتدائی دور میں [[واقعۂ حرہ]] سے پہلے سمجھتے ہیں ۔<ref>ابن حجر، الاصابہ فی تمییز الصحابہ، ج۴، ص۴۳۹.</ref> |