مندرجات کا رخ کریں

"جعدہ بنت اشعث" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 21: سطر 21:

== دیگر شادیاں==
== دیگر شادیاں==
ابو الفرج لکھتا ہے: [[معاویہ]] نے اپنے وعدہ پر عمل نہیں کیا اور [[یزید بن معاویہ]] سے اسکی شادی کرنے پر راضی نہ ہوا۔ [[معاویہ]] کہتا تھا: جس نے فرزند رسول کو زہر دینے سے دریغ نہیں کیا، میں ڈرتا ہوں کہ کہیں وہ یزید کیلئے بھی یہی کام نہ کرے۔<ref>شرح نہج البلاغہ، ج ۱۶، ص۱۱.</ref>
ابو الفرج لکھتا ہے: [[معاویہ]] نے اپنے وعدہ پر عمل نہیں کیا اور [[یزید بن معاویہ]] سے جعدہ کی شادی کرنے پر راضی نہیں ہوا۔ <ref> ابو الفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ۱۳۸۵ق، ص۴۸.</ref> وہ کہتا تھا: جس نے فرزند رسول کو زہر دینے سے دریغ نہیں کیا، میں ڈرتا ہوں کہ کہیں وہ یزید کیلئے بھی یہی کام نہ کرے۔<ref>شرح نہج البلاغہ، ج ۱۶، ص۱۱.</ref>

تاریخی منابع کے مطابق [[حضرت امام حسن]] کی [[شہادت]] کے بعد جعدہ نے یعقوب بن طلحہ بن عبید اللہ سے شادی کی۔<ref>انساب الاشراف، ج ۳، ص۱۵.</ref> اس سے اسماعیل، اسحاق اور ابوبکر  نام کے بیٹے تھے جن میں سے اسماعیل اور اسحاق اپنے باپ کی زندگی میں ہی فوت ہو گئے۔<ref>طبقات کبری، ج ۵، ص۱۶۵.</ref> یعقوب بن طلحہ کے [[واقعہ حرہ]] سنہ 63 ہجری میں مارا گیا۔<ref>زرکلی ،الاعلام، ج ۸، ص۱۹۹. الثقات، ج ۵، ص۵۵۳.</ref> جعدہ نے اس کے بعد عبد اللہ بن عباس کے بڑے بیٹے عباس بن عبدالله بن عباس سے شادی کی اور اس سے محمد اور قریبہ نام کی بیٹی کی ماں بنی۔ ان دونوں سے اس کی نسل ہوئی لیکن وہ بھی باقی نہ رہی۔<ref> ابن سعد، طبقات کبری، ج ۵، ص۳۱۵.</ref>

گمنام صارف