مندرجات کا رخ کریں

"عقیقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  1 جنوری 2019ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.J.Mosavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{احکام}}
{{احکام}}
'''عقیقہ'''، بچے کی ولادت کے ساتویں دن بلا اور مصیبت سے اس کی حفاظت کرنے  کے لئے [[قربانی]] کرتے ہیں اس سنت کو عقیقہ کہتے ہیں. احادیث کے مطابق، عقیقہ سنت ہے اور [[آئمہ معصومین علیہم السلام|آئمہ معصومین(ع)]] نے بھی اس پر بہت تاکید کی ہے. حیوان کے انتخاب کرنے، اور اس کے ذبح کرنے، اور گوشت کے استعمال کے،  آداب اور احکام ہیں.
'''عقیقہ'''، بچے کی ولادت کے ساتویں دن بلا اور مصیبت سے اس کی حفاظت کی غرض سے کی جانے والی [[قربانی]] کو کہا جاتا ہے۔ احادیث کے مطابق، عقیقہ [[آئمہ معصومین علیہم السلام|آئمہ معصومینؑ]] کی طرف سے تاکید شدہ سنت اور سیرت میں سے ایک ہے۔ عقیقہ کے حیوان کے انتخاب، ذبح کرنے، اور گوشت کے استعمال کرنے کے خاص آداب اور احکام ہیں.
==معنی==
==معنی==
عقیقہ فقہ کی اصطلاح میں، اس حیوان کو کہتے ہیں جو بچے کی پیدائش کے ساتویں دن قربانی ہوتا ہے. <ref> شیخ بهائی، جامع عباسی، ص۳۰۳؛ مجمع البحرین، ج۵، ص۲۱۵</ref> کیونکہ اس دن، بچے کے سر کے بال بھی اتارے جاتے ہیں، اس دن کی قربانی کو عقیقہ کہتے ہیں.  

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,194

ترامیم